فوج مخالف مہم، 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس،

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
b_1098082_051923_updates.jpg

فوج مخالف مہم، 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس، میجر جنرل شامل


اسلام آباد (انصار عباسی) فوج مخالف مہم چلانے پر آرمی نے 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس لے لی ہیں۔ ان میں ایک میجر جنرل بھی شامل ہے۔ دفاعی ذرائع نے 150 ریٹائرڈ فوجیوں کے خلاف کارروائی کی تردید کرتے ہوئے، صحافیوں اور یوٹیوبرز کے جھوٹ پھیلانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ امید ہے حکومت اور میڈیا آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوج کو ٹارگٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق، پاکستان آرمی نے پانچ ریٹائرڈ افسران بشمول سابق میجر جنرل کی ریٹائرمنٹ کے بعد کی تمام مراعات واپس لے لی ہیں، ان مراعات میں پنشن اور مفت میڈیکل سہولت بھی شامل ہے۔

مراعات واپس لینے کی وجہ فوج مخالف مہم کا حصہ ہونا ہے۔ باوثوق ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ ان افسران کے خلاف کارروائی گزشتہ ماہ قانونی طریقہ کار کے مطابق کی گئی تھی اور انہیں اپنے دفاع کا موقع بھی فراہم کیا گیا تھا۔

ذرائع نے اس بات کو یکسر مسترد کردیا ہے کہ جن افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ان کی تعداد 150 کے قریب تھی اور اس بات پر اظہار افسوس بھی کیا کہ کچھ یوٹیوبرز فوج کی مذکورہ کارروائی کو ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے حالیہ بیان سے جوڑ رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو نے مذکورہ پانچ ریٹائرڈ افسران کے خلاف کارروائی مریم نواز کے اس مسئلے پر دیئے گئے بیان سے کم از کم دو ہفتے قبل شروع کی تھی۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ میڈیا اور بالخصوص سوشل میڈیا پر کچھ یوٹیوبرز ہر قسم کا جھوٹ اور غیر ذمہ دارانہ بیانات بغیر تصدیق کے پھیلارہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ فوج کو امید ہے کہ حکومت ان عناصر کے خلاف کارروائی کرے گی جو فوج کے ادارے کو بدنام کررہے ہیں۔ اس نمائندے نے دفاعی ذرائع سے پوچھا کہ جن ریٹائرڈ فوجی افسران کی پنشن مراعات واپس لی گئی ہیں کیا ان کی تعداد 150 کے قریب ہے اور کیا ان کے خلاف کارروائی کا کوئی تعلق مریم نواز کے بیان سے ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا تھا کہ ان تمام ریٹائرڈ جنرلز کی مراعات اور فوجی میڈلز واپس لیے جائیں جو پی ٹی آئی کے حق میں متنازعہ مہم چلارہے ہیں۔ ان سوالات کے جواب میں دی نیوز کو بتایا گیا کہ جی ایچ کیو نے صرف پانچ ریٹائرڈ افسران کے خلاف آئین اور قانون کے مطابق کارروائی کی ہے۔

سوشل میڈیا کی یہ رپورٹ کہ 150 سابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے، قطعی غلط ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ جن ریٹائرڈ افسران کے خلاف کارروائی ہوئی وہ میجر سے میجر جنرل تک رینک کے افسران تھے۔ ذرائع نے وضاحت کی کہ مذکورہ افسران فوج کے خلاف مہم جوئی کررہے تھے۔ انہیں متنبہ کیا گیا اور قانون کے مطابق ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ انہیں یہ سزائیں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت دی گئی ہیں کیوں کہ مذکورہ افسران نے ادارے کے خلاف پروپیگنڈے میں حد سے تجاوز کیا تھا۔ یوٹیوبرز کی جانب سے فوج کی کارروائی کو مریم نواز کے بیان سے منسلک کرنے سے متعلق ذرائع کا کہنا تھا کہ جی ایچ کیو نے یہ فیصلہ مریم نواز کی پریس کانفرنس سے کم از کم دو ہفتے قبل کیا تھا۔

لہٰذا اس کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ ذرائع نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ نہ ہی میڈیا اور نہ ہی حکومت نے ان میڈیا کے افراد اور یوٹیوبرز کے خلاف کوئی کارروائی کی جو روزمرہ بنیادوں پر ادارے کو بدنام کررہے ہیں۔یہ ہر کسی کے لیے بہت ہی سنگین اور خطرناک ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وزیراعظم ہاؤس سے نکلنے کے بعد ریٹائرڈ افسران کا ایک گروپ جس میں تین ریٹائرڈ جنرلز بھی شامل تھے، پی ٹی آئی سوشل میڈیا مہم کا حصہ بن گئے۔ ان میں سے کچھ ریٹائرڈ افسران نے فوج کی حد پار کی، جب کہ اکثریت نے اپنی پوزیشن پر نظرثانی کی اور حد پار کرنے سے باز رہے۔

حال ہی میں کچھ ریٹائرڈ فوجی افسران جس میں کم از کم دو تھری اسٹار جنرلز بھی تھے، انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی جو کہ مکمل طور پر محض الزام تراشی تھی۔ مریم نواز نے ان ریٹائرڈ جنرلز کے خلاف آواز اٹھائی۔ جب کہ جی ایچ کیو نے پانچ ریٹائرڈ افسران کے خلاف کارروائی ان کی پریس کانفرنس سے قبل شروع کردی تھی۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
در لعنت بے غیرت لعنتی امریکہ کے پالتو نطفہ حرامو

تنخواہ اور عیاشی پاکستان کی عوام کے ٹیکس کے پیسے سے
اور وفاداریاں اسرائیل اور امریکہ سے۔
اسی کو نطفہ حرامی کہا جاتا ہے
بڑی آگ لگی ہوئی ہے انکے پچھواڑے میں انڈیا سے تجارت اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی اور اپنے آپ کو عوام کے ہاتھوں کتے کی موت مرنے کی
 

Shah@5

Politcal Worker (100+ posts)
کلی طور پر عوام افوج پاکستان کا احترام کرتی ہے مگر چند اعلی افسران جب سیاست میں مداخلت کرتے ہیں تو ان پر تنقید فطری امر ہے۔ دوسری طرف جب ریٹائرڈ جج سیاست کر سکتے ہیں تو رٰٹائرڈ فوجی کو بھی یہ حق حاصل ہونا چاہیے۔ امید ہے کہ جب یہ مظلوم افسران عدالت عالیہ سے رجوع کریں گے تو انہیں انصاف فراہم کیا جاے گا۔ ان افسران کا گناہ فوج کے اعلی افسران پر ان کے سیاسی کردار کے بارے میں تنقید کرنا دکھای دیتا ہے جو کوی گناہ نہیں بلکہ اصلاح احوال کی نشاندہی سمجھا جانا چاہیے۔۔۔۔
 

BeggersForSale

MPA (400+ posts)
Army as an institute has failed us (the people of Pakistan) because how come traitors like Bajwa can become CAOS. Similarly, it seems ISI is only good at making videos and recording phone calls of different politicians. Army need a big reform in how they hire and promote people and we need an accountability of where the money is spent by army.
 

!n5aNiTy

Minister (2k+ posts)
Jo mohibe watan Retired fouji thee un ke khilaf bikee howee ghadar generals karwiee ker rahee heen.... wah re kia insaf hee.
 

