فلسطین کو ارتغرل کی نہیں ڈاکٹر عبدالسلام جیسے سائنسدانوں کی ضرورت ہے

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
فلسطین کو ارتغرل کی نہیں ڈاکٹر عبدالسلام جیسے نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں کی ضرورت ہے جو سائنس اور ٹیکنالوجی میں اپنی مہارت سے اسرائیل جیسی ذہین و فطین قوم کا مقابلہ کر سکیں
دائیں: فلسطینی حماس کے راکٹ
بائیں: خودکار اسرائیلی راکٹ مارسسٹم آئرن ڈوم
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پاکستان کا راکٹ پروگرام ڈاکٹر عبدالسلام نے شروع کیا تھا، بغض قادیانی
https://twitter.com/x/status/1255459550028804096

سب بکواس۔۔۔ اگر وہ ملک سے اتنا مخلص ہوتا تو ایک مذہبی قانون پہ نواز شریف کیطرح بھاگتا نہ۔۔۔ اصل میں وہ سائنسدان سے زیادہ ایک مذہبی انتہاء پسند تھا ۔۔ جاہل۔

اور مجھے بتاؤ کہ 1961 سے لیکر 1975 تک اس نے کتنے سیارے بنا کے ہوا میں چھوڑے تھے۔۔۔؟
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
سب بکواس۔۔۔ اگر وہ ملک سے اتنا خالص ہوتا تو ایک مذہبی قانون پہ نواز شریف کیطرح بھاگتا
تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے شانہ نشانہ کھڑے ہونے والے ہندو لیڈران قانون قرار داد مقاصد پاس ہونے پر ملک چھوڑ کر بھارت چلے گئے تھے۔ بانیان پاکستان کو بھی غدار قرار دے دیں۔ لیکن اپنے غلط قوانین بنانے والوں کی واہ واہ کریں
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
تحریک پاکستان میں قائد اعظم کے شانہ نشانہ کھڑے ہونے والے ہندو لیڈران قانون قرار داد مقاصد پاس ہونے پر ملک چھوڑ کر بھارت چلے گئے تھے۔ بانیان پاکستان کو بھی غدار قرار دے دیں۔ لیکن اپنے غلط قوانین بنانے والوں کی واہ واہ کریں

تو جو ایک قانون بنے پہ ملک چھوڑ دے وہ کہاں کا سائنسدان؟ وہ تو مذہبی انتہا پسند ہوگیا؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور مجھے بتاؤ کہ 1961 سے لیکر 1975 تک اس نے کتنے سیارے بنا کے ہوا میں چھوڑے تھے۔۔
ایوب دور تک پاکستان کا اسپیس پروگرام درست جا رہا تھا۔ پھر بھٹو حکومت نے آکر اسے نظر انداز کر کے ایٹم بم بنانے پر لگا دیا

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
فلسطین کو ارتغرل کی نہیں ڈاکٹر عبدالسلام جیسے نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں کی ضرورت ہے جو سائنس اور ٹیکنالوجی میں اپنی مہارت سے اسرائیل جیسی ذہین و فطین قوم کا مقابلہ کر سکیں
دائیں: فلسطینی حماس کے راکٹ
بائیں: خودکار اسرائیلی راکٹ مارسسٹم آئرن ڈوم
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی کہے کہ جنرل کی نہیں
ڈاکٹر کی ضرورت ہے.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو جو ایک قانون بنے پہ ملک چھوڑ دے وہ کہاں کا سائنسدان؟ وہ تو مذہبی انتہا پسند ہوگیا؟
قرار داد مقاصد پاس کرنے پر قائد اعظم کے ساتھی ہندو لیڈر پاکستان چھوڑ کر بھارت چلے گئے تھے۔ یہ تو پھر ایک سائنسدان تھا جو اپنی ریسرچ چھوڑ کر ملک کیلئے پاکستان آیا تھا۔ بھٹو نے اسی کی مذہبی جماعت کے خلاف قانون پاس کر کے اسے ملک سے بھگا دیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ تو ایسے ہی ہے جیسے کوئی کہے کہ جنرل کی نہیں
ڈاکٹر کی ضرورت ہے.
اسرائیل کے خلاف ۵ عرب ممالک نے ۱۹۶۷ میں صرف ۶ دنوں میں شکست فاش کھائی تھی۔ اس وقت بھی وجہ جرنیل نہیں سائنس و ٹیکنالوجی کا فقدان تھا
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
اہل علم بخوبی جانتے ہیں کہ ڈاکٹر عبدالسلام ایک متعصب اور جنونی قادیانی تھا جو سائنس کی آڑ میں قادیانیت پھیلاتا رہا۔ اس نے پوری زندگی میں کبھی کوئی ایسی بات نہیں کی جو اسلام اور پاکستان دشمن ممالک کے مقاصد سے متصادم ہو۔ پاکستان کے دفاع کے متعلق بھارت، اسرائیل یا امریکہ کے خلاف ایک لفظ بھی کہنا، اس کی ایمان دوستی کے منافی تھا۔
 
