فوج کے افسران مستقبل کے چیلنجز کو سامنے رکھ کر خود کو تیار کریں، آرمی چیف

army-chie11.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوجی جوان مستقبل کے چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے خود کو تیار کریں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے یہ گفتگو کوئٹہ دورے کے دوران کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ فوجی افسران مستقبل کے چیلنجز کو سامنے رکھ کر خود کو تیار کریں

انہوں نے مزید کہا کہ فوجی جوان موجودہ جنگی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرنے پر توجہ مرکوز رکھیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کالج کے اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی ، انہوں نے گزشتہ دنوں بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور امن و امان قائم رکھنے کیلئے پاک فوج کے جوانوں کو سراہا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق کوئٹہ دورے کے دوران کور ہیڈ کوارٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے آرمی چیف کا استقبال کیا

کور ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کو صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن کی تیاریوں اور کارکردگی کی تعریف کی۔
 
knownunknown

MPA (400+ posts)

Aur tu corruption ko promote ker!!
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس ۔۔۔۔ملک دشمن عوام دشمن فوج دشمن سے جان چھڑانے کی تیاری کریں فوج والے اگر پاکستان ُاور فوج کو بچانا ہے تو باجوے کو بھگانا ہے
 
mhasan24

MPA (400+ posts)
Yaani ke awaam se ghaddar ghaddar ke naaray sunnay ke liye tayyar rahain aur awaam par zulm karnay ka naya tactic dhoondain
 
Jhon

Politcal Worker (100+ posts)
army-chie11.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوجی جوان مستقبل کے چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے خود کو تیار کریں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے یہ گفتگو کوئٹہ دورے کے دوران کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے کی اور کہا کہ فوجی افسران مستقبل کے چیلنجز کو سامنے رکھ کر خود کو تیار کریں

انہوں نے مزید کہا کہ فوجی جوان موجودہ جنگی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ مہارت حاصل کرنے پر توجہ مرکوز رکھیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کالج کے اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی ، انہوں نے گزشتہ دنوں بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور امن و امان قائم رکھنے کیلئے پاک فوج کے جوانوں کو سراہا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق کوئٹہ دورے کے دوران کور ہیڈ کوارٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے آرمی چیف کا استقبال کیا

کور ہیڈ کوارٹر میں آرمی چیف کو صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی،اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن کی تیاریوں اور کارکردگی کی تعریف کی۔
Yes, get ready to grab a couple of more plots. This is the only job which you people can do better. But if some country attacked Pakistan then People will have to come forward and support foot soldiers and young officers. Generals will be busy in political engineering.
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
اس ۔۔۔۔ملک دشمن عوام دشمن فوج دشمن سے جان چھڑانے کی تیاری کریں فوج والے اگر پاکستان ُاور فوج کو بچانا ہے تو باجوے کو بھگانا ہے
صرف باجوے کو بھگانے سے کام نہیں چلے گا ، اوپر والے 6،7 جنرلز کو لٹکانا ہو گا، اور ہمیشہ کے لیے فوج کو اوقات میں رکھنا ہو گا۔
 
Pahlay agar din main aik baar gang bang kerwa ker $$ laitay thay to aab multiple times kerwaain. Pahlay sirf maan bachi thi to aab beti ko be bach dain, pahlay agar pant utari thi to aab kabhi be na pahnaain our apni ghaddari ka rate barhaa dain. Because these bastards' generals are the real curse on Pakistan. Eliminate GHQ to save Pakistan
 
naushadansari81

Councller (250+ posts)
نیوٹرلز کیا اب اس مہنگائی کےبعد مذید کو ئی گنجاءش رہ گئی ہے پاکستان کو اس چور ٹولے کے ہاتھ تباہ کرنےکی۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی عوام کو امریکہ کے اپنے تھنک ٹینک اور ہیلری کلنٹن اور اس کے سابق

جرنیلوں کی یو ٹیوب پر موجود کلپ سننے کئ ضرورت ہے اس سے

پاکستان کی عوام کو باجوے کے ملک دشمن فوج دشمن اور ایٹمی پروگرام کے خلاف

باجوے اور اسکے چار پانچ جرنیلوں امریکہ اسرائیل اور انڈیا کا اصل مقصد معلوم ہوجائے گا جس میں وہ صاف کہہ رہے ہیں کِہ امریکہ کو
سٹبلائز پاکستان سوٹ نہیں کرتا نا ہی

