فوجی قیادت کے خلاف ریمارکس،ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج،عبوری ضمانت منظور

4imanmazarifirbail.jpg

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور سماجی کارکن ایمان مزاری کے خلاف پاک فوج سے متعلق نفرت آمیز گفتگو کرنےپر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایمان مزاری کے خلاف اسلام آباد کے تھانے رمنا میں پاک فوج کے ایڈووکیٹ جنرل لیفٹیننٹ کرنل ہمایوں افتخار کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایمان مزاری نے 21 مئی کو پاک فوج اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف توہین آمیز اور نفرت آمیز گفتگو کی، اور پاک فوج کی سینئر قیادت پر شدید تنقید کی۔

FTwzNy-WYAAD86U


ایمان مزاری کے خلاف درج مقدمے کے متن کے مطابق ان پر الزام ہے کہ انہوں نےاسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں کھڑے ہوکر فوج کے خلاف سخت زبان استعمال کی، ان کی گفتگو کا مقصد فوج میں بغاوت پیدا کرنا اور فوجی قیادت کو دھمکانا تھا، یہ اقدام ایک سنگین اور قابل سزا جرم ہے۔

درخواست میں ایمان مزاری کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ138 اور 505 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی اپیل کی گئی جس پر پولیس نے ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

دوسری جانب ایمان مزاری نے اپنی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباداسلام ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کی، جس پر عدالت نے ایک ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ایمان مزاری کی 9 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے

واضح رہے کہ 21 مئی کو سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا تھا جس کے خلاف ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، ایمان مزاری نے اپنی والدہ کی گرفتاری کو اغوا قرار دیتے ہوئے پاک فوج اور آرمی چیف کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا، بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیدیا تھا۔
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Seems like only Nani 420 has freedom of speech in Pakistan
اسکے پاس بھی گشتی فراری اور گشتی کی بچے بے غیرت پمپ کیپٹن صفدر قطری دلے کی طرح ججوں یا پنجابی جرنیلوں کے پورنو کلپ ہوتے تو اس سے بھی ان نامردوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہوتیں ماتھے پر پسینہ ہوتا ہونٹ لرز رہے ہوتے پینٹ گیلی اور پیلی ہو گئی ہوتی
افسوس زنا کرنے سوئمنگ پول کے کنارے نشے میں دھت گرے ہو ئے باتھ روم اور بیڈ روم کے سارے ٹوٹے گشتی فراری اور کیپٹن صفدر قطریوں کے گشتی سپلائر کے پاس ہیں اس لئے ان پر کوئی کیس نہیں ہوسکتا
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
Great step but for once give someone a punishment
یہ جو دہشتگردی ہے ، یہ جو غنڈہ گردی ہے اسکے پیچھے فوجی وردی ہے"۔ ن لیگ بھی انڈین فنڈڈ جماعت پی ٹی ایم کے نقش قدم پر چل پڑی۔ مریم نواز فرعون جیسی اکثر میں دیکھتی رہی اور حواری پاک فوج کو گالیاں نکالتے رہے
 

RIA

MPA (400+ posts)
At the time of her statement (which was logical), she kept a soft hand. She supposed to give full danda to this stupid Bajwa Mirzai, Like Mariam Prostitute, Ayaz Sadiq Dalal, and Khawajaa Asif Dalala etc...
 

پہلے تو باجوے نے خاموشی اپنے گھر کے پرسکون ماحول میں پورے انہماک سے گوں کھایا تھا ۔لیکن اُسکوشاید مزہ نہیں آیا۔ اس نے سوچا کیوں نا ایک پورا ٹوکرا لے کراپنی بھرپور تسلَی کر لوں۔ اس نے آئی ایس آئی اورآئی پی آئی ایس پی آر والوں کو کہہ کر گوں کا ایک بڑا ٹوکرا منگوایا اور نہ صرف جی بھر کر کھایا بلکہ اپنے اور پاکستان اور اسکی افواج کے منہ پر بھی مَل دیا۔


FTxK2pkXoAAmKZe


FTyVO9zXwAEj1Re
FThO81xWYAEQb8A
FTo4N9rXoAEcbGS
FToZvN3XEAUyMCD
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Height of Rona Dhona since khan was kicked out here

Your March flopped due to your own bad planning but youthia will not dare to think

Your govt failed due to your own stupid policies and lack of political abilities but you will not dare to think

Galee and rona, that’s all for you lot!