وہ سائنسدان تھا مذہبی لیڈر یا سیاست دان نہیں۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
فلسطین کو ارتغرل کی نہیں ڈاکٹر عبدالسلام جیسے نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں کی ضرورت ہے جو سائنس اور ٹیکنالوجی میں اپنی مہارت سے اسرائیل جیسی ذہین و فطین قوم کا مقابلہ کر سکیں
دائیں: فلسطینی حماس کے راکٹ
بائیں: خودکار اسرائیلی راکٹ مارسسٹم آئرن ڈوم
اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کر سکتا کے علم جتنا ہو کم ہے
لیکن تعلیم بھی عسکری قوت بھی کافی ہے
اگر نہیں ہے تو ایمان اور اتحاد نہیں ہے مسلمانوں میں
خودغرضی اور لالچ ختم ہو جائے تو جو ہے وہ بھی بہوت ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس بات سے تو کوئی انکار نہیں کر سکتا کے علم جتنا ہو کم ہے
لیکن تعلیم بھی عسکری قوت بھی کافی ہے
اگر نہیں ہے تو ایمان اور اتحاد نہیں ہے مسلمانوں میں
خودغرضی اور لالچ ختم ہو جائے تو جو ہے وہ بھی بہوت ہے
اسرائیل نے مسلمانوں کو سائنس و ٹیکنالوجی میں ہرا کر شکست دی ہے۔ وگرنہ مسلمانوں کے پاس دولت کی کمی نہیں ہے
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
یہ جنگ اسرائیل اور فلسطین کی نہیں، بلکہ سائنس / ٹیکنالوجی اور جہالت کی ہے۔ ایک طرف مسلمان ہیں جنہوں نے قسم کھائی ہوئی ہے کہ انہوں نے ازل سے ابد تک جاہل رہنا ہے، صرف اور صرف بچے پیدا کرکے دنیا میں آلودگی بڑھانی ہے دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو دنیا کو کھوجتے ہیں، سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں نت نئی دریافتیں کرتے ہیں، نئی نئی ایجادات کرتے ہیں۔۔ مسلمان صرف ان کی ایجاد کی ہوئی پراڈکٹس استعمال کرتے ہیں، کوئی نئی دریافت ، ان کے کھاتے میں نہیں ہے۔ یہ صرف بچوں کے ڈھیر لگا لگا کر سمجھ رہے ہیں کہ دنیا فتح کرلیں گے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کی اس جاہلانہ پالیسی کی وجہ سے دنیا بھر سے یہ جوتے کھارہے ہیں۔ پوری دنیا میں اس وقت مسلمانوں کی ٹکے برابر عزت نہیں ہے۔ مسلمانوں کو جتنے بھی جوتے پڑرہے ہیں یہ ان کی اپنی علم دشمنی کی وجہ سے پڑرہے ہیں، اس پر انہیں رونا یا واویلہ نہیں کرنا چاہئے۔۔ یہ ان کے کرموں کی سزا ہے۔۔