فیس بکی مجاہدین کے نام

SardarSajidArif

Politcal Worker (100+ posts)
زاد راہ حضور, زاد راہ

دعا کیا ہے? خالق دو جہاں سے اک التجاء. اور قبولیت یہ کہ کائناتوں کا رب آپ کو وہ راہ دکھلا دے جس پر چل کر آپ منزل تک پہنچ سکیں. دعا کا آنا فانا قبول ہونا تو ایک معجزہ ہے اور معاف کیجئے معجزے صرف پیغمبروں پر صادر ہوتے ہیں. کشمیر اور فلسطین اگر آپ کی دہائیوں کی دہائیوں اور دعاؤں سے آزاد نہیں ہو رہے تو جان لیجئے کہ آپ اللہ کے کے تجویز کردہ رستے پر ہرگز نہیں چل رہے

جدوجہد! جدوجہد کیا ہے? مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے وسائل کا حصول اور پھر ان وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مسائل کے حل کی جانب پیش رفت. دریا کی بپھری لہروں میں اترنے کا ارادہ ہے تو لائف جیکٹ کا انتظام کیجئے کہ دریا ڈبونے سے پہلے آپ کے جذبہ ایمانی کی پڑتال ہرگز نہیں کرے گا

کیا یہ سوچنے کا مقام نہیں کہ فقط بایس ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ایک چھوٹا سا ملک آخر اتنا طاقتور کیونکر ہو گیا کہ دنیا کی تمام بڑی طاقتیں یوں اس کی پشت پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہو جائیں. صدیوں کی محنت کی ایک لازوال داستان ہے. آپ اسے خباثت کہیے, کمینگی یا پھر رزالت. لیکن انھوں نے اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہر وہ طریقہ اختیار کیا جو انہیں اپنی منزل کے قریب لے جائے. جان کی امان پاؤں تو دریافت کروں کہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا رہنے کے سوا ہم نے کیا کیا

ہنوز ہماری یہ حالت کہ بجائے اپنی سمت درست کرنے کے ہم کاغذ کی کشتی پر بحر اوقیانوس عبور کرنے پر مصر. چھ دہائیاں قبل اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مصر, شام, عراق, اردن اور لبنان کی متحدہ افواج کی شکست کو بھی ہم نے یکسر فراموش کردیا جس کے نتیجے میں ہمیں غزہ, سنائی, ویسٹ بینک اور گولان کی پہاڑیوں سے ہاتھ دھونے پڑے. بدر کی مثال دیتے وقت یاد رکھیے کہ تعداد چاہے کم تھی لیکن ہاتھوں میں تلواریں ہی تھیں, چھڑیاں نہیں

قدرت کے دکھلائے اور سمجھائے گئے راستے کا انتخاب اور فطری قوانین کے مطابق زاد راہ کا انتظام کیجیے کہ آپ کی بھڑک سے یہ آگ نہیں بھڑک سکتی
 
SardarSajidArif

Politcal Worker (100+ posts)
دروغ بر گردن دریائے راوای عرب اسرایئل جنگ کے دوران ایک پاکستانی مذہبی رہنما کو بارہ چودہ افراد کے عظیم الشان جتھے کی سربراہی میں ریلوے سٹیشن سے چوبرجی کی طرف جاتے ہوئے دیکھا گیا۔
.
کسی نے پوچھا بھایئو! کدھر جا رہے ہو؟
رہنما نے سینہ تان کر کہا "فلسطین"
پوچھنے والے نے حیرت سے پوچھا "فلسطین"؟
رہنما نے چمک کر کہا ہاں فلسطین۔
راہگیر نے پریشانی کے عالم میں پوچھا "پیدل"
جواب ملا ہاں "پیدل"
تب راہگیر نے کچھ سوچ کر اطمینان سے سر ہلایا اور کہا
.
"تو بھایئو پھر بیڈن روڈ سے جاؤ، شارٹ کٹ ہے۔۔"
۔۔۔۔۔۔
جذبات فروش اینکرز و یو ٹیوبرز کو فتح کے جھنڈے لہراتے دیکھ کر میرا دل بھی چاہ رہا کہ انہیں مشورہ دوں بھائی لوگو ! بیدن روڈ سے جاؤ شارٹ کٹ ہے
۔ منقول
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
زاد راہ حضور, زاد راہ

