فوجی قیادت کے خلاف ریمارکس،ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج،عبوری ضمانت منظور

4imanmazarifirbail.jpg

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور سماجی کارکن ایمان مزاری کے خلاف پاک فوج سے متعلق نفرت آمیز گفتگو کرنےپر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایمان مزاری کے خلاف اسلام آباد کے تھانے رمنا میں پاک فوج کے ایڈووکیٹ جنرل لیفٹیننٹ کرنل ہمایوں افتخار کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایمان مزاری نے 21 مئی کو پاک فوج اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف توہین آمیز اور نفرت آمیز گفتگو کی، اور پاک فوج کی سینئر قیادت پر شدید تنقید کی۔

FTwzNy-WYAAD86U


ایمان مزاری کے خلاف درج مقدمے کے متن کے مطابق ان پر الزام ہے کہ انہوں نےاسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں کھڑے ہوکر فوج کے خلاف سخت زبان استعمال کی، ان کی گفتگو کا مقصد فوج میں بغاوت پیدا کرنا اور فوجی قیادت کو دھمکانا تھا، یہ اقدام ایک سنگین اور قابل سزا جرم ہے۔

درخواست میں ایمان مزاری کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ138 اور 505 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی اپیل کی گئی جس پر پولیس نے ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

دوسری جانب ایمان مزاری نے اپنی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباداسلام ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کی، جس پر عدالت نے ایک ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ایمان مزاری کی 9 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے

واضح رہے کہ 21 مئی کو سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا تھا جس کے خلاف ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، ایمان مزاری نے اپنی والدہ کی گرفتاری کو اغوا قرار دیتے ہوئے پاک فوج اور آرمی چیف کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا، بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیدیا تھا۔
 
Advertisement
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
در لعنت پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو اپنی ماں کا خصم بنا کر بھگانے والے پر دشمن کے حملے سے جن کی ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے پتلون پیلی ُاور گیلی ہو جاتی ہے مگر نہتے غیر مسلح پاکستانیوں پر یہ بیغیرت نامرد ہیجڑے حملہ آور ہو جاتے ہیں دشمن سامنے ہو تو تشریف ننگی کرکے الٹے لیٹ کر سرنڈر ہو جاتے ہیں یہ جرنیل
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابی جرنیل جن کی دشمن کے حملے کے خوف سے ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے آواز لرزنے لگتی ہے
مگر نہتی پاکستانی عوام غیر مسلح عوام کے سامنے یہ ٹینک توپ لاکر بہت بہادر سمجھتے ہئں جیسے ب
کوئی چوہا شراب کے ڈرم میں گر کر نشے میں دھت بلی کو بڑھکیں مارتا ہے
 

Chocolate_Starfish

Chief Minister (5k+ posts)
I think the fouj should not have gone against her. Respect is made through actions and not lawsuits. There was a time when we as kids used to see retired generals and have pictures with them and talk to them. Now the teens and youngsters want to show fingers to present and serve 3-star generals. They don't even look at them. This is a dilemma because we have installed village mentality Generals on our heads. They don't connect with the teenagers.
 

Chocolate_Starfish

Chief Minister (5k+ posts)
Brave lady, I wish she had an important position in PTI because right now there seems to be no courageous or sensible advisor for Khan saab
She doesn't need to have one. Fatima bhutto type girls are not angry with PTI. They are angry at top PTI boys for not thinking about them.
 

Chocolate_Starfish

Chief Minister (5k+ posts)
general bajwa khanzeer hay.....aik parcha mere pay bhi please.
if you tell kids about your weakness, then they will call you all types of names to tease you more. Grow up Bajwa! If you feel offended because somebody's mom was abducted on broad day light then call her personally and tell her the reality if you were not involved. Hiding in a bunker the whole day won't help
 

Chocolate_Starfish

Chief Minister (5k+ posts)
پنجابی جرنیل جن کی دشمن کے حملے کے خوف سے ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے آواز لرزنے لگتی ہے
مگر نہتی پاکستانی عوام غیر مسلح عوام کے سامنے یہ ٹینک توپ لاکر بہت بہادر سمجھتے ہئں جیسے ب

کوئی چوہا شراب کے ڈرم میں گر کر نشے میں دھت بلی کو بڑھکیں مارتا ہے
if you tell kids about your weakness, then they will call you all types of names to tease you more. Grow up Bajwa! If you feel offended because somebody's mom was abducted on broad day light then call her personally and tell her the reality if you were not involved. Hiding in a bunker the whole day won't help
 
Sponsored Link