فوجی قیادت کے خلاف ریمارکس،ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج،عبوری ضمانت منظور

4imanmazarifirbail.jpg

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور سماجی کارکن ایمان مزاری کے خلاف پاک فوج سے متعلق نفرت آمیز گفتگو کرنےپر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایمان مزاری کے خلاف اسلام آباد کے تھانے رمنا میں پاک فوج کے ایڈووکیٹ جنرل لیفٹیننٹ کرنل ہمایوں افتخار کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایمان مزاری نے 21 مئی کو پاک فوج اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف توہین آمیز اور نفرت آمیز گفتگو کی، اور پاک فوج کی سینئر قیادت پر شدید تنقید کی۔

FTwzNy-WYAAD86U

ایمان مزاری کے خلاف درج مقدمے کے متن کے مطابق ان پر الزام ہے کہ انہوں نےاسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں کھڑے ہوکر فوج کے خلاف سخت زبان استعمال کی، ان کی گفتگو کا مقصد فوج میں بغاوت پیدا کرنا اور فوجی قیادت کو دھمکانا تھا، یہ اقدام ایک سنگین اور قابل سزا جرم ہے۔

درخواست میں ایمان مزاری کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ138 اور 505 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی اپیل کی گئی جس پر پولیس نے ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

دوسری جانب ایمان مزاری نے اپنی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباداسلام ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کی، جس پر عدالت نے ایک ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ایمان مزاری کی 9 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے

واضح رہے کہ 21 مئی کو سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا تھا جس کے خلاف ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، ایمان مزاری نے اپنی والدہ کی گرفتاری کو اغوا قرار دیتے ہوئے پاک فوج اور آرمی چیف کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا، بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیدیا تھا۔
 
Last edited:

Enlightened10

Minister (2k+ posts)

Eman Mazari is going to face the judges ! For what ? The statements of Maryam Nawaz and Bilawal Zardari had a lot more venom in them. Why was there no case against them. Nawaz Sharif had named the army chief & had alleged that Gen. Bajawa was to answer why he threw him out. No case against Nawaz. Gen. Bajwa is protecting Maryam and has let her loose on PTI & Imran Khan. Now Gen. Bajwa has to answer to the entire Nation.
Show less

https://accounts.google.com/Service...p&hl=en&next=%2Fwatch%3Fv%3Dj2O1X6UUSI8&hl=en
 
Enlightened10

Minister (2k+ posts)
ایمان مزاری ججز کا سامنا کرنے جا رہی ہیں! کس لیے؟ مریم نواز اور بلاول زرداری کے بیانات میں بہت زیادہ زہر تھا۔
ان کے خلاف کوئی مقدمہ کیوں نہیں تھا؟ نواز شریف نے آرمی چیف کا نام لیا تھا اور الزام لگایا تھا کہ جنرل باجوہ کو جواب دینا تھا کہ انہوں نے انہیں کیوں نکالا۔
نواز کے خلاف کوئی کیس نہیں۔ جنرل باجوہ مریم کی حفاظت کر رہے ہیں اور اسے پی ٹی آئی اور عمران خان پر چھوڑ دیا ہے۔ اب جنرل باجوہ کو پوری قوم کو جواب دینا ہوگا۔
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
یہ پاکستانی جنرلز کیا اپنے آپ کو نبی سمجھتے ہیں کہ ان کے بارے میں تنقید نہیں کی جاسکتی ۔ یہ حرامی پاکستان کا سب سے کرپٹ طبقہ ہے۔
 
4imanmazarifirbail.jpg

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور سماجی کارکن ایمان مزاری کے خلاف پاک فوج سے متعلق نفرت آمیز گفتگو کرنےپر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایمان مزاری کے خلاف اسلام آباد کے تھانے رمنا میں پاک فوج کے ایڈووکیٹ جنرل لیفٹیننٹ کرنل ہمایوں افتخار کی جانب سے دی جانے والی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایمان مزاری نے 21 مئی کو پاک فوج اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف توہین آمیز اور نفرت آمیز گفتگو کی، اور پاک فوج کی سینئر قیادت پر شدید تنقید کی۔

FTwzNy-WYAAD86U

ایمان مزاری کے خلاف درج مقدمے کے متن کے مطابق ان پر الزام ہے کہ انہوں نےاسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں کھڑے ہوکر فوج کے خلاف سخت زبان استعمال کی، ان کی گفتگو کا مقصد فوج میں بغاوت پیدا کرنا اور فوجی قیادت کو دھمکانا تھا، یہ اقدام ایک سنگین اور قابل سزا جرم ہے۔

درخواست میں ایمان مزاری کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ138 اور 505 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی اپیل کی گئی جس پر پولیس نے ایمان مزاری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

دوسری جانب ایمان مزاری نے اپنی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کیلئے اسلام آباداسلام ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کیلئے درخواست دائر کی، جس پر عدالت نے ایک ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ایمان مزاری کی 9 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے

واضح رہے کہ 21 مئی کو سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا تھا جس کے خلاف ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، ایمان مزاری نے اپنی والدہ کی گرفتاری کو اغوا قرار دیتے ہوئے پاک فوج اور آرمی چیف کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا، بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دیدیا تھا۔
Iman mazari ko galat zuban Istamal nahee karni chaye thi bagar saboot k or Army chief ka naam na lyti per FIR main Father ka naam likhnay ki bajaye Maa ka naam likha kiyoon?