فرخ حبیب نے جیسے انہیں آگے لگایا ہے ،میرے بس میں ہو انہیں وزیر لگاتا :مبجیب

Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

فرخ حبیب نے جیسے انہیں آگے لگایا ہے ،میرے بس میں ہو انہیں وزیر لگاتا :مجیب​


شامی صاحب آپ ٹینشن نہ لیں
فرخ حبیب کا نام پہلے ہی خان صاحب کی ویٹنگ شارٹ لسٹ میں شامل ہے
وزیر بننے کے بعد مراد سعید کی طرح فرخ بھی جب ٹھیک کام کریگا تو آپ جناب لائف چیئرمین انجمن لفافاجات کو ہی سب سے پہلے تکلیف ہونا شروع ہو گی
 

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
Sham Chaurasi ko 10 saal phele mar jana chaiye tha, lekin sirf apni beghairti ki wajah se zinda hai.
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)

فرخ حبیب نے جیسے انہیں آگے لگایا ہے ،میرے بس میں ہو انہیں وزیر لگاتا :مجیب​


شامی صاحب آپ ٹینشن نہ لیں
فرخ حبیب کا نام پہلے ہی خان صاحب کی ویٹنگ شارٹ لسٹ میں شامل ہے
وزیر بننے کے بعد مراد سعید کی طرح فرخ بھی جب ٹھیک کام کریگا تو آپ جناب لائف چیئرمین انجمن لفافاجات کو ہی سب سے پہلے تکلیف ہونا شروع ہو گی
فرخ حبیب پی ٹی آئی کے بہترین اثاثوں میں سے ایک اثاثہ ھے پی ٹی آئی کے سپورٹرز فرخ حبیب کی پرفارمینس نہ صرف اس کیس میں بلکہ ہر ٹاک شوز میں جس طرح نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کو ان کے اصلی چہرے دیکھا کر ان کی ناکیں رگڑواتا ھے آور ساتھ ساتھ قوم کے آگے ان خاندانوں کی چوریاں لوٹ مار پیش کرتا ھے وہ قابل تعریف ھے نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز کی ٹانگیں کپکپاتی ہیں جس پروگرام ٹاک شوز یا پریس کانفرنس میں فرخ حبیب ہوتا ھے فرخ حبیب جس طرح اس مافیاز کو ان کے اصلی چہرے دیکھاتا ھے ان کو دیکھ کر نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز بھی فرخ حبیب کے جوابات کے آگے ڈھیر ہو جاتے ہیں
 

global3

Citizen
شامی صاحب آپ دوسروں کی فکر چھوڑی۔ اپنی عاقبت کی فکر کریں کیوں دوسروں کی دلالی کر کے اپنی عاقبت خراب کر رہے ہیں
 

peaceandjustice

Minister (2k+ posts)
اس کی گف جل رہی ھے تنگ نظر دکیا نیوس انسان ھے ان جاہل میڈیا کی طوائفوں کی وجہ سے نونی جیسے مافیاز اس ملک پر گزشتہ35 سالوں سے مسلط تھے لعنتی انسان لوگوں کی زمینوں پر قبضے میں یہ شخص بھی شامل تھا
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں