فیصل آباد کے بعد عمران خان کے خلاف اٹک میں بھی توہین مذہب مقدمہ درج

6imrankhanattockfIR.jpg

سابق وزیراعظم عمران خان پر فیصل آباد کے بعد اٹک میں بھی ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹک کے تھانہ نیو ایئر پورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مقدمہ شعائر اسلام کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت درج کروایا گیا ہے جس میں عمران خان کے علاوہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید، تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری، فواد چوہدری اور مراد سعید کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1520765580231516163
یاد رہے کہ اس سے قبل عمران خان کے خلاف فیصل آباد میں شعائر اسلام کی توہین کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں عمران خان، شیخ رشید، فواد چوہدری اور شہباز گل کے علاوہ ڈیڑھ سو سے زائد لوگوں کو نامز دکیا گیا ہے۔


دوسری جانب تھانہ مارگلہ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف ایک مقدمہ درج کروانے کیلئے درخواست دی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ مدینہ منورہ میں حکومتی شخصیات کے خلاف نعرے بازی کے واقعہ کی پلاننگ پاکستان میں ہوئی لہذا سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، درخواست میں سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

انہیں مقدمات میں سعودی عرب سے واپس آنے والے شیخ رشید کے بھتیجے اور تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کو بھی اسلام آباد ایئر پورٹ سے گرفتار کرکے فیصل آباد منتقل کردیا گیا ہے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
مرتد کو پھانسی دو کو اس سازش کا ماسٹر مائنڈ ہے اس کا پھن کچلنے کی ضرورت ہے خانہ جنگی ورنہ اب رکے گی نہیں
یہی تو میں بھی کہتا ہوں کہ جس مرتد نے جج ارشد ملک کو کعبے میں بلیک میل کیا تھا اور جس مرتد نے ہندؤوں کے بھگواں کو مسلمانوں کا خدا کہا اور مانا ہے اور مانتا ہے ان مر دود مرتدوں کو پھانسی دینی چاہئے مگر میری بات کوئی
سنتا نہیں اور تمہاری بات تو کوئی بھی نہیں سنے گا

 

jigrot

Minister (2k+ posts)
رمضان امن کا مہینہ ہے اور اعلان جنگ رمضان میں ہوگیا ہے پاکستان پر ایک اور حملہ کردیا گیا ہے۔ خنزیری پٹھو ودیشی حکومت نے پاکستان کی غیورعوام ، پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف اعلان جنگ کردیا ہے۔ یہ قابض حکومت پاکستان میں خون ریزی کے اور پاکستان کو توڑنے کے خواب دیکھ رہی ہے فوج کے جرنیل میر جعفر اور میر صادق بن چکے ہیں انھوں نے اپنی ماوں کے سودے کرلیے ہیں اور رقم وصول کرلی ہے ۔ اب یہ پاکستان کے غیور عوام پر منحصر ہے کہ وہ اس ودیشی فتنہ کا کیسے خاتمہ کرتے ہیں ۔ وطن کی مٹی صدائیں دیتی ہے ۔ اب سوچنے کا وقت گزر چکا ہے اب کچھ کرنے کا وقت آگیا ہے۔ اب تیاری کرلو ۔ اپنے سامان تیار کرلو اور میدان عمل میں اترو ۔ عمران خان کو بھی اب سخت فیصلے کرنے ہونگے اب ان غداروں سے آہنی ہاتھ سے ہی نمبٹا جا سکتا ہے ۔ یہ ودیشی قابض حکمت جو زبان سمجھتی ہے ان سے اسی زبان میں بات کرنا ہوگی۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Kala bandar aka kala Rana is a mass murderer,a drrug dealer and a terrorist.He should have been hanged a long time ago but the corrupt judiciary never takes any action against Goon League.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
رمضان امن کا مہینہ ہے اور اعلان جنگ رمضان میں ہوگیا ہے?❤️‍????❤️‍?
غیر ملکی سامعین کے سامنے قرآنی آیات پڑھنے کو عمران کا جرم بتانے والوں لئے سیاست کے لئے مذہب کر استعمال جائز ہو گیا
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
غیر ملکی سامعین کے سامنے قرآنی آیات پڑھنے کو عمران کا جرم بتانے والوں لئے سیاست کے لئے مذہب کر استعمال جائز ہو گیا
یہ جھوٹے اور سازشی لوگ ہیں ان کے لیے سب جائز ہے۔ ان کو قرآن پاک کی ایک آیت بھی یاد نہیں ہوگی مگر اپنے زاتی فائدہ کے لیے مزہب کو استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں۔ سانپ اور پٹواری جدھر نظر آئے ۔۔۔۔۔۔
 

zain10

Senator (1k+ posts)
It seems PML-N has realized they can't handle the economy and take tough decisions. No help from Saudia and UAE either.

So, they are desperate and trying to burn everything down invoking false blasphemy charges.

What do EU & US think of the imported regime's use of religion
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
i think PTI k law makers se abhi Jibran nasir ne acha kam krliya hai usne ek post share ki us k mutabiq as per law ye case nahi ban skte hai