فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال، نوٹیفیکشن جاری

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1168408_7961630_Faisal_wawda_updates.jpg

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ نشست پر بحال کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے کا 10مارچ 2021 کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑو کی سینیٹ کی کامیابی کا 15 مارچ 2022 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔فیصل واوڈا بحالی کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کروایا جائے گا۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں، پیپلز پارٹی کے وقار مہدی 5 دسمبر کے الیکشن میں کامیاب ہوئے۔

Source
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Oh yaar apna aur qoum ka time aur paisa bacho ke elaan kerwado ke Imran Khan aur PTI ke ilawa jis kissi ka bhi koi issue ya problem hai. Court mein, ECP mein, FBR mein, Police mein, SECP mein yar kissi bhi idaray mein woh sub maaf ho gaye hai.

Maujaan hi maujaan
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
1168408_7961630_Faisal_wawda_updates.jpg

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ نشست پر بحال کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے کا 10مارچ 2021 کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑو کی سینیٹ کی کامیابی کا 15 مارچ 2022 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔فیصل واوڈا بحالی کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کروایا جائے گا۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں، پیپلز پارٹی کے وقار مہدی 5 دسمبر کے الیکشن میں کامیاب ہوئے۔

Source
واٹ اے فکن کنٹری
?????
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

لو اب ووڈا پٹواریوں کا نیا بہنوئی ہو گیا۔ خبردار جو کسی نے اس کا مذاق اڑایا۔ پٹواری کپڑے پھاڑ کر جلوس نکالیں گے
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Maal khor controlling the compromised and corrupt judiciary. Shame on such judges who can’t provide justice to the innocents but bow down in front of the powerful.
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)

لو اب ووڈا پٹواریوں کا نیا بہنوئی ہو گیا۔ خبردار جو کسی نے اس کا مذاق اڑایا۔ پٹواری کپڑے پھاڑ کر جلوس نکالیں گے
Issey bhi opposition leader ki tarah kuch laga dain gey Army waley Ba*wey!
 
Geo

Senator (1k+ posts)
1168408_7961630_Faisal_wawda_updates.jpg

فیصل واوڈا سینیٹ کی نشست پر بحال ہوگئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کو سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سینیٹ نشست پر بحال کیا گیا۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی سینیٹ کی نشست خالی ہونے کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے فیصل واوڈا کے سینیٹر منتخب ہونے کا 10مارچ 2021 کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے نثار کھوڑو کی سینیٹ کی کامیابی کا 15 مارچ 2022 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔فیصل واوڈا بحالی کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے سکیں گے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کروایا جائے گا۔دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے منتخب سینیٹر وقار مہدی کی کامیابی کا بھی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں، پیپلز پارٹی کے وقار مہدی 5 دسمبر کے الیکشن میں کامیاب ہوئے۔

Source

یہ ہے حقیقی پاکستان
اس نے قوم یوتھ کے ساتھ جو جو کیا اس کا صلہ مل گیا

yaar 20

Senator (1k+ posts)
Same country ,same supreme court, same judges ,same allegation, same accused person,
two entirely opposite decisions, from the courts....????????????????????????
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Leken wada to 5 sal kay leay nahil ha, SC nay tu ta heyat nahali khatam ke thee.
Wada tu abe be American citizen ha.
 
punjab

Councller (250+ posts)
یعنی انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے واہ بھئی واہ چیپ جسٹس۔