فوج کے خلاف پوسٹ، ریٹائرڈ فوجی کی ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست مسترد

7smretfojizamant.jpg

آرمی چیف اور اعلی عدلیہ سے متعلق سوشل میڈیا پر نفرت آمیز پوسٹ کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسر کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے۔

خبررساں ادارے ڈان نیوز کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے توہین آمیز پوسٹ کرنے پرضلع کرک کے رہائشی سابق ریٹائرڈ فوجی افسر محمد رضا کو گرفتار کرکے آج پشاور کی مقامی عدالت میں پیش کیا تھا جہاں ملزم کی جانب سے ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق پشاور کے جوڈیشل مجسٹریٹ شیر حسن خان نے کیس کی سماعت کی اور دوران سماعت کیس کا مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضا ایک پڑھے لکھے اور پاکستان کی خدمت کرنے والے شہری ہیں، بادی النظر میں انہوں نے سوشل میڈیا پر فوج اوراعلیٰ عدلیہ کے خلاف جان بوجھ کر ریمارکس دیئے۔

عدالت نے ملزم کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواست کو مسترد کرنے کا فیصلہ سنایاجس کے مطابق درخواست گزار بادی النظر میں جرم سے جڑا ہوا ہے لہذا عدالت اس کی ضمانت کی رعایت نہیں دے سکتی۔

واضح رہے کہ11 اپریل کو محمد رضا پر پشاور کے ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کے تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، عدالت نے اس معاملے پر مشاہدہ کرتے ہوئے ملزم کی جانب سے
جان بوجھ کر آرمی چیف اور اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس جاری کرنے کی تصدیق ہوئی تھی۔
 
ZalimSingh

Citizen

Dark Ages Dark Laws Sarry Pakistan Ko Jail May Bund Kurdo
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
retired foji saab pmln join ker aik nokar rakho or oosay kaho major ki bazoo to de... phir aap nahi major qasoor war kehlay ga or aap ko ba izzat bari ker dia jaay ga..

kionke wadday kuttay ki ziada izzat hoti hai... adalton main
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
when you join the army, different rules apply.
He is not considered a common person.
why do we have to mention him here?
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajway , Nadeem Khusray , Shamshad , Bund ayal Athar Min Soor​

Asal mein tum Bharawon nay apni Gand se bada julab lay liya hai —- Ab Gand phati hai tu pata chala hai ???​

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جب سے پٹواریوں کی حکومت بنی ہے تو نے فوج پر تنقید بند کردی ہے۔ کتے
تنقید آئین توڑنے پر کی جاتی ہے ۔ آجکل سویلین منج رسا تڑوا کر آمر بننے کی کوشش کر رھی ہے ۔ میں نے اسے سوسائڈ واچ پر رکھا ہوا ہے ، کسی بھی لمحے ڈھڑم تختہ ہو سکتا ہے ، لہذا مجھے ڈسٹریکٹ نہ کر ڈنگر ۔​
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تنقید آئین توڑنے پر کی جاتی ہے ۔ آجکل سویلین منج رسا تڑوا کر آمر بننے کی کوشش کر رھی ہے ۔ میں نے اسے سوسائڈ واچ پر رکھا ہوا ہے ، کسی بھی لمحے ڈھڑم تختہ ہو سکتا ہے ، لہذا مجھے ڈسٹریکٹ نہ کر ڈنگر ۔​
آئین صرف تب ٹوٹتا ہے جب تیرے مفرور کو اقتدار سے ہٹایا جاتا ہے۔ اگر عمران کیساتھ یہی ہو تو وہ آئینی ہے