پاکستان کا ایٹمی طاقت رہنا نا ہی چائنا ُاار روس کے ساتھ دوستی اسی لئے امریکہ نے
باجوے کے زریعے ایک چلتی ہوئی چھ فیصد گروتھ
والی حکومت کو ہٹایا کیونکہ اگر وہ حکومت

چلتی رہتی تو پاکستان مالی مشکلات سے نکل آتا آئی ایم ایف ورلڈ بینک کے جال سے

نکل آتا اور امریکہ اور ملک دشمنوں کی بلیک میلنگ سے نکل آتا روس سے سستا تیل

گیس لے کر اپنی عوام کو اور بھی سبسڈی دیتا جیسے دے رہا تھا اور چیزوں پر بھی

سبسڈی دیتا پاکستان صرف پیٹرول میں ہر سال چھ بلین ڈالر بچا لیتا مگر باجوے کو

اس سازش کے لئے پلانٹ کیا گیا اب باجوے کا اصل مقصد ہے چین اور روس

سے دوری تاکہ وہ امریکی سازش کے خلاف کوئی مدد نا کرسکیں ، پاکستان میں
instability
تاکہ پاکستان اپنے پاؤ ں پر کھڑا نا ہوسکے اور کبھی امریکی غلامی سے نا نکل سکے اس کے علاوہ پاکستان میں آرمی ُاور عوام کے

درمیان جو محبت کا رشتہ قائم تھا ستر سال سے اسکو دشمنی میں بدلنا جیسے رانا ثنا اللہ

اور باجوے قادیانی کی مقرر کردہ وزیر داخلہ منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل

نے نہتی عورتوں اور بچوں پر پاکستان آرمی اور فوج کے رینجرز کو نہتی عورتوں بچوں پر استعمال کیا اور اس نفرت کا آغاز کردیا یہ

کیسا آرمی چیف ہے جس آر می نے اسے چیف بنایا یہ اسی آرمی کےخلاف استعمال

ہو رہا ہے اب امریکہ کا اصل گیم ہے ملک میں افراتفری خانہ جنگی اور پھر پاکستان کی

بینک کرپسی پھر اسی بینک کرپسی خانہ جنگی کی آڑ میں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو نیوٹرلائز کرنا اور پاکستان کو ایک غیر ایٹمی

ملک بنا کر پاکستان کو انڈیا کے ماتحت کرکے اس خطے سے چین کی چھٹی کرانا۔ اور انڈیا اسرائیل اور اپنے اتحادیوں کو

محفوظ بنا نا اور باجوہ اس سازش کا پاکستانی

ہینڈلر ہے جاگو جاگو پاکستان اور اگر الیکشن کرانے کی مجبوری بھی ہوگئی تو باجوے نے الیکشن کمشنر اور مافیا کے ساتھ مل کر

دھاندلی کرنے کا منصوبہ بنا کر عمران خان کا راستہ روکنے کی سازش بنا رکھی ہے اس

سے اور خون خرابہ ہوگا اور خانہ جنگی بھی ہوگی باجوے اور چند جرنیلوں نے اپنی

فیمیلیز کو پہلے ہی امریکہ بھگا دیا ہے اس ملک میں خانہ جنگی کراکے کے یہ جرنیل بھی

بھاگ جائیں گے ُاور انکے کالے کرتوت عوام بھگتے گی
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پہلے تو ان جوانوں کو تمھیں اور تمھارے کرپٹ ٹولے لٹکانا چاہیے، پھر باقی چیلنجرز سے نمٹنا چاہیے۔ کیونکہ فی الحال تو ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج تم ہو غدار۔
 
farooqak

Minister (2k+ posts)
this beghairat is ruining the country in front of our eyes
either it is their ego or they have sold their soul
first he did coup against PTI govt and is leading Pakistan to default
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
Bajwayyy Jab Pooorrri qoum aur Imran khan dattt ker kharay thay tohhh tujhe Laitnay ki kia zarooorat theee ?? Bajwa tumhareee Taangain kiuuuun kaaanp gayee??