فنگر فور پر انڈین اٹیک کا خطرہ

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
آج حسب معمول پینگونگ جھیل کی سیٹلائیٹ امیجز کا جائزہ لیتے ہوے مجھے فنگر فور پر چینی فوج کے کیمپس وغیرہ تو دکھای دیئے جو بظاہر نارمل تھے مگر پھر انڈین سائیڈ کا کیمپ بھی دکھای دیا جو فنگر فور کی پچھلی سائیڈ پر پہاڑی کی اوٹ میں ہے مجھے یہاں کچھ گڑبڑ محسوس ہوی۔ چینی فوج نے فنگر آٹھ سے آگے بڑھ کر فنگر فور پر اپنے کیمپ گاڑے ہیں انڈین فوج بہت پیچ و تاب کھا رہی ہے ناکام مزاکرات بھی بہت کئے گئے کہ یہ ایریا چھوڑ دو کیونکہ یہ جھیل فلمی شوٹنگز کیلئے بہت ہی معروف ایریا ہے اس لئے ہزاروں سیاح بھی یہاں آتے ہیں انڈینز یہ ایریا کھونا ایفورڈ ہی نہیں کرسکتے بہت ہی بستی کا مقام ہے
فنگر فور پر چینی افواج تقریبا اتنی ہی ہے جتنی دو ہفتے پہلے تھی مگر اسی پہاڑی کے عقب میں انڈین افواج کی تعداد دوگنا سے بھی بڑھ چکی ہے۔ وہاں بوفورز توپیں اور ٹینک بھی دکھای دے رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ انڈین افواج کسی بھی وقت فنگر فور کو واپس لینے کیلئے چینی کیمپ پر حملہ کردیں گی
کل رات جھیل کے جنوبی کنارے پر کچھ لڑائ کی خبر بھی ہے کیونکہ دفاعی لحاظ سے انڈیا کو چین سے اصل خطرہ جنوبی کنارے سے ہی ہے کیونکہ یہاں سے لداخ کے کیپیٹل لیہ کو راستہ جاتا ہے اور مزید آگے جاکر سیاچن کو بھی یہیں سے کاٹا جاسکتا ہے اگر ایسا ہوجاے تو سارا لداخ چین کے تصرف میں چلا جاے گا اور سیاچن پر انڈین قبضہ بے فائدہ ہوجاے گا
لیکن فی الحال لگتا ہے کہ انڈین افواج فنگر فور پر کسی بھی وقت حملہ کرنے جارہی ہیں۔ اس حملے کے نتیجے میں کیا ہوگا وہ تو ہم سب کو سابقہ تجربات کی روشنی میں معلوم ہی ہے مگر پھر بھی چینی افواج کو ہوشیار رہنا چاہئے تاکہ بڑھک باز زرا سی دیر کیلئے بھی خوش نہ ہوسکیں۔ اور ان کا میڈیا متواتر سوشانت سنگھ کی خودکشی کو لے کر واویلا کرتا رہے
 
Last edited:

Kam

Minister (2k+ posts)
Do you think, they will do so?
india has to keep 80 to 90k troops in extreme long winter...........

if shots are fired, then agreement ll break and this will be extremely dangerous..............

China will take some action in winter...............
 
ranaji

President (40k+ posts)
ویسے انڈیا نے کھانے پینے اور سردی کا انتظامُ کر لیا ہے پینے کے لیئے لاکھوں لیٹر گاؤ موتر اور کھانے کو لاکھوں کلو گوبر اور سردی کے واسطے بالی ؤڈ ایکٹر جو گلا پھاڑ پھاڑ کر کر بھونک بھونک کر بڑھکیں مار مار کر سردی بھگائیں گے اور ڈیزرٹ کے لئے ارباب گوسوامی کو بھونک بھونک کر چینُ کو ڈرانے کے واسطے بلایا ہے
 
Allama G

gober atomic attack se bachne k liay bhi use hosakta hai. Good thinking
 
rahail

Senator (1k+ posts)
Bring pop corn for now and wait for right time to engage India on two fronts

Its not popcorn time. Its high time for us to give them a piece of our action. We can inflict heavy damages on their forces. But I guess we have no money to do so.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Its not popcorn time. Its high time for us to give them a piece of our action. We can inflict heavy damages on their forces. But I guess we have no money to do so.
ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم دو کشتیوں کے سوار بن چکے ہیں، ایک طرف امریکہ اور سعودیہ کا پریشر ہے۔ لاکھوں پاکستانیوں کا سعودیہ میں مستقبل تو دوسری جانب پاکستانی عوام کا پریشر جو کسی بھی حال میں انڈیا کے نیچے نہیں لگنا چاہتے اور کشمیر و سیاچن وغیرہ علاقوں کی واپسی کے بغیر نہیں مانیں گے جس کے لئے ہمیں چین کے ساتھ ہی رہنا ہوگا
 
