فردوس عاشق اعوان نے جیالے ایم این اے کو تھپڑ جڑ دیا

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر فردوس کے مطابق قادر مندوخیل نے پروگرام کے وقفے میں ان کے والد کے لیے غلیظ گالیاں شروع کر دی تھیں جس پر اسے چپیڑ پڑی اب کسی کے باپ کو گالیاں دو گے تو وہ پھولوں کے ہار تو ڈالنے سے رہی... ہر کوئی تو تم لوگوں کی بدمعاشی برداشت نہیں کرتا
Quote Tweet
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
بھانڈ جاوید چودری کا مقصد پورا ہو گیا. ہا ہا ہا
چودری بھی ایک قوم ہے جو فرنگیوں سے گانڈ مروانے
کا سرٹیفکیٹ آج تک ماتھے پر سجاے پھرتے ہیں
ہا ہا ہا ہا
his rating will limp like his ...
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جیسا بھی ہے جو بھی ہے ایک خاتون کی عزت کرنا ہم سب پاکستانیوںکا فرض ہے اس پیپی کے پیپے کو آپا فردوس سے تھپڑ چپ چاپ کھا لینا چاہئیے تھا یہ سمجھ کر کہ فردوس اس کی بھی آپا ہے اس سے پیپے کی عزت ہی بڑھنی تھی مگر لگتا ہے کہ یہ عزت کو کچھ نہیں سمجھتا دوسرے پیپی کے پیپوں کی طرح اس کلپ کی وجہ سے اب جیدے کا پروگرام تقریباً پانچ سال کے بعد دوبارہ دیکھنا پڑے گا کاش پیپی کا پیپا صبر کرتا تو جیدے کو دیکھنے اور سننے کی اذیت سے نہ گذرنا پڑتا اے بسا آرزو کہ خاک شد
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر فردوس کے مطابق قادر مندوخیل نے پروگرام کے وقفے میں ان کے والد کے لیے غلیظ گالیاں شروع کر دی تھیں جس پر اسے چپیڑ پڑی اب کسی کے باپ کو گالیاں دو گے تو وہ پھولوں کے ہار تو ڈالنے سے رہی... ہر کوئی تو تم لوگوں کی بدمعاشی برداشت نہیں کرتا
Quote Tweet
نواز اور زرداری کے باولے کتے
اس وقت مرنے سے پہلے آخری لنگڑیاں لے رہے ہیں-
یہ ہر حد تک جائیں گے ہمیشہ کے لیے غیرق ہونے سے پہلے
عمران احمد خان نیازی صاحب کے اپنے مبارک ہاتھوں سے
کھودی ہوئی ان کی سیاسی قبر سامنے پڑی ہے اپ انہیں تڑپنے کا حق تو دو
 
Last edited:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
آج ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بھٹو کو مار ڈالا۔ پی پی کے اس لعنتی ایم این اے کو شرم آنی چاہیۓ ایک عورت سے ہاتھا پائی کر رہا تھا
shukar karoo zinda bach gya. and a woman came in between othrewise madam would have killed one. him or jeeda