فواد چوہدری نےمریم نواز کو پلاسٹک کی گڑیا کہہ دیا

10fawadmaruamplasticdoll.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےپاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کو پلاسٹک کی گڑیا کہہ دیا۔

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے جلسے کا حوالہ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مانسہرہ میں عمران خان کا جلسہ دیکھیں اپوزیشن والوں کی کانپیں ابھی سے ٹانگ رہی ہیں۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پلاسٹک کی گڑیا نے آج تین درجن لوگوں کو کھانے کی دعوت دے کر خطاب کیا یہ حالات ہیں ان کے انشاللہ اگلے مہینے ان چوہوں کی دکان مکمل بند ہو جائیں گی ۔

https://twitter.com/x/status/1507351739086741509
واضح رہے کہ مانسہرہ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے اپنی اچکن سلوا لی تھی اور وہ وزیراعظم کے خواب دیکھ رہا تھا، بڑے بڑے اس نے بیان دیئے اس نے کہا کہ اگر میں ہوتا تو ایبسولیوٹلی ناٹ نہیں کہتا اور امریکہ کو ناراض نہ کرتا۔

انہوں نے کہا ہےکہ لگتا ہے شریف خاندان اب لندن میں جا کر سیاست کریگا، اگر انہوں نے لندن میں سیاست کی تو مجھے ڈر ہے برطانیہ پاکستان سے قرض مانگے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ 27مارچ کو قوم نے ان چوہوں کو یہ بتانا ہے کہ وہ امر باالمعروف کے ساتھ کھڑی ہے، بڑوں سے کہہ رہا ہوں کہ آنے والی نسلوں کیلئے نکل کر چوہوں کو بتانا ہے کہ پاکستانی قوم سچائی کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ لوگوں کے ضمیر کے سودے کرکے ملک کے نظام کو تباہ کرتے ہیں، یہ اپنی چوری چھپانے کیلئے پوری قوم کو تباہ کررہے ہیں،ان کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے،اور اس جنازے پر نیا پاکستان کھڑا ہورہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کو تو جہاں بوٹ نظر آتے ہیں وہ پالش کرنا شروع کردیتے ہیں۔
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
images

اگر میں جی ٹی روڈ پر بمقام جہلم لیٹ گیا تو ن لیگ کا جلوس کبھی بھی اسلام آباد نہیں پہنچ پائے گا
فواد چوہدری

Hunter1

plastic ke nani ky nawasy bare ghausa aay plastic ke guriya suun kr
 
Hunter1

Senator (1k+ posts)
10fawadmaruamplasticdoll.jpg

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےپاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کو پلاسٹک کی گڑیا کہہ دیا۔

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ہونے والے وزیراعظم عمران خان کے جلسے کا حوالہ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مانسہرہ میں عمران خان کا جلسہ دیکھیں اپوزیشن والوں کی کانپیں ابھی سے ٹانگ رہی ہیں۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پلاسٹک کی گڑیا نے آج تین درجن لوگوں کو کھانے کی دعوت دے کر خطاب کیا یہ حالات ہیں ان کے انشاللہ اگلے مہینے ان چوہوں کی دکان مکمل بند ہو جائیں گی ۔

https://twitter.com/x/status/1507351739086741509
واضح رہے کہ مانسہرہ میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے اپنی اچکن سلوا لی تھی اور وہ وزیراعظم کے خواب دیکھ رہا تھا، بڑے بڑے اس نے بیان دیئے اس نے کہا کہ اگر میں ہوتا تو ایبسولیوٹلی ناٹ نہیں کہتا اور امریکہ کو ناراض نہ کرتا۔

انہوں نے کہا ہےکہ لگتا ہے شریف خاندان اب لندن میں جا کر سیاست کریگا، اگر انہوں نے لندن میں سیاست کی تو مجھے ڈر ہے برطانیہ پاکستان سے قرض مانگے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ 27مارچ کو قوم نے ان چوہوں کو یہ بتانا ہے کہ وہ امر باالمعروف کے ساتھ کھڑی ہے، بڑوں سے کہہ رہا ہوں کہ آنے والی نسلوں کیلئے نکل کر چوہوں کو بتانا ہے کہ پاکستانی قوم
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ لوگوں کے ضمیر کے سودے کرکے ملک کے نظام کو تباہ کرتے ہیں، یہ اپنی چوری چھپانے کیلئے پوری قوم کو تباہ کررہے ہیں،ان کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے،اور اس جنازے پر نیا پاکستان کھڑا ہورہا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کو تو جہاں بوٹ نظر آتے ہیں وہ پالش کرنا شروع کردیتے ہیں۔
plastic ke guriya bolay to safdar ka aise leyain mu bana rahta hy dhoka rofl
plastic