فضل الرحمان کی مدرسے کے بچوں کو گلیوں میں لانے کی دھمکی

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

مدرسے کا مقصد بچوں کو دینی تعلیم دینا ہوتا ہے نہ کہ کسی خبطی کرپٹ مُلا کے اقتدار کی بھوک مٹانا۔ اکثر غریب لوگ بچوں کو مدرسے میں داخل کرواتے ہیں کہ ان کے بچے کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ کھانا بھی ملے گا لیکن مفاد پرست ٹولہ ان معصوم بچوں کو اپنے مضموم مقاصد کے لئے استعمال کرتا ہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

اس دفعہ لانے دو . اس کی گیدڑ بھبھکیوں میں آنے کی ضرورت نہیں . لوگ اب ان سے خود نمٹ لیں گے
یہ تو بچوں کے والدین کا کام ہے کہ مولانا کو اس بات کی بلکل بھی اجازت نہ دیں
کہ بچوں کو سڑکوں پر لاکر انکی زندگی خطرے میں ڈالے. اگر ایک کو بھی کچھ ہو گیا
تو اسکی ساری زممہ داری ڈیزل پرآیگی…...اب اس میں کیا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو بچوں کے والدین کا کام ہے کہ مولانا کو اس بات کی بلکل بھی اجازت نہ دیں
کہ بچوں کو سڑکوں پر لاکر انکی زندگی خطرے میں ڈالے. اگر ایک کو بھی کچھ ہو گیا
تو اسکی ساری زممہ داری ڈیزل پرآیگی…...اب اس میں کیا

ہونا تو یہی چاہیے لیکن یہ شیطان کا نائب اور اسکے اپنے چیلے بچوں کے ناخواندہ والدین کو یہ باور کرانے میں دیر نہیں لگائیں گے کہ سب کچھ عمران خان کے کہنے پر ہوا ہے اور وہ ان ابلیسوں کی باتوں پر ایمان لانے میں دیر بھی نہیں لگائیں گے

Ooper tasweer main in sub ki shakleen mulahizah houn zara.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اگر کسی نے فضل الحٰمن کو تراویح پڑھتے دیکھا ہے تو برائے مہربانی وڈیو اپلوڈ کردے

تراویح میں لسی کے بیرل نہیں ملتے اس لیے انکا پڑھنا ضروری نہیں
فتویٰ پانچ لاکھ فضل جیسے ملاں صاحبان
 

Arshak

Senator (1k+ posts)
He has been a blackmailer all his life so he is not going to change.Most of his threats are bluffs but Pakistani institutions are too weak to doing anything.He used to use FATA card for blackmail but after the merger of FATA with KPK he can’t do that.His only tool left is madrassah children who have been brainwashed by this mullah.The children have no access to the outside world.They are not allowed watch news,read newspapers or books (other than text books).His madrassahs are almost like prisons.No wonder the children controlled like robots by him.
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
624e4beb1f1c7.jpg

ISLAMABAD: The opposition Pakistan Democratic Movement (PDM) on Wednesday again asked the military leadership to clarify its position on the issue of alleged foreign conspiracy in the no-confidence resolution against Prime Minister Imran Khan, stating that silence was making their claim of neutrality doubtful.
😂😂😂
 
Sponsored Link