فواد چودھری سے زیادہ جاہلانہ گفتگو تاریخ میں کسی نے نہیں کی،عادل گیلانی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جی جی اس کی گفتگو جاہلانہ ہے اور اعتزاز نے بھی آپ کی حقیقت سب کو بتا دی
وہ جو سفیر آپ لگے نواز کے دور میں مشیر جو آپ بنے خود ہی بتا دے وہ سب کیا تھا
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
اپنا ڈبلو بھی شاید پِنڈ کا رہنے والا ہے،، ہمارے پِنڈ میں شرارتی بچّوں کا
کسی سے چِڑ ہو جائے،تو
کھیت کھلیانوں میں "کھاد" بناتے وقت سے پیچھے سے دامن اُٹھا کر

اُسکے پچھواڑے کا کسانوں کو دیدار کراتے ہیں
???
 
Last edited:

Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
ان حضرت نے ہمیشہ ٹوکری سروے کیے اور ٹوکری والوں کو فائدہ پہنچایا ہے
 

Khi

MPA (400+ posts)
اپنا ڈبلو بھی شاید پِنڈ کا رہنے والا ہے،، ہمارے پِنڈ میں شرارتی بچّوں کا
کسی سے چِڑ ہو جائے،تو
کھیت کھلیانوں میں "کھاد" بناتے وقت سے پیچھے سے دامن اُٹھا کر

اُسکے پچھواڑے کا کسانوں کو دیدار کراتے ہیں
???
Fawad Dabbu ka pichwara jiss ne bhi dekh liya, uss ki Aankho ki beenai challi jae gi.