فوج بیرکوں میں واپس جائے اور طاقت عوام کے نمائندوں کو منتقل کی جائے

Imran Khan is a massive leader but we public are not as good as Bangalis. They were brave and stood for their actual independence. We Pakistanis are happy scrolling down our phone and watch tiktok.
3 days of proper protest and we will get rid of all these corrupt big bosses .
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
سب کے سب ایک گدھے کے کان ہیں۔۔

مشرف نے 8 سال گند مچایا اسے کیانی اور راحیل شریف نے لوگوں کو بیوقوف بنا یہ ظاہر کیا کہ وہ مشرف سے مختلف ہیں اسلیے لوگ دھوکہ کھا ان پہ یقین کر گئے حالانکہ انہوں نے بھی یہی سب کچھ کیا تھا۔۔اب باجوہ کی 6 سالہ گند کو صاف کرنے کے لیے عاصم منیر آگئے۔ اور یہ سائیکل پر 10 سال بعد دہرایا جاتا ہے۔
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
"فوج بیرکوں میں واپس جائے اور طاقت عوام کے نمائندوں کو منتقل کی جائے۔" شیخ مجیب الرحمان
..........................
کیا شیخ مجیب سیاستدانوں سے یہ مطالبات کر رہے تھے؟ کیا یہ مطالبات غلط تھے؟
?


کیا آج بھی عوام کے مطالبات یہی نہیں ہیں؟
?


Bngalion ko haqiqi azadi mil gayee army se...oor hum abhi thak army mafia ke under reh rahe hein!!!!