MSUMAIRZ

MPA (400+ posts)
آج حسب معمول پینگونگ جھیل کی سیٹلائیٹ امیجز کا جائزہ لیتے ہوے مجھے فنگر فور پر چینی فوج کے کیمپس وغیرہ تو دکھای دیئے جو بظاہر نارمل تھے مگر پھر انڈین سائیڈ کا کیمپ بھی دکھای دیا جو فنگر فور کی پچھلی سائیڈ پر پہاڑی کی اوٹ میں ہے مجھے یہاں کچھ گڑبڑ محسوس ہوی۔ چینی فوج نے فنگر آٹھ سے آگے بڑھ کر فنگر فور پر اپنے کیمپ گاڑے ہیں انڈین فوج بہت پیچ و تاب کھا رہی ہے ناکام مزاکرات بھی بہت کئے گئے کہ یہ ایریا چھوڑ دو کیونکہ یہ جھیل فلمی شوٹنگز کیلئے بہت ہی معروف ایریا ہے اس لئے ہزاروں سیاح بھی یہاں آتے ہیں انڈینز یہ ایریا کھونا ایفورڈ ہی نہیں کرسکتے بہت ہی بستی کا مقام ہے
فنگر فور پر چینی افواج تقریبا اتنی ہی ہے جتنی دو ہفتے پہلے تھی مگر اسی پہاڑی کے عقب میں انڈین افواج کی تعداد دوگنا سے بھی بڑھ چکی ہے۔ وہاں بوفورز توپیں اور ٹینک بھی دکھای دے رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ انڈین افواج کسی بھی وقت فنگر فور کو واپس لینے کیلئے چینی کیمپ پر حملہ کردیں گی
کل رات جھیل کے جنوبی کنارے پر کچھ لڑائ کی خبر بھی ہے کیونکہ دفاعی لحاظ سے انڈیا کو چین سے اصل خطرہ جنوبی کنارے سے ہی ہے کیونکہ یہاں سے لداخ کے کیپیٹل لیہ کو راستہ جاتا ہے اور مزید آگے جاکر سیاچن کو بھی یہیں سے کاٹا جاسکتا ہے اگر ایسا ہوجاے تو سارا لداخ چین کے تصرف میں چلا جاے گا اور سیاچن پر انڈین قبضہ بے فائدہ ہوجاے گا
لیکن فی الحال لگتا ہے کہ انڈین افواج فنگر فور پر کسی بھی وقت حملہ کرنے جارہی ہیں
How did you observe this? what website did you use?
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
A endian troll who can write in URDU? WAH JEE WAH. OI GANDOWAH INDIAN ATTACK? ON CHINA? TAY REE KALEE MAA D KUS KUS.. CHUTTIYA.
ایک صاف ستھرے انفارمیٹک تھریڈ پر بھی تیرے جیسے خنزیر اپنی نسلیت بتانے آجاتے ہیں۔ میں نے تیری رپورٹ کردی ہے
ویسے میرے تھریڈ کا جو مقصد تھا وہ پورا ہوچکا اور چینی افواج نے بھرپور نوٹس لیتے ہوے انڈین کیمپ کے مقابلے میں اپنی نفری تقریبا دوگنی کردی ہے اور یہ اسی رات کو ہوا ہے
بطور محب وطن پاکستانی ہم سب اپنا اپنا کردار خواہ بہت تھوڑا سا کیوں نہ ہو ادا کرتے رہیں تو یہ چھوٹا سا کام بھی کئی دفعہ بڑا فائدہ مند ہوجاتا ہے
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
gober atomic attack se bachne k liay bhi use hosakta hai. Good thinking
اتنی حساس معلومات یوں سرعام افشا کرنے سے گریز کرنا چاہئے اب آپ کی اس بات کو لے کر پاکستان اور چین کی افواج کو ایک عظیم ڈس ایڈوانٹیج کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے کیونکہ ہمارے پاس اتنی گاے نہیں ہیں
 
rahail

Senator (1k+ posts)

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم دو کشتیوں کے سوار بن چکے ہیں، ایک طرف امریکہ اور سعودیہ کا پریشر ہے۔ لاکھوں پاکستانیوں کا سعودیہ میں مستقبل تو دوسری جانب پاکستانی عوام کا پریشر جو کسی بھی حال میں انڈیا کے نیچے نہیں لگنا چاہتے اور کشمیر و سیاچن وغیرہ علاقوں کی واپسی کے بغیر نہیں مانیں گے جس کے لئے ہمیں چین کے ساتھ ہی رہنا ہوگا

ALAS, you are correct. Saudia is the main hindrance to our ambitions. India is hiding behind saudia and other munafiq governments.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ذرا برف باری ہولینے دو پھر دیکھنا چائنا کے کیلوں والے ڈنڈوں کا چمتکار
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanis should go forward and retake Siachen glacier.Now is a good time.
اس کی تیاری ہے جونہی چین اور انڈیا بڑے پیمانے پر انگیج ہوتے ہیں پاکستانی افواج کے کمانڈوز سب سے پہلے سیاچن کو بھارتی سائیڈ سے کاٹ دیں گے جس کے بعد بھارت کی جتنی بھی نفری سیاچن میں ہے وہ ایک برفیلے ایریا میں مقید ہوجاے گی ہیلی کاپٹر بھی وہاں تک پنہچ نہیں پائیں گے کیونکہ اینٹی ائر کرافٹ گنیں اور میزائل انہیں گرادیں گے
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

Salazar67 and Believer12
Request both of you respectfully to break this and not hurl insults at each other. It’s a misunderstanding between both of. PLEASE break it!!!
 
Last edited by a moderator: