فرخ حبیب نے غریدہ فاروقی کو دیا گیا چیلنج پورا کردیا، ڈاکومنٹس سامنے لے آئے

ghaaii1121.jpg


فرخ حبیب نے غریدہ فاروقی کو دیا گیا چیلنج پورا کردیا۔۔ڈاکومنٹس سامنے لے آئے۔

گزشتہ روز نجی چینل کی اینکر غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا کہ لاہور میں انڈرگراؤنڈ ڈرینج کا منصوبہ شہبازشریف کا ہے، بے شک رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت معلومات لے لیں اور سارے ڈاکومنٹس نکال لیں۔ یہ پچھلی حکومت کا منصوبہ ہے جس پر آپ کام کررہے ہیں۔

جس پر فرخ حبیب نے کہا کہ میں آپکو چیلنج کرتا ہوں، میں ڈاکومنٹس منگوالیتا ہوں کہ یہ پچھلی حکومت کا منصوبہ ہے یا اس حکومت کا منصوبہ ہے۔


فرخ حبیب نے غریدہ فاروقی پر طنز کیا کہ آپ پچھلی حکومت کی جتنی مرضی تعریفیں کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔

غریدہ فاروقی کو دیا گیا چیلنج فرخ حبیب نے پورا کردیا اور ڈاکومنٹس سامنے لے آئے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ یہ منصوبہ تحریک انصاف کی حکومت میں شروع ہوا تھا۔

ghad11.jpg


ghar1.jpg
 

MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
For all those who use foul languages and abuses, have a look on these and think before speaking. or be prepared to answer Allah.
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ مِّن قَوْمٍ عَسَىٰ أَن يَكُونُوا خَيْرًا مِّنْهُمْ وَلَا نِسَاءٌ مِّن نِّسَاءٍ عَسَىٰ أَن يَكُنَّ خَيْرًا مِّنْهُنَّ ۖ وَلَا تَلْمِزُوا أَنفُسَكُمْ وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ ۖ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوقُ بَعْدَ الْإِيمَانِ ۚ وَمَن لَّمْ يَتُبْ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ (O you who have believed, let not a people ridicule [another] people; perhaps they may be better than them; nor let women ridicule [other] women; perhaps they may be better than them. And do not insult one another and do not call each other by [offensive] nicknames. Wretched is the name of disobedience after [one's] faith. And whoever does not repent - then it is those who are the wrongdoers.) Quran
“A believer is never a person who scoffs at others, calls them names, or utters vulgar and obscene phrases.” (Tirmidhi) Sunni Hadis
“Allah has forbidden Heaven to the users of foul language. There is also curse on those who abuse, are shameless and impertinent and they will all be denied entry to Paradise. .Whatever a foul mouthed person says about others, he does it thoughtlessly and never bothers about what opinion others have of him." Usul al-Kafi, v 2, p. 323 Shia Hadis
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Hum ne apne barey bazurgo se suna tha k halkaey howe kuttay se dour ho k guzarna chahiay, kya pata kis waqt wo bhonkne lag jaey ya kaat le,
Farukh habib sahab aap in bistar garam kerne wali so called news anchors ya current affairs ke anchors ya lifafay sahafio se door he raha karein kiu k ye bilawaja aap ko kaatne ke koshish karein gay.
 

Haha

Minister (2k+ posts)
شہباز شریف کی رکھیل اور داشتہ غلیظہ فاروقی بہت کوشش کرتی ہے کہ اپنے یار شہباز شریف کو کوئی کریڈٹ دلا دے مگر یہ رکھیل اور داشتہ اپنی کسی کتے والی کرا لیتی ہے
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ویسے اس بڈھی گھوڑی کی عمر دیکھو اور اسکی لال لگام دیکھو
حمزہ شہباز شریف کی سوتیلی اماں جان
بڈھی گھوڑی لال لگام