فوج سمیت تمام ادارے مشکل معاشی فیصلوں کی ذمہ داری لیں، شاہد خاقان عباسی

shahdi1h1h1.jpg


پاکستان مسلم لیگ کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شاہد خاقان عباسی نے فوج سمیت تمام ملکی اداروں سے معیشت کے حوالے سے مشکل فیصلوں کی ذمہ داری لینے کا مطالبہ کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی ہم نیوز کے پروگرام"بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں خصوصی گفتگو کررہے تھے جب انہوں نے کہا کہ فوج سمیت تمام ملکی ادارے مل بیٹھ کر معیشت کے حوالے سے فیصلوں کی ذمہ داری ہے، حکومت آئینی حدود میں رہتےہوئے جو بھی فیصلہ کرے اداروں کو ان فیصلوں کو علی الاعلان سپورٹ کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اس حکومت کو بہت سے مشکل فیصلے کرنے پڑرہے ہیں اور ان مشکل فیصلوں کی سیاسی قیمت بھی ادا کرنا ہوگی،ملک میں جو کچھ ہوا ہے وہ ایک دن یا ہفتے میں نہیں ہوا، یہ ذمہ داری صرف ن لیگ، شہباز شریف یامفتاح اسماعیل کی نہیں ہے بلکہ یہ سب کی مشترکہ اونر شپ ہے۔

رہنما ن لیگ نے کہا کہ اس وقت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ ہونی چاہیے جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز، صدر مملکت و چیئرمین سینیٹ کو بلایا جائے، جو اونر شپ نہیں لے گا اسے حکومت میں نہیں رہنا چاہیے، ملک کے صدر کو بھی کہنا چاہیے کہ بطور صدر میں ان فیصلوں کی ذمہ داری لیتا ہوں۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہے جو مہنگا پیٹرول خرید کر عوام کو سستے دام میں فراہم کرے، ملک کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ہیں ، اسحاق ڈار صرف اپنی رائے دیتے ہیں، حکومت فیصلے وزیراعظم نے کرنے ہیں لندن کا اجلاس مشاورت کیلئے تھا، موجودہ بگاڑ ہمارا نہیں بلکہ عمران خان کی حکومت کو پیدا کردہ ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

فوج کیوں لے ؟
وجہ ؟؟؟
فوج میں جو تین چار تیس مار خان بنے پھرتے تھے وہ، اور تم سب جوکر، غدار اور بھکاری جو انکے کندھوں پر چڑھ کر آئے کیوں نہ لیں ؟؟؟
اچھے بھلے چلتے ملک کا بیڑا غرق کرنے والے مجرم تو وہ تین چار اور تم سب لوگ ہو

You all should be brought to justice and penalized

امپورٹڈ_فاشسٹ_حکومت_نامنظور #
چوروں_لٹیروں_کی_حکومت_نامنظور #

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Basically we don't have the balls, the capability and competency to run the country or handle the economy.

i.e : We only have expertise and experience in to take over a running govt and then do massive corruption, money laundering and line our pockets.

Kya huwa vote to izzat do ko, khalai makhlooq ki mudakhalat, apnay khud ke peechlay 6 saal ke bayaniye pe khulhardi maar di.

It was only Khan who took over this near to default and death economy work his ass off, fight through the pandemic and put the country and economy on the right track
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ان کو کوئی شرم حیا نہی۔ ایک طرف انہیں نیوٹرل کہتے ہین اور ساتھ ان سے گارنٹی مانگتے ہیں کہ اگست ۲۰۲۳ تک ہماری حکومت کی حفاظت کی ذمہ داری لو۔
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
G mazay ye karain..apnay cases ye khtam karwain..Aur zima dari dosray uthain..Ye apni trah sab ko cho.tia samjhtay hain..
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
aik ne pant utari orr doosra shalwar bech ker aata khareeday ga... tajruba bol raha hai.

fauj ko siasat se door rakha jaay... ho tumhari maan ke khawand nahi jis ko madad ke liay bula rehe ho
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
He is indirectly telling establishment that you brought us in to this mess, now get us free as well or share the blame

Open acceptance of licking boot to oust Khan out of power with the help of ass licking generals specially Bajwa