فردوس عاشق کو عہدے سے فوری ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

London Bridge

Senator (1k+ posts)
921022_112759_updates.jpg

فردوس عاشق کو عہدے سے فوری ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کو خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی پر عہدے سے فوری ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ہے۔

فردوس عاشق کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان فردوس عاشق کی جانب سے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی تذلیل کی شدید مذمت کرتا ہے،فردوس عاشق کا خاتون افسر کے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔

قراردار میں کہا گیا کہ فردوس عاشق کے اس رویے سے بیوروکریسی میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق کو فوری عہدے سے ہٹائیں، فردوس عاشق خاتون افسر سے معافی مانگیں۔

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Hamein iss waqt Firdous Aashiq Awan k saath poori terha stand hona chahiay, aur poori terha iss BABU MAFIA ko expose karna chahiay, ye salaries hamare peso se lete hein aur kaam Siasi parties k karte hein, awaam ke problems in k liay koi importance nahi rakhtey, well done Firdous aashiq awaan. Iss AC ko filfor iss k ohday se fairg ker k etablishment divison bhej dena chahiay,, ye apne aap mein aik firon hein,,
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)

SHE NAILING THE PATWARI MAFIA . WE ARE WITH HER . IF THEY REMOVE HER. WE WILL GIVE THEM TOUGH TIME AT SOCAIL MEDIA
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
رانا ثنا اللہ جو دو ہفتے پہلے ہی کمشنر لاہور کو اس کے بچوں سمیت مارنے کی دھمکیاں دے رہا تھا اس حرام زادے کے خلاف قرارداد جمع کراتے تمہاری ماں مرتی تھی، کھوتا خورو
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
921022_112759_updates.jpg

فردوس عاشق کو عہدے سے فوری ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کو خاتون اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی پر عہدے سے فوری ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ہے۔

فردوس عاشق کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان فردوس عاشق کی جانب سے خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی تذلیل کی شدید مذمت کرتا ہے،فردوس عاشق کا خاتون افسر کے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے۔

قراردار میں کہا گیا کہ فردوس عاشق کے اس رویے سے بیوروکریسی میں بھی تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق کو فوری عہدے سے ہٹائیں، فردوس عاشق خاتون افسر سے معافی مانگیں۔

رانا بندر یا ? نے جب کمشنر لاہور کو دھمکیاں دیں تھیں اس وقت بیوروکریسی میں کوئی تشویش کی لہر نہیں دوڑی تھی یا اس وقت بیوروکریسی میں تشویش کی لہر مردہ پڑی ہوئی تھی اب تو یہ بات پٹواری ہی بتا سکتے ہیں