فوج عمران خان کے خلاف جو بھی پلان تیار کرتی ہے وہ ان تک پہنچ جاتا ہے،سیٹھی

13sethihignhkamantanqeed.jpg

سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف جو بھی پلان یا کاؤنٹر پلان تیار کیا جاتا ہے وہ سب عمران خان تک براہ راست پہنچ جاتا ہے۔

ے نجم سیٹھی نے ریاستی ادارے کی ہائی کمان کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں اسٹیبلشمنٹ کی لیڈر شپ کی بات کررہا ہوں کہ انہوں نے پہلے سے یہ اندازہ نہیں لگایا ہوا تھا ، اتنی بڑی انٹیلی جنس ایجنسیاں ہیں ان کے پاس جسے دنیا مانتی ہے کہ کمال کی ایجنسیاں ہیں ، انہیں پتا نہیں چلا کہ وہ (عمران خان) کیا سوچ رہا ہے اور کیا کرنے جارہا ہے۔

نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی لیڈرشپ کے درمیان میں ایسے لوگ ہیں جو عمران خان کو سپورٹ کررہے ہیں،کیا انہیں یہ نہیں پتاتھا؟ بالکل پتا تھا، ان کی ہائی کمان کی جو میٹنگز ہوتی ہیں ان میں جو جو معاملات زیر غور آتے ہیں وہ سارا مواد عمران خان تک براہ راست پہنچایا جاتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525760762542706688
سینئر تجزیہ کار نے کہا کہ یہ سوچنے کی بات ہے کہ آپ اپنی میٹنگز میں جو بھی پلان کرتے ہیں، وہ ساری کی ساری پلاننگ بشمول کاؤنٹر پلاننگ کے عمران خان تک پہنچ جاتی ہے، جس سے آپ کی کمزوریاں اور آپ کی طاقت سب عمران خان کو پتا ہے، مگر آپ کو ان کی کمزوریوں اور طاقتوں کا نہیں پتا، کیونکہ آپ کو وہاں سے کوئی اندر کی خبر دینے والا نہیں ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ آپ کی میٹنگز میں ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو ساری چیزیں عمران خان تک پہنچارہے ہوتے ہیں، اس بات کا آپ کو بھی علم ہے، اگر اسٹیبلشمنٹ نادان ہے تو اسے اس قسم کی حرکتیں نہیں کرنی چاہیے۔

نجم سیٹھی کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئےصحافی و اینکر پرسن طارق متین نے کہا کہ انکل مجبور کو اس بات پر غصہ آرہا ہے کہ چند بڑوں کو چھوڑ کر ساری فوج عمران خان کے ساتھ کیوں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525841084257009664
صحافی عدنان عادل نے نجم سیٹھی کو اس عہد کا فتنہ قرار دیا۔

https://twitter.com/x/status/1525840326996512769
سینئر صحافی و یوٹیوبر شاہد ثقلین نے نجم سیٹھی کو فرسٹریشن کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ پتا نہیں کون لوگ انہیں سنتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1525805998472052737
سید محسن گیلانی نامی سوشل میڈیا صارف نے اس گفتگو پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کو ٹیگ کرتے ہوئے وضاحت کی اپیل کی اور کہا کہ یہ لوگ فوج میں بغاوت کوہوا دینے کی کوشش کررہے ہیں، ہوش میں آئیں ملک خدانخواستہ تباہی کی طرف جارہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1525842101035880448
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اسکا مطلب ہے کہ خان کو مروانے والی بات سچی ہے ?
 
MADdoo

Minister (2k+ posts)
is kutti k khasam se poucho Fouj karti kiu hai Imran khan k khilaf, kia Imran Ghaddar hai, 2 takay ka kutta sahafi. biwi ki kamai khanay wala harami
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیا باجوے اور ندیم انجم اور دوتین اور جرنیلوں نے عمران خان کو زہر دینے کا پروگرام بنایا ہے جو ہارٹ اٹیک لگے ُاور عمران خان کو ان چار پانچ جرنیلوں کیُ اس سازش کا پتہ چل گیا ہے اور یہ سیٹھی اسی کے بارے میں بتا رہا ہے
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
? Seems like by the end of this month, Sethi's family would admit him in a mental asylum. Good to see his burning ass.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے تم اور تمیارے کچھ جرنیل عمران خان کے خلاف کیا کیا پلان بناتے رہے ہو اور بنا رہے ہو جس کے بارے میں یہ سیٹھی بتا رہاہے باجوہ اور ندیم انجم اور دوتین اور جرنیل عمران خان کے خلاف کیا کیا سازشیں بناتے رہے جس کو کچھ محب وطن جرنیل عمران خان کو پہنچاتے رہے
باجوے یہ نجم سیٹھی کیا کہہ رہا ہے کیا تم عمران خان کو قتل کرنے کا پروگرام بناتے رہے ہو اور بنا رہے ہو ؟
 
Eigoroll

MPA (400+ posts)
People like Sethi were seen as the highest poitical intellectuals before the social media. Now we know that they all are losers.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
فوج یعنی باجوہ اور اس کے دوتین جنرلز عمران خان کے خلاف کیا پلان کرتے رہے ہیں جن کا زکر یہ نجم سیٹھی کررہا ہے کیا باجوہ اینڈ کمپنی عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں ؟ لیکن کیوں کیا باجوہ پاکستان کی آرمی میں ہے یا کسی دشمن ملک کی آرمی میں باجوہ اور جرنیل کیوں بار بار سازشیں کرہے ہیں عمران کر رہے ہیں عمران خان کو قتل کرانے کی کسی حملے میں یا کسی ایسے زہر سے قتل کرانے کی جس سے ٹریس نا ہوسکے اور ہارٹ اٹیک لگے
باجوے کیوں تم اور تین چار جرنیل یہ سازش کر رہے ہیں
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Lifafas are changing their tone after seeing a clear defeat.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور