فرخ حبیب کا عوامی انداز ،چائے پینے ڈھابے پر پہنچ گئے،لوگ ان سے خوش ہیں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
عوام خوش ہیں یا نہیں ان پبلسٹی سٹنٹس سے پتا نہیں چلنا الیکشن اس کا بہترین موقع ہونگے ویسے ضمنیوں میں عوامی جذبات کا کافی حد تک اظہار دکھای دے گیا ہے
 

Tit4Tat

Minister (2k+ posts)
عوام خوش ہیں یا نہیں ان پبلسٹی سٹنٹس سے پتا نہیں چلنا الیکشن اس کا بہترین موقع ہونگے ویسے ضمنیوں میں عوامی جذبات کا کافی حد تک اظہار دکھای دے گیا ہے

is dhakan ke koee audio sexual harassment ka case bhee aya tha? dont know if it was real or not
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
is dhakan ke koee audio sexual harassment ka case bhee aya tha? dont know if it was real or not
سب کا ہی کچھ نہ کچھ ہوتا ہے ان کی محفلوں کو میں بہت اچھی طرح جانتا ہوں پہلے فون میں کیمرے نہیں تھے اب فون نکالو اور شروع ہوجاو
 

Masud Rajaa

Siasat member
Big Brother Ugh GIF by Global TV

dramey band karo