فیصل آباد میں لڑکی پر بہیمانہ تشدد پر شوبز شخصیات کا ردعمل

adj1h1h1.jpg


فیصل آباد میں خدیجہ نامی طالبہ پر تشدد کے معاملےپر فنکاروں کیجانب سے بھی مذمتی بیانات آنے کا سلسلہ جاری ہے، فنکاروں نے ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شادی سے انکار پر فیصل آباد کی میڈیکل کالج کی طالبہ کو بزنس مین شیخ دانش علی،اس کی بیٹی اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بدترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے اور اس کی تضحیک آمیز ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے معاملے پر سوشل میڈیا سراپا احتجاج بن گیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین،سول سوسائٹی کے ساتھ ساتھ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے بھی اس معاملےکی پرزور مذمت کی اور ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

اداکار منیب بٹ نے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ’آئے روز کوئی نہ کوئی نیا واقعہ رونما ہوتا ہے اور ملزمان چھوٹ جاتے ہیں یہ لاقانونیت ان جانوروں کو مزید ایسے کام کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1560241620083265540
مشہور اداکار احسن خان نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ خدیجہ پر تشدد کی ویڈیوز شیئرکرنے کےبجائے ملزمان خصوصا ویڈیوز بنانے والی خاتون کانام لےکر انہیں شرمندہ کرنے کی ضرورت ہے، احسن خان نے شیخ دانش کی ضمانت منظور ہونے پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔
ahsn1k.jpg


سینئر اداکارہ مشی خان نے شیخ دانش کی ضمانت منظوری پر اپنے غم و غصے کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسا انصاف ہےکہ ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں اورمثال قائم کررہےہیں کہ یہاں کچھ بھی کرلو، 50 ہزار کی ضمانت دےکر چھٹ جاؤ،ایسے لوگ دوزخ میں جلیں۔
mishi111.jpg


اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کی تلخ حقیقت ہے کہ یہاں امیر کیلئے کوئی قانون نہیں ہے، نور مقدم کیس کی طرح اس معاملے کو بھی دفن کردیا جائے گا، اللہ غرق کرےایسے لوگوں کو۔
ahmb.jpg


سوشل میڈیا سٹاردنانیر نے کہا کہ ملزمان کا نام لیں اور انہیں شرمندہ کریں، میں ان لوگوں کو جانور بھی نہیں کہنا چاہتی ،شیخ دانش اور اس کی بیٹی برابرکی مجرم ہیں۔
danab11.jpg


اداکارہ فیضان شیخ نے کہا کہ شکر ہےبے حسی اولمپکس کا حصہ نہیں ہوتی ورنہ سارے گولڈ میڈلزہمارے پاس ہوتے، یہاں سب کو خرید لوگے؟ قبر میں کیسےخریدو گے؟قیامت میں کیسے خریدوگے؟
faiz11n.jpg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بے چارے جذباتی لوگ ۔
کسی اپنے سے جونیر کلاس فیلو سے دوستی بنانا اور اس کے گھر چلے جانا اور معاملات یہاں تک پہنچانا کہ بات باپ کے پروپوز کرنے تک پہنچ جائے جب اس سے آگے کے معاملات سامنے آ جاتے ہیں تو بے چارہ سوشل میڈیا چیختا ہے اور یہ لوگ صلح کر کے اس کے منہ پر تھپڑ مار دیتے ہیں۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
sheikh danish ki beti ke saath bilkul aisa salook kia jaay.. oosay aghwa ker ke oos ke baap ke samnay rape or phir oos ke ball kaat ker jootian chatnay per majboor kia jaao

tit for tat

kionke ye mulk haramkhoron ka hai or yahan ki adalat chakla hai or judge chutia.. siasatdan haramkhor or gernail madar frosh