khan_11

Minister (2k+ posts)
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ سنا کہ وطن کا دفاع کرنے والے ریٹائرڈ فوجیوں کی پنشن اور مراعات اسلئیے ختم کی گئیں ہیں کیونکہ انھوں نے امریکن سپانسرڈ رحیم چیُچ کی مخالفت کی بحیثیت ایک شہری کے میرا سوال ہے کہ کیا ایک ریٹائرڈ فوجی کو ملنے والی پنشن کسی کی جیب سے یا امریکہ سے آتی ہے یا پاکستان کے خزانے سے اس سے پہلے کہ یہ آگ مزید بھڑک فوری طور پر ان کی پنشن بحال کی جائے ورنہ یہ لوگ آپ سب فور سٹار اور کچھ تھری سٹار افسروں کے کارنامے میڈیا پر لے آئیں گے اور آج جو جو لوگ غیر ملکی شہریت لیکر عیاشیاں کر رہے ہیں ان کیلئے مشکل ہو جائے گا نواز اور اس کے بچے لندن کی گلیوں میں منہ چھپاتے پھرتے ہیں
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اورسیز کنجرون کی گالیوں کو نظرانداز کرکے پہلے ملک کے اندر ان سنپولیوں کو پکڑنا ضروری ہے جو فوج کا کھا کر فوج ہی پر بھونکتے ہیں اگر سیاست کرنی ہے تو سیاسی پارٹی مین شامل ہوجائیں فوج کا پلیٹ فارم استعمال کرکے یوتھیوں کی مالا جپنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
باقی پاک فوج ملک کی سلامتی کی ضامن ہے اس کو سلام پاک فوج کے شہیدوں کو سلام جن کی قربانیوں کے صلے میں آج پاکستانی بھی فخر سے اپنا تعارف کروا سکتے ہیں پاک فوج ملک کی حفاظت کرتی ہے ورنہ پاکستان تو اکیلے صوفی محمد اور ملا فضل اللہ نے فتح کرلینا تھا
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ سنا کہ وطن کا دفاع کرنے والے ریٹائرڈ فوجیوں کی پنشن اور مراعات اسلئیے ختم کی گئیں ہیں کیونکہ انھوں نے امریک سپانسرڈ رحیم چیُچ کی مخالفت کی بحیثیت ایک شہری کے میرا سوال ہے کہ کیا ایک ریٹائرڈ فوجی کو ملنے والی پنشن کسی کی جیب سے یا امریکہ سے آتی ہے یا پاکستان کے خزانے سے اس سے پہلے کہ یہ آگ مزید بھڑک فوری طور پر ان کی پنشن بحال کی جائے ورنہ یہ لوگ آپ سب فور سٹار اور کچھ تھری سٹار افسروں کے کارنامے میڈیا پر لے آئیں گے اور آج جو جو لوگ غیر ملکی شہریت لیکر عیاشیاں کر رہے ہیں ان کیلئے مشکل ہو جائے گا نواز اور اس کے بچے لندن کی گلیوں میں منہ چھپاتے پھرتے ہیں
یہ ریٹائرڈ مورکھ فوجی زیادہ تر پٹھان ہیں اور برادری بیس پر یوتھیوں کی حمایت کررہے ہیں ناکہ ملکی مفاد کی خاطر آپ بھی اسی لئے عمران کے حمایتی ہو کہ ساتھ خان لگا ہوا ہے۔ ایسے نشئیوں کو چار سال پاکستان پر مسلط رکھا گیا جس سے ملک کا آج یہ حال ہوچکا ہے کہ اس کو واپس پٹڑی پر لانے کیلئے کئی سال درکار ہیں
اگر نشئیوں کی حکومت مزید رہتی تو ملک کا برا حال ہوجاتا ڈیفالٹ ہی ہوجاتا
 