دعا کیا ہے? خالق دو جہاں سے اک التجاء. اور قبولیت یہ کہ کائناتوں کا رب آپ کو وہ راہ دکھلا دے جس پر چل کر آپ منزل تک پہنچ سکیں. دعا کا آنا فانا قبول ہونا تو ایک معجزہ ہے اور معاف کیجئے معجزے صرف پیغمبروں پر صادر ہوتے ہیں. کشمیر اور فلسطین اگر آپ کی دہائیوں کی دہائیوں اور دعاؤں سے آزاد نہیں ہو رہے تو جان لیجئے کہ آپ اللہ کے کے تجویز کردہ رستے پر ہرگز نہیں چل رہے

جدوجہد! جدوجہد کیا ہے? مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے وسائل کا حصول اور پھر ان وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مسائل کے حل کی جانب پیش رفت. دریا کی بپھری لہروں میں اترنے کا ارادہ ہے تو لائف جیکٹ کا انتظام کیجئے کہ دریا ڈبونے سے پہلے آپ کے جذبہ ایمانی کی پڑتال ہرگز نہیں کرے گا

کیا یہ سوچنے کا مقام نہیں کہ فقط بایس ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ایک چھوٹا سا ملک آخر اتنا طاقتور کیونکر ہو گیا کہ دنیا کی تمام بڑی طاقتیں یوں اس کی پشت پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہو جائیں. صدیوں کی محنت کی ایک لازوال داستان ہے. آپ اسے خباثت کہیے, کمینگی یا پھر رزالت. لیکن انھوں نے اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہر وہ طریقہ اختیار کیا جو انہیں اپنی منزل کے قریب لے جائے. جان کی امان پاؤں تو دریافت کروں کہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا رہنے کے سوا ہم نے کیا کیا

ہنوز ہماری یہ حالت کہ بجائے اپنی سمت درست کرنے کے ہم کاغذ کی کشتی پر بحر اوقیانوس عبور کرنے پر مصر. چھ دہائیاں قبل اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مصر, شام, عراق, اردن اور لبنان کی متحدہ افواج کی شکست کو بھی ہم نے یکسر فراموش کردیا جس کے نتیجے میں ہمیں غزہ, سنائی, ویسٹ بینک اور گولان کی پہاڑیوں سے ہاتھ دھونے پڑے. بدر کی مثال دیتے وقت یاد رکھیے کہ تعداد چاہے کم تھی لیکن ہاتھوں میں تلواریں ہی تھیں, چھڑیاں نہیں

قدرت کے دکھلائے اور سمجھائے گئے راستے کا انتخاب اور فطری قوانین کے مطابق زاد راہ کا انتظام کیجیے کہ آپ کی بھڑک سے یہ آگ نہیں بھڑک سکتی
دروغ بہ گردن راوی، کہتے ہیں کہ معجزات پر ایمان رکھنا چاہیئے، لیکن کسی معجزے کے انتظار میں بیٹھے نہیں رہنا چاہیئے۔

بدر کی مثال ضرور تلواروں کی ہے، لیکن معلوم نہیں جہاد کے تین درجے کیوں مقرّر کیئے گئے ہیں؟ کہ ہاتھ سے نہیں تو زبان سے اور زبان سے بھی نہیں تو کم از کم دل میں، برائی کو برا کہنے سے مت چوکو۔

مسلمان ایک پست قوم ہیں، کیا ہے ان کے پاس؟ صرف ایٹم بم ہیں، دنیا کے بہترین وسائل ہیں، بہترین نہیں تو کم از کم اچھے دماغ تو ہیں جو مغرب میں ٹیکنالوجی پر ریسرچ بھی کرتے ہیں، حالانکہ پڑھا انھوں نے اپنے آبائی ملک کے ’’پسماندہ‘‘ اسکولوں میں ہوتا ہے۔ لیکن ان سازشوں سے جوجنے کے لیئے انھیں بھی میڈیا، بینکاری اور سامراجی ہتھکنڈے اپنانے کی ضرورت ہے، جن کے بل بوطے پر اسرائیل جیسے ملک کو دنیا پر فوقیت حاصل ہے۔ سوّر کا مقابلہ سوّر بن کے کرنا ہی موزوں رہے گا۔

بنی اسرائیل کو غلامی سے چار سو سال کے بعد نجات ملی تھی، اسوقت ان کے پاس فرعون کے مقابلے کی آرمی بھی تھی، گولہ بارود بھی اور وسائل بھی۔

لیکن معلوم نہیں کہ افغانستان میں روس کو کیسے شکست ہوگئی؟ امریکہ بیس سال کے بعد بھی ذلیل ہوکر ہی نکل رہا ہے؟