Enjoy!
 

Kahlown

Senator (1k+ posts)
پہلے تو باجوے نے خاموشی اپنے گھر کے پرسکون ماحول میں پورے انہماک سے گوں کھایا تھا ۔لیکن اُسکوشاید مزہ نہیں آیا۔ اس نے سوچا کیوں نا ایک پورا ٹوکرا لے کراپنی بھرپور تسلَی کر لوں۔ اس نے آئی ایس آئی اورآئی پی آئی ایس پی آر والوں کو کہہ کر گوں کا ایک بڑا ٹوکرا منگوایا اور نہ صرف جی بھر کر کھایا بلکہ اپنے اور پاکستان اور اسکی افواج کے منہ پر بھی مَل دیا۔

FTxK2pkXoAAmKZe


FTyVO9zXwAEj1Re
FThO81xWYAEQb8A
FTo4N9rXoAEcbGS
FToZvN3XEAUyMCD
Bajwa is a beghairat and Harami un Nasal. He should be put on trial for trison.
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
Baigayrat bajwa kaha tha....... kia gult kaha pora pakistan janta hay kah bajwa Dala baigayrat hay jo apni mother ko b bech sakta hay harami
 

fatimakhan

Councller (250+ posts)
پہلے تو باجوے نے خاموشی اپنے گھر کے پرسکون ماحول میں پورے انہماک سے گوں کھایا تھا ۔لیکن اُسکوشاید مزہ نہیں آیا۔ اس نے سوچا کیوں نا ایک پورا ٹوکرا لے کراپنی بھرپور تسلَی کر لوں۔ اس نے آئی ایس آئی اورآئی پی آئی ایس پی آر والوں کو کہہ کر گوں کا ایک بڑا ٹوکرا منگوایا اور نہ صرف جی بھر کر کھایا بلکہ اپنے اور پاکستان اور اسکی افواج کے منہ پر بھی مَل دیا۔

FTxK2pkXoAAmKZe


FTyVO9zXwAEj1Re
FThO81xWYAEQb8A
FTo4N9rXoAEcbGS
FToZvN3XEAUyMCD
اور ان سب کے نیچے غریبہ سوزوکی
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Height of Rona Dhona since khan was kicked out here

Your March flopped due to your own bad planning but youthia will not dare to think

Your govt failed due to your own stupid policies and lack of political abilities but you will not dare to think

Galee and rona, that’s all for you lot!

Enjoy!
Patwari Haramkhor spotted
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
پہلے تو باجوے نے خاموشی اپنے گھر کے پرسکون ماحول میں پورے انہماک سے گوں کھایا تھا ۔لیکن اُسکوشاید مزہ نہیں آیا۔ اس نے سوچا کیوں نا ایک پورا ٹوکرا لے کراپنی بھرپور تسلَی کر لوں۔ اس نے آئی ایس آئی اورآئی پی آئی ایس پی آر والوں کو کہہ کر گوں کا ایک بڑا ٹوکرا منگوایا اور نہ صرف جی بھر کر کھایا بلکہ اپنے اور پاکستان اور اسکی افواج کے منہ پر بھی مَل دیا۔

FTxK2pkXoAAmKZe


FTyVO9zXwAEj1Re
FThO81xWYAEQb8A
FTo4N9rXoAEcbGS
FToZvN3XEAUyMCD
bold stuff can do from Canada only
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
Height of Rona Dhona since khan was kicked out here

Your March flopped due to your own bad planning but youthia will not dare to think

Your govt failed due to your own stupid policies and lack of political abilities but you will not dare to think

Galee and rona, that’s all for you lot!

Enjoy!
Lakh dhi lanat hai
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwaa yehya ka bi number kaat chukaa hai. Itni laantein tou yehya ko bi nahin pari thi ? Sad to see our Generals hijacked the army and kept us slaves for years!