فوج کے معاملات میں مداخلت:کامل علی آغا کی وزیراعظم کو وارننگ

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں تمام سیاست دان آپس میں صرف بوٹ پالش کرنے کا مقابلہ کرتے ہیں

چوہدریوں کا حقّہ تازہ کرنے والا یہ درباری کیا پھوجی بیرکوں میں جُوتے پالش کرنے کا کام بھی کرتا ہے ؟؟؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بہت ہی بے شرم اور بے غیرت ہیں یہ ق لیگ کے لوگ . یہ بھونکا تین سال تک عمران خان کے جوتے چاٹتا رہا کہ مجھے الله کے واسطے سینٹر بنا دیں . اب خان نے بنا دیا ہے تو اپنی چوڑوں والی اوقات دکھانی شروع کر دی ہے اور وزیر اعظم کو وارننگ دینا شروع ہو گیا
 
بوٹوں کے غلام بونے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ بے غیرت آتے ہی فوج کے کہنے پہ ہیں ۔۔ اسی عمران نے اسے سینیٹر بنایا اور اب اسی پہ بھونک رہا ہے۔۔ عمران کو اس کرپٹ، حکومت کی لالچی اور امریکی ایجنٹ بے نظیر سے ملا دیا ہے یہ ٹکلا۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
A threat by kamil aga to PM ?
omg-oh-my-god.gif
 
zain786

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب بے شرم آدمی ہے فوج بھی حکومت کا ایک ادارا ہے جیسے کوئی بھی ادارہ ہو سکتا ہے جیسے کہ پولیس اب اگر اس میں کچھ غلط ہو تو حکومت اوناں نوں چٹن بے جائے
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
عجیب بے شرم آدمی ہے فوج بھی حکومت کا ایک ادارا ہے جیسے کوئی بھی ادارہ ہو سکتا ہے جیسے کہ پولیس اب اگر اس میں کچھ غلط ہو تو حکومت اوناں نوں چٹن بے جائے
ٖفوچ ادارہ نھیں محکمہ ھے ، آیینی طور پر حکومت کے ماتحت محکمہ ھے۔

سپریم کورٹ اور الیکشن کمشن آزاد ادارے ھیں ۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
چوہدریوں کا حقّہ تازہ کرنے والا یہ درباری کیا پھوجی بیرکوں میں جُوتے پالش کرنے کا کام بھی کرتا ہے ؟؟؟
ہاہاہا….اسے چودھریوں پر بھی لعنت ہے جو مراسیوں کے تازہ کردہ جوٹھے حقے
فورا" اپنے منہ میں لے لیتے ہیں ؟…...یخی ?
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کامل آغا کی باسی کونپلیں توڑ کر اپنے پاس سجانے کی صرف ایک ہی وجہ ہے اور وہ ہے اقتدار کی نہ ختم ہونے والی لالچ ۔ عمران کو چاھیے کہ سیدھا اور صاف رستہ اپنائے اور دوبارہ عوام کے پاس واپس آئے ۔ لیکن پھر یہ سارے چوپھو تو پاس نہیں رھیں گے اور ویسے بھی تنہائ بہت ظالم ہوتی ہے ۔لیکن اقتداری تلواروں سے بحرحال کم قاتل ۔​