فون پر ہیلو ہیلو کے ڈرامے سےمہنگائی کےسونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی:بلاول

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
2177232-bilawal-1620795455-186-640x480.jpg

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ فون پر ہیلو ہیلو کرنے کے ڈرامے سے ملک کے گلی کوچوں میں مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی۔

اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خلاف عمران خان کی مہم دراصل قوم کے ساتھ ہونے والا ایک ایسا فراڈ ہے، جس نے ملک کے روشن مستقبل پر بھی سوالیہ نشان لگادئیے، مافیا کے سرپرست عمران خان کے احتساب کے جھوٹے نعرے کا پول کھل چکا، عوام اب اس جھانسے میں نہیں آئیں گے،

غیرملکی سرمایہ دار کیسے بھروسہ کریں گے کہ عمران خان خود پاکستان کو خدانخواستہ کرپشن کا گڑھ ثابت کرتے رہے ہیں، یومیہ 12 ارب روپے کی کرپشن کا الزام لگا کر اقتدار میں آنے والوں نے اپنی حکومت کے 997 دنوں میں مبینہ یومیہ کرپشن کا کتنا پیسہ قومی خزانے میں جمع کرایا؟

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ آج اگر عوام مہنگائی کی وجہ سے بنیادی ضرورتوں سے بھی محروم ہورہے ہیں تو اس کے ذمہ دار صرف عمران خان ہیں، یہ تبدیلی نہیں یہ تباہی ہے، فون پر ہیلو ہیلو کرنے کے ڈرامے سے ملک کے گلی کوچوں میں مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی مسلسل نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتی رہی مگر حکومت نے ایسا نہ کیا اور معیشت پر بھی اس کے منفی اثرات پڑے، سیاسی انتقام کے لئے منی لانڈرنگ اور کرپشن کا جھوٹا واویلا کرکے عمران خان نے ملک کو بلیک لسٹ ہونے کے دہانے پر پہنچادیا،

شرمندگی کا مقام ہے کہ کمبوڈیا، گھانا اور زمبابوے جیسے پسماندہ ممالک کے ہمراہ پاکستان بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نہ نکل سکا، پاکستان پیپلزپارٹی نے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے جو مؤثر حکمت عملی بنائی تھی، اگر عمران خان اس پر ہی عمل کرلیتے تو ملک کا فائدہ ہوجاتا لیکن پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت نے ملک کو یورپی یونین سے جی ایس پی پلس کا درجہ دلوایا اور اسے بھی عمران خان نے داؤ پر لگادیا۔

Source
 
Last edited by a moderator:

Islamabadiya

Hahah yeh bilawal kul ka bacha daily taking karta hay khan aur pti ke
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی جنس کی طرح بہروپیا ہر کسی کو بیوقوف سمجھتا ہے جیسے ٹھمکے لگا کر یہ سمجھتا ہے میں لیڈر بن گیا اسی طرح یہ سمجھتا ہے میں لوگوں کی آنکھوں ڈھول جھونک لوں گا مہنگائی ایک صوبائی مسئلہ ہے اور یہ اسے وفاق کے کھاتے مینں ڈال رہا ہے ۔۔۔ سندھ گورنمنٹ گندم چوڑی کرے یا نااہلی دیکھائے اور ڈرامہ کرو اور اسے وفاق کے کھاتے میں دال دو
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
question aap itna ziyada zaleel kyon huwe , billo aur marium Randi ka jawab, bought e Imran ki wajah se..warna mein Randi geeri mein bhi itna zaleel nahi huwi , aur billo chakka Hobe ke bawajood bhi itna zaleel nahi huwa
 
CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
سندھيوں کو شاباش ، ہر روز کُھسرے کو سُننے پر، مُجھے تو اس بلو کو ديکھ کر اُلٹی آتی ہے۔​