فوج،پاکستانی عوام کےمابین دراڑ ڈالنے والوں کومعاف نہیں کیا جائےگا:آرمی چیف

bajwa-pak-army-cm.jpg

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمدعبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا۔ جنرل باجوہ نے آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر لاہور کورپس کو سراہا۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور کا دورہ کیا جہاں میجرحارث کی عیادت کی جنہیں مبینہ طور پر لیگی رہنماؤں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ آرمی چیف نے کہا کہ واقعے سے متعلق قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، کسی کو قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں۔

لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے دو الگ مقامات پر حاضر سروس افسران وسابق فوجیوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ ہوتا ہے، قیاس آرائیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بروقت اور متحد ردعمل ہونا چاہیے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ فوج کی طاقت عوام سے ہے، دشمن قوتیں طویل عرصے سے دراڑ ڈالنےکی کوشش کررہی ہیں، دشمن قوتوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب ہونے دینگے۔

اس کے بعد جنرل باجوہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ٹیکسٹائل اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون میاں گوہر اعجاز کی طرف سے دیے گئے افطار ڈنر میں بھی شرکت کی۔ جہاں شہر 20 کے قریب کاروباری شخصیات شریک تھیں۔

آرمی چیف نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ پیسہ کمائیں لیکن اس بات پر زور دیا کہ معیشت کا پہیہ رواں دواں رکھنے کے لیے انہیں بھی بروقت ٹیکس ادا کرنا چاہیے۔ جنرل باجوہ نے تاجروں کو ترغیب دی کہ وہ برآمدات پر مبنی نمو کے ذریعے قومی معیشت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ ملک غیر ضروری زرمبادلہ کے ذخائر حاصل کر سکے۔

جنرل باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی معاشی نجات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، اس لیے انہوں مے تاجروں پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دے کر تنوع پیدا کریں، کاروباری شخصیات نے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ (جی ڈی پی) کی نمو اور اس کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں میں تعطل کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار بھی کیا۔
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
‏تھپڑ کھانے کی عالمی رینکنگ میں
ابھینندن کا تیسرا
اور گجرات کے چودھری کا دوسرا نمبر ہے
جبکہ نیازی بدستور پہلے نمبر پر برقرار✌?
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
‏تھپڑ کھانے کی عالمی رینکنگ میں
ابھینندن کا تیسرا
اور گجرات کے چودھری کا دوسرا نمبر ہے
جبکہ نیازی بدستور پہلے نمبر پر برقرار✌?
Kaun keh raha hey? Nawaz ka bharwa? lol
Tanz tujh jaisay haramion pay aik lateefa he hota hey isi liye he hans raha hey.
 