دروغ بہ گردن راوی، لیکن سنا تھا کہ ۲۰۱۱ کی اقوامِ متحدّہ کی قرارداد کے مطابق، دنیا کی کوئی عالمی طاقت، بھی اسرائیل کے ساتھ نہ کھڑی تھی، بلکہ صرف ایک امریکہ کا ویٹو تھا اس کے حق میں۔ معلوم نہیں باقی دنیا نے کونسے سستے نشے کا سہارا لیا ہوا تھا کہ اسے اسرائیل کی طاقت نظر نہیں آرہی تھی؟

میرا بھی خیال ہے کہ بیڈن روڈ کا شارٹ کٹ لینا چاہیئے، اور جو ہورہا ہے، ہونے دینا چاہیئے۔ ایک نہ ایک دن، یا تو فلسطین پہنچ جائینگے، یا پھر کہیں نہ کہیں تو پہنچ جائینگے۔ معلوم نہیں کہ واپسی کا راستہ بھی ہوگا یا نہیں؟ یا اگر راستہ باقی بچے تو شائد وقت اور طاقت نہ بچے۔ شام کے بعد اندھیرے کا ہی راج ہوتا ہے۔

لیکن صدقِ دل سے دی گئی دہائی سے بہتر ہے کہ تکنیکی لحاظ سے پہلے اپنی جان بچاوٗ کے اصول پر کاربند رہنا چاہیئے۔
خواہ کل کو یہی آگ اپنے گھر تک پہنچ چکی ہو، اپنا آج تو جی بھر کے گزار لینا چاہیئے۔ کم از کم آج تو آپ اپنے پرانے آقاوٗں کی نظر سے بچے رہینگے، ورنہ کیا معلوم، آپکو بھی آپ کی اسرائیل کے خلاف ’’بغضی روّیے‘‘ پر یا تو عراق بنا دیا جائے یا پھر ایران۔ لہٰذا، شارٹ کٹ پکڑیں اور سر نیچا کر کے چلیں۔ جب تک بکرا جوان نہیں ہوتا، تب تک تو خیر منا لیں۔

حق بات کہہ دینے سے کیا ہوگا؟ صرف درجہ دوم کا جہاد؟ کیا فائدہ؟ فلسطین تو آزاد نہیں ہوجائے گا۔ ٹھیک ہی کہتے ہیں۔ اس سے تو بہتر ہے کہ تیسرے درجے کے جہاد سے بھی جان چھڑوائی جائے، کہ جہاد تو صرف آجکل دہشتگردوں کی پہچان بنا ہوا ہے۔ لہٰذا توبہ کریں، جہاد سے بھی توبہ کرلیں۔ ورنہ عقلمند آپ کو باوٗلا تصوّر کرتے ہوئے تمسخر کا نشانہ بنائیں گے، آپ جاہل کہلائیں گے۔ اور جناب ان کا تمسخر اڑانا بنتا بھی ہے، کہ ان کو خطرہ لاحق رہتا ہے کہ کہیں پرانے آقا کی نظر میں آگئے تو آپ کے ساتھ انکا بھی کہیں حقہ پانی ٹائٹ نہ کردیا جائے۔

تو جناب، جو سرجھکا کے ’’شرافت‘‘ سے رہنے کا عادی ہو، اس بیچارے کی روزی روٹی پر کیوں شور مچا کر لات لگواتے ہیں؟ آپ بھی سرجھکا دیجیئے، آرام سے کھائیں اور دنیا کو بتائیں کہ آپ ابھی تیّاری میں مصروف ہیں۔ معلوم نہیں شام تک وقت آپ کا انتظار کرتا ہے یا نہیں، لیکن بغیر تیّاری کے نکلنے سے بہتر تو یہی ہے کہ بندہ عازم سفر ہی نہ ہو۔ کم از کم تحقیر سے تو بچ جائے گا۔

معلوم نہیں بدر کے مسلمانوں نے کتنا عرصہ تیّاری کی تھی، یا پھر جب بھی دشمن کی للکار سنی تھی تو جو کچھ بھی تھا، ہاتھ میں تھامے کھڑے ہوگئے تھے؟

معلوم نہیں کہ احد میں کیوں تیّاری کے باوجود ہارگئے؟ شائد مال و متع کے چکر میں پہلے پڑگئے، اور لڑنا بھول گئے، مقصد سے ہٹ گئے۔

مقصد۔۔۔۔۔ ہاں، مقصد، مقصد کیا تھا ہمارا؟ چھوڑیں جی، کھائیں پیئں اور سکون سے مریں، کیا خواہ مخواہ کا شور مچاتے ہیں؟
 
Last edited:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
زاد راہ حضور, زاد راہ

