فواد چوہدری کے خلاف جسٹس نالائق عیسیٰ کی بیگم کی توہینِ عدالت کی درخواست

hello

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی فائز عیسی ساری باتیں ٹیں ٹیں کرتا ہے زمانے بھر کے دکھ بیان کرتا ہے رونے روتا ہے کبھی اپنی بیوی کے پیچھے چھپتا ہے تو کبھی اپنے بچوں کے پیچھے اور کبھی اپنی ججی کے پیچھے چھپ جاتا اپنے جسٹس ہونے کا ناجائز فائدے اٹھا رہا ہے لیکن نہیں کرتا تو اپنی جائیداد کی تفصیل بیان نہیں کرتا جس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ شریف خاندان کی طرح ناجائز دولت دو نمبر اثاثے رکھتا ہے جیسے ان شریفوں کے پاس بھی گز لمبی زبانیں ہیں لیکن منی ٹریل بتانیں پر انہیں مرگی کا دور ہ پر جاتا ہے اسی طرح یہ سب کچھ کہتا ہے لیکن جائیداد کی منی ٹریل نہیں دیتا
 

ranaji

President (40k+ posts)
عدالتیں تو صرف روزانہ ان حرام زاد وں ڈرامہ بازوں چوروں فراڈئیے نسل کے جج نما دلوں کے کیس ہی سننے کو بیٹھی ہیں باقی سائل جائیں جہنم میں
ابے حرام خور فراڈئے بھونکنا بند کر عورتوں کے پیچھے چھپنے والے بے غیرت حدیبیہ ملز کیس میں اپنی ماں بہن بیوی بیٹی بہو کا سودا کرکے انصاف بیچنے والے دلال اس حرام اور رشوت کی کمائی کو منی لانڈر کرکے اپنے کتوروں کو یہاں لندن میں جائیداد خرید کر دینے والے چور منی لانڈر
ڈرامہ بازی بند کر اور منی ٹریل دے حرام خور فراڈیئے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا گٹر شوہر پوری پاکستانی قوم/ ملک کی اور عدلیہ کی توہین کر رہا ھے حرام کی کمائی کی رسیدیں نہیں دے رہا ھے اور ساتھ ساتھ 2 سالوں سے 22 کڑور عوام/ملک اور عدلیہ کا تماشا بنایا ہوا اس توہین پر عدالت اس کے شوہر کے خلاف کب توہین عوام کا اور توہین ملک کا نوٹس لے گی؟ اور اس کے ساتھ ساتھ آپنے کرپٹ آقا شریف کے حدیبیہ پیپر ملز کے کیس کا کب عوام کو انصاف دے گا؟
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Toheen Adalut ka Qanoon rukhna hai to ba-izzat judge lao, bay-zameray, behudah, aur bay-gharut judge ke toheen kasay ho sakti hai.... Durrr Fita monh teray tay Pak Watan ko gutter keh diya.... is ko pata dalao....