لبرل عناصر کو اصل تکلیف صرف اور صرف نکاح سے ہے۔ابھی کچھ دن پہلے تک یہ لڑکی سولہ سال کی تھی، اور اب یہ تیرہ سال کی ہو گئی ہے۔ کچھ دیر اور گزری تو یہ دس یا نو سال تک بات پہنچ جائے گی۔
اس وقت سکول و کالج زنا اور منشیات کے گڑھ بن چکے ہیں۔جہاں بارہ پندرہ سال کی لڑکیاں زنا کی دلدل میں دھنسی ہوئی ہیں، مگر ان بے غیرتوں کو صرف نکاح سے تکلیف ہے۔ آج کل لڑکیاں حرامی بچے پیدا کرتے یا ضائع کرتے موت کے منہ میں جا رہی ہیں، مگر انہیں تکلیف ہے تو یہ کہ کسی نے نکاح کیوں کر لیا۔
یہ مسلمانوں اور دینی جماعتوں کی کمزوری ہے کہ وہ مغرب سے درآمد شدہ ایسے بل پاس ہونے اور ان پر عمل درآمد ہونے دیتی ہیں جس کا نتیجہ یہ ہے کہ سولہ سترہ سال کی لڑکی بن بیاہی ماں تو بن سکتی ہے، مگر یہی لڑکی اگر شادی کر لے تو ملک کی بدنامی ہے۔
This is by far the dumbest thing I've heard all day, just because there are other problems in society so then this crime doesn't matter. It's like saying look man there are murderers in society so lets not bother with thieves and robbers
دنیا کے اکثر ممالک میں چودہ پندرہ سال کے بچے سیکس میں مبتلا ہو جاتے ہیں(یعنی حرام کاری میں مبتلا ہو کر حرامی بچے جنتے ہیں)۔ مگر لبرل فاشسٹوں کو اس سے کوئی تکلیف نہیں۔
This chart shows average age at first sex by country. Average age at first sex among 44 countries: 18.4
chartsbin.com
یاد رہے کہ یہ سروے گسیارہ سال پرانا ہے، اور اب تو اس میں بہت ذیادہ "ترقی" ہو گئی ہو گی۔
شادی کے لئے اٹھارہ سال کی عمر کی غیر اسلامی شرط اس لئے مسلط کی جاتی ہے کہ لڑکی بڑی ہو کر اپنا فیصلہ خود کرے گی، اور اس سے کم عمر کچی ہوتی ہے۔ مگر یہی لڑکی چودہ پندرہ سال کی عمر میں زنا کر سکتی ہے۔ یعنی "کچی " عمر میں منہ کال اکر کے اپنا اور اپنے خاندان کا نام روشن ضرور کر سکتی ہے ،مگر شادی کا فیصلہ اٹھارہ سال کے بعد ہی ہو گا۔
بچہ پہلے شادی بعد میں والا کلچر اب پاکستان میں بھی عام کیا جا رہا ہے۔
Another example of stupid whataboutery look that guy killed 6 people so my murder of only one is insignificant. And what you have posted is age of consent, and in most places if the age difference is more than a few years its considered a serious crime with very long jail sentences. Not like this harami thurki moulvi baba g marrying a 13 year old?
This is the problem with you people who follow mullahs bukharized wahabi and sectarian Islam, just because there are weak and fabricated hadiths that the Prophet married Ayesha s.a.w at 9 you all think this kind of criminal behaviour is ok. You would rather throw the Quran and the Prophet s.a.w under the bus to defend these Mullahs Islam!!!!