BeggersForSale

MPA (400+ posts)
اورسیز کنجرون کی گالیوں کو نظرانداز کرکے پہلے ملک کے اندر ان سنپولیوں کو پکڑنا ضروری ہے جو فوج کا کھا کر فوج ہی پر بھونکتے ہیں اگر سیاست کرنی ہے تو سیاسی پارٹی مین شامل ہوجائیں فوج کا پلیٹ فارم استعمال کرکے یوتھیوں کی مالا جپنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
باقی پاک فوج ملک کی سلامتی کی ضامن ہے اس کو سلام پاک فوج کے شہیدوں کو سلام جن کی قربانیوں کے صلے میں آج پاکستانی بھی فخر سے اپنا تعارف کروا سکتے ہیں پاک فوج ملک کی حفاظت کرتی ہے ورنہ پاکستان تو اکیلے صوفی محمد اور ملا فضل اللہ نے فتح کرلینا تھا
When this imported govt will accept Israel, I hope you will stop supporting this corrupt regime and their supporter traitor neutrals because then they will not only do treason against the country but Islam (i.e. Allah swt and his prophet PBUH). Till then I hope that people like you get some sense and stop supporting the corrupts and traitors, if you are among one of us. Otherwise if you are from the paid Maryam media cell, keep doing what you are doing since you need to halal your earnings.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
When this imported govt will accept Israel, I hope you will stop supporting this corrupt regime and their supporter traitor neutrals because then they will not only do treason against the country but Islam (i.e. Allah swt and his prophet PBUH). Till then I hope that people like you get some sense and stop supporting the corrupts and traitors, if you are among one of us. Otherwise if you are from the paid Maryam media cell, keep doing what you are doing since you need to halal your earnings.
جسدن یہ گورنمنٹ اسرائیل کو تسلیم کرے گی میں اس کی مخالفت کروں گا باقی میں اب بھی نیوٹرل اور پاکستانی کی حیثیت سے لکھتا ہون ان کا پیڈ نہیں ہوں میرا سورس آف انکم بہت زبردست اور باعزت ہے اس لئے مین فری لانس لکھنے والا ہوں اللہ کا شکر ہے کوی قید یا پابندی نہیں
 

ocean5

MPA (400+ posts)
در لعنت بے غیرت لعنتی امریکہ کے پالتو نطفہ حرامو

تنخواہ اور عیاشی پاکستان کی عوام کے ٹیکس کے پیسے سے
اور وفاداریاں اسرائیل اور امریکہ سے۔

اسی کو نطفہ حرامی کہا جاتا ہے
بڑی آگ لگی ہوئی ہے انکے پچھواڑے میں انڈیا سے تجارت اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی اور اپنے آپ کو عوام کے ہاتھوں کتے کی موت مرنے کی
Bhaliya galiayaan nikal nikal ker kuch ni hota inko koee fariq naee parta.yey tairee dum hey isko katna parey gaa.ab yey dum katnay ka waqt hey.yey besharam begairat khud garz behis log hain.ink liye duniyaa he sub kuch hey kiyoun k yey samajtey hain k hamesha zinda rahain gaay.jub yey ganja ya zordaree ya deseal hansta hey tu dil kerta hey inko forun took do.ab iko thoknay ka waqt hey.jahaan tuk fouj aur adliya ka taliq hey wo sub sathee hain yey sub corrupt log mulk ko jonk kee terha kha rahay hain.
Mulk jai bhar main.
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
جسدن یہ گورنمنٹ اسرائیل کو تسلیم کرے گی میں اس کی مخالفت کروں گا باقی میں اب بھی نیوٹرل اور پاکستانی کی حیثیت سے لکھتا ہون ان کا پیڈ نہیں ہوں میرا سورس آف انکم بہت زبردست اور باعزت ہے اس لئے مین فری لانس لکھنے والا ہوں اللہ کا شکر ہے کوی قید یا پابندی نہیں
Tu us din bhi justification de ke nawaje ki diggi hi chate ga
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وہی جاہل قوم کا ایک فرد کاشف خان،،،یہ ویڈیو ایک ایسے بچے کی ہے جس نے اپنے بھای کو چوٹ لگنے سے بچایا اور ہر ممکن مدد کی حتی کہ اس کی اپنی پتلون بھی نیچے گر گئی
ایک یوتھیوں کا ہیڈ ہے کہ اقتدار اپنی نااہلیوں سے گنوایا ہے مگر قصور باجوہ اور ملک کا نکال رہے ہے کبھی ملک توڑنے کی منحوس خبریں تو کبھی دیوالیہ ہونے کی اور کبھی نیوکلئیر پروگرام ختم ہونے کی بدخبریاں سنا رہا ہے اور یوتھئیے خوش ہورہے ہیں
انکی نحوستیں انہی پر پڑیں گی ملک سلامت رہے گا