such786

Senator (1k+ posts)
Well answer Ik question that I was a prime Minister then whom American were asking if Ik stay in power or if he not stay in power? Then I think nation may forgive you.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بہت ۂمت کی بات ہے باجوے کی اپنے آپ کو سزا دینے کی بات کررہا ہے
بڑی فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے والا باجوہ دراڑ ڈالنے والے کو سزا دینے کی بات کررہا ہے
ویسے دراڑ فوج اور عوام میں نہیں آئی چار ہانچ کرپٹ اور امریکہ کے پالتو جرنیلوں میں آئی ہے جن کو یہ سمجھ نہیں آئی نہ بات ہضم ہوئی کئ ان چار ہانچ پاکتو جرنیلوں کی کیا مجبوری تھی کئ اربوں روہے کی کرپشن پر جس گشتی کی بچے پر فرد جرم عائد ہونی تھی اس کو وزیر اعظم اور جس نطفہ حرام گشتی کے بچے کے بچے پر بھی فرد جرم عائد ہونے تھی۔ اس گشتی کی اولاد کو وزیر اعلئی پنجاب لگا کر کونسی قومی خدمت انجام دی یہ غیر اعلانیہ پھر صاف نظر آنے والا این آر او دیکر رات کو بارہ بجے عدالتیں کھلوا کر وزیر اعظم ہاؤس قیدیوں کی وین بھیجنے کی حرام زدگی کرکے کونسی ملکی خدمت ہورہی رہی باجوہ صاحب دراڑ آپ نے اوران جرنیلوں نے ڈالی جنہوں نے عوام کو بے وقوف سمجھتے ہوئے اسی چور سزا یافتہ نواز شریف اور مریم صفدر کے منی لانڈر لٹیرے اور کنجر ٹبر کے اس کنجر اعظم مقصود چپراسی کو ہمارے سروں پر بٹھا دیا کیا آپ اور چار پانچ جرنیلوں نے ہمیں مزارعہ سمجھا ہوا ہے ہم آپ کے غلام ہیں کہ جو آپ چوروں فراڈیوں منی لانڈروں نواز شریفوں مریم چورنی سزا یافتہ اار اسکے چاچے اور کزن جن ہر اربوں روہے کی کرپشن میں گرفتار ہونا تھا فرد جرم لگنا تھا ان کو چار پانچ عوام دشمن ملک دشمن جر نیلوں نے وزیر اعظم اور وزیر اعلئی بنوایا کیا عوام پھدو ہے آپ چار ہانچ جرنیلوں کا یہ جرم ایک قومی جرم ہے عوام کا کیا قصور کہ چند جرنیلوں نے عمران سے اپنے سکور سیٹل کرنے کے لئے چوروں فراڈیوں نواز شریفوں مریم صفدروں اسر مقصود چپراسیوں کو عوام کے سر پر بٹھا کر فوج اور عوام میں دراڑ نہیں خلیج پیدا کرنے کی شرمناک حرکت کی آپ اور آپ کے ساتھی جرنیل مجرم ہیں لوگ نئیں لوگ صرف ایک ایجنڈا سوال کرتے ہیں ان چار ہانچ جرنیلوں کی کونسی مجبوری کونسی حصہ داری کونسا مک مکا کونسا کوئی شرمناک راز نواز شریف اور مریم نواز جیسے سزا یافتہ مجرموں کے پاس موجود ہے کہ پھر تئیس کروڑ لوگوں میں ان چوروں فراڈیوں سزا یافتہ لوگوں کو ہی لانا کونسی مجبوری ہے اس کا جواب مل جائے تو آپ سمیت چار پانچ جرنیلوں اور عوام کے درمیان آنے والی دراڑ شاید دور ہوجائے تو دراڑ عوام اور فوج میں نہ کبھی آئی تھی نہ آئے گی انشا اللہ فوج ہم میں سے ہے اور ہم فوج سے ہیں اور فوج کے کئے جان بھی حاظر لیکن اصل نفرت صرف چند بے غیرت جرنیلوں سے ہے جو بار بار ایک ہی چور سزا یافتہ خاندان کو بار بار ہمارے اوپر مسلط کرنے کی شرم ناک ناپاک اور لعنتی حرکت کرکے فوج اور عوام کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کا جرم کرتے ہیں
کیا مجبوری ہے جرنیلوں کی فوج کے خلاف بھونکنے والے فوج کو خلائی مخلوق بھونکنے والے فوج کو ہر فساد کی جڑ کہنے والے نواز شریف اسکی بیٹی مریم جرنیلوں کے پورنو فلموں کی دھمکیاں دینے والی مریم اور اسکے چاچے اور اسکے کزن کو بے شرمی سے ہم پر بٹھانے کی حرکت کیوں کی کیا یہ فوج کی کوئی خدمت ہے اس چھوٹے سے سوال میں جرنیلوں کے خلاف پکنے والا نفرت کا لاوہ اور عوام اور چا ر ہانچ جرنیلوں کے درمیان دراڑ یا جھیل کا جواب مل جائے گو
کیوں پورے تئیس کروڑ میں صرف سرٹیفائڈ چور منی لانڈر سزا یافتہ اور ہماری فوج پر بھونکنے والا نوازشریف اسکا ٹبر فوجی جرنیلوں اور ججز کے زنا کے کلپس کی دھمکیاں دینے والی مریم نواز شریف سزا یافتہ کیپٹن صفدر اور اسکا کرپٹ ٹبر
آخر کونسی مجبوری ہے آپ کی یا آپ کے چار پانچ جرنیلوں کی
کہ اس سزا یافتہ اور فوج پر بھونکنے والے نواز شریف اور مریم نوا ز کے ٹبر کو لانے کی
اس سوال میں بہت سے جواب ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
خود کو امریکا کی جنگ میں جھونکے کے معاملے پر عوام اور فوج ماضی میں بھی تقسیم تھی آج بھی ہے۔ اس جنگ نے ماضی میں پا کستان اور مسلمانوں کو نقصان پہنچایا مستقبل میں بھی نقصان ان دونوں کا ہی ہو گا۔ آخر میں عالم کفر مسلمانوں کو دہشت گرد اور پا کستان کو دہشت گردوں کی آماجگاہ ہی بتائے گا۔
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
Then put Nawaz Shareef in Jail based on his speeches. Put Mariyam behind bars who arranged chantings “Yeh jo ———- gardi hai, iske peechay wardi hai.
 
MMR

Politcal Worker (100+ posts)
General sanp nahi churay ga fouj aur america key dermiayn galt fehmian dalnay walun ku
 
MMR

Politcal Worker (100+ posts)
Yeah barwa chief sanp kaisay ban gya, he looks like retired clerk ..... Retired not retarded
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
bajwa-pak-army-cm.jpg

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمدعبدالعزیز نے ان کا استقبال کیا۔ جنرل باجوہ نے آپریشنل تیاریوں اور تربیت کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے پر لاہور کورپس کو سراہا۔

آرمی چیف نے سی ایم ایچ لاہور کا دورہ کیا جہاں میجرحارث کی عیادت کی جنہیں مبینہ طور پر لیگی رہنماؤں نے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ آرمی چیف نے کہا کہ واقعے سے متعلق قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، کسی کو قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں۔

لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر آرمی چیف نے دو الگ مقامات پر حاضر سروس افسران وسابق فوجیوں سے ملاقات کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ ہوتا ہے، قیاس آرائیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے بروقت اور متحد ردعمل ہونا چاہیے۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ فوج کی طاقت عوام سے ہے، دشمن قوتیں طویل عرصے سے دراڑ ڈالنےکی کوشش کررہی ہیں، دشمن قوتوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب ہونے دینگے۔

اس کے بعد جنرل باجوہ نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ٹیکسٹائل اور رئیل اسٹیٹ ٹائیکون میاں گوہر اعجاز کی طرف سے دیے گئے افطار ڈنر میں بھی شرکت کی۔ جہاں شہر 20 کے قریب کاروباری شخصیات شریک تھیں۔

آرمی چیف نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ پیسہ کمائیں لیکن اس بات پر زور دیا کہ معیشت کا پہیہ رواں دواں رکھنے کے لیے انہیں بھی بروقت ٹیکس ادا کرنا چاہیے۔ جنرل باجوہ نے تاجروں کو ترغیب دی کہ وہ برآمدات پر مبنی نمو کے ذریعے قومی معیشت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ ملک غیر ضروری زرمبادلہ کے ذخائر حاصل کر سکے۔

جنرل باجوہ نے کہا کہ قومی سلامتی معاشی نجات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، اس لیے انہوں مے تاجروں پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دے کر تنوع پیدا کریں، کاروباری شخصیات نے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ (جی ڈی پی) کی نمو اور اس کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں میں تعطل کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار بھی کیا۔
باجوے۔ پھر تُو اپنی سزا آپ بتا۔۔۔لتر یا مزید لتر؟
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کو بھی ضرور ہمارے ریٹائرڈمجاہدوں غازیوں سے ملنا چاہیے
اور چویدری پرویز الہی کی پاس جاکر عیاد ت بھی کرنی چاہئے

رعنا صاب ۔ میں تمہاری دوسری بات سے متفق ہوں ۔ کوئ روٹی سوٹی مل کے کھانی چاھیے ۔? ۔​