دعا کیا ہے? خالق دو جہاں سے اک التجاء. اور قبولیت یہ کہ کائناتوں کا رب آپ کو وہ راہ دکھلا دے جس پر چل کر آپ منزل تک پہنچ سکیں. دعا کا آنا فانا قبول ہونا تو ایک معجزہ ہے اور معاف کیجئے معجزے صرف پیغمبروں پر صادر ہوتے ہیں. کشمیر اور فلسطین اگر آپ کی دہائیوں کی دہائیوں اور دعاؤں سے آزاد نہیں ہو رہے تو جان لیجئے کہ آپ اللہ کے کے تجویز کردہ رستے پر ہرگز نہیں چل رہے

جدوجہد! جدوجہد کیا ہے? مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے وسائل کا حصول اور پھر ان وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے مسائل کے حل کی جانب پیش رفت. دریا کی بپھری لہروں میں اترنے کا ارادہ ہے تو لائف جیکٹ کا انتظام کیجئے کہ دریا ڈبونے سے پہلے آپ کے جذبہ ایمانی کی پڑتال ہرگز نہیں کرے گا

کیا یہ سوچنے کا مقام نہیں کہ فقط بایس ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا ایک چھوٹا سا ملک آخر اتنا طاقتور کیونکر ہو گیا کہ دنیا کی تمام بڑی طاقتیں یوں اس کی پشت پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہو جائیں. صدیوں کی محنت کی ایک لازوال داستان ہے. آپ اسے خباثت کہیے, کمینگی یا پھر رزالت. لیکن انھوں نے اپنے مقصد کے حصول کے لیے ہر وہ طریقہ اختیار کیا جو انہیں اپنی منزل کے قریب لے جائے. جان کی امان پاؤں تو دریافت کروں کہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا رہنے کے سوا ہم نے کیا کیا

ہنوز ہماری یہ حالت کہ بجائے اپنی سمت درست کرنے کے ہم کاغذ کی کشتی پر بحر اوقیانوس عبور کرنے پر مصر. چھ دہائیاں قبل اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مصر, شام, عراق, اردن اور لبنان کی متحدہ افواج کی شکست کو بھی ہم نے یکسر فراموش کردیا جس کے نتیجے میں ہمیں غزہ, سنائی, ویسٹ بینک اور گولان کی پہاڑیوں سے ہاتھ دھونے پڑے. بدر کی مثال دیتے وقت یاد رکھیے کہ تعداد چاہے کم تھی لیکن ہاتھوں میں تلواریں ہی تھیں, چھڑیاں نہیں

قدرت کے دکھلائے اور سمجھائے گئے راستے کا انتخاب اور فطری قوانین کے مطابق زاد راہ کا انتظام کیجیے کہ آپ کی بھڑک سے یہ آگ نہیں بھڑک سکتی
Disagree...Israel is nothing....its colonialism and America...that has created israel..it is just to fool their own people for all their fascist state crimes under cover of "help/support to Israel"....Israel is an idea of colonialism to attain its objectives under cover that r mainly against system of Islam...Bcz islam is complete system that trashes their stupid ideas of Capitalism, socialism, communism etc. and provides a complete, concrete tangible/workable governance and social system...but the status co and corrupts cant get benefitted with it...thats why they wants to eliminate it.. So, just clarify and keep in mind that this false glorification if Israel is nothing but a bubble...its an estate that is dependent of $3 billion annual aid of America alone, along with all security and political support of American and most of EU.
Secondly, I agree to the extent as our prophet ordered that "it is not suitable for a Momin to disrespect itself i.e to challenge do a task of which he is not capable of".
But this is not applicable on survival fight i.e protection of life, wealth n honor. A Momin fighting for these would be a Shaheed not a looser. Further, in Badar their were 313 with only nine swords and 7 horses. They fought with and for their faith, bcz it was the fight of survival (of self and Islam) they left with no other option...and same is the case in Palestine and Kashmir.
Therefore, there is no harm or wrong in Muslim countries giving military, political and financial supports the Govt of Palestine for its survival, if America has a right to support a terrorist state to occupy other defenseless state (i.e Palestine), it is right and Haq for any other state specially muslim state to support a defenseless oppressed nation. It Allah that rule the world, if our intentions are clear and right (i.e this is not to destroy Jews or any other community) but to teach a lesson the oppressed and saving lives and places of mulims community and worship places. This fight is absolutely just, does not matter what western media and countries take position of. Let it be..
watching one oppressed community (that happens to be muslim all the times) and stopping the oppressed is nothing but being a party to the crime...
Hasbunal Allah e wa Naimal wakeel...rest leave on Allah whether we will be Ghazi or Shaheed..
other wise it will be same for every Muslim state in turns one by one...
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

some people should be ignored as little info can be too much for them to handle plus when their belief is only on material stuff that little info can tur into a nightmare