فیصل واوڈا کی سینیٹ نشست پر بحالی کا عدالتی فیصلہ ملک کیلئے نقصان دہ ہے

13faisalvawdasaeedghani.jpg

سینٹ انتخابات درست تھے، نثار کھوڑو نے سینٹ سیشن میں شرکت بھی کی اب عدالت کی طرف سے ایسا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

تفصیلات کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی ورہنما پاکستان پیپلزپارٹی سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے نثار کھوڑو کی سینیٹر شپ کا نوٹیفیکیشن واپس لیا جانا انتہائی عجیب بات ہے جبکہ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ فیصل واوڈا نے الیکشن کیلئے غلط معلومات فراہم کی تھیں جس کی وجہ سے انہیں نااہل بھی قرار دیا گیا لیکن اب عدالت کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ وہ ایوان بالا جائیں اور اپنا استعفیٰ جمع کرائیں۔

عدالت کا یہ فیصلہ نثار کھوڑو کے ساتھ ناانصافی، ایسے فیصلوں سے سے ملک کو بھی نقصان پہنچتا ہے، سینٹ انتخابات درست تھے، نثار کھوڑو نے سینٹ سیشن میں شرکت بھی کی اب عدالت کی طرف سے ایسا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے 10 مارچ 2021ء کو فیصل واوڈا کے سندھ کی نشست پر سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفیکیشن عدالت نے بحال کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے رہنما پاکستان پیپلزپارٹی نثار کھوڑو کی سینٹ کی نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا ہے اور عدالتی فیصلے میں کہا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا بحالی کے بعد سینیٹ سے استعفیٰ دیں گے جس کے بعد الیکشن کمیشن کی طرف سے سندھ کی جنرل نشست پردوبارہ سے انتخاب کروایا جائے گا۔

دوسری طرف آج سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریکوڈک معاہدے کو قانونی قرار دیتے ہوئے اپنی رائے پر مشتمل محفوظ کا فیصلہ سنایا جس میں قرار دیا گیا کہ ریکوڈک معاہدے سپریم کورٹ کے 2013ء کے فیصلے کے خلاف نہیں، وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ماہرین کی رائے لے کر ہی معاہدہ کیا ہےجس پر تبصرہ کرتے ہوئے رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا کہ اس کیس میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Last edited:

ایک چیز تو ہر پاکِستانی جانتا ہے کہ نسار کھوڑو کے کسی جگہ سے ہٹاے جانے سے صرف فائدا ہی ہو گا ـ
کیونکہ کھوڑوکی جگہ جو بھی آئیگا وہ لالچی اور جاہل شائد نہ ہو ـ
اگر پیپلز پارٹی کا نہیں ہے ـ
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
adalat ka faisla? konsi adalat? agar koi aur faisla is chutia court ka samajh aaya ho to bata do. Aap ko sirf aik baat sabit kerna hai ke aap chor daku criminal ho phir dekhp kaise aap ke haq main bullet train se teez faisle aate hain. Is supreme court ko court kehna bhi ab insaaf ki tauheen hai. Laanat hai in judgon per. Qayamat ko yeh Allah ko kaya jawaab deen ge ?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں حرامی ایک سے ایک بڑھ کر نہ کوئی نقصان ہو گا نہ فایدہ۔چلو دونوں بیٹھ جائیں سیٹ پر تنخواہ آدھی آدھی کر لیں اور واوڈا کے پاس اختیارات تو ڈرٹی ہجری کی مہربانی سے سینیٹر سے بھی زیادہ کے ہونگے۔سینٹر شپ کو جیسے فوج نے رسوا کیا ہے سینیٹ کو ہی استعفے دے دینے چاہئے تھے لیکن بے غیرتہیں سارے اپنے ننگے ہونے کے منتظر
 
alicekim

Senator (1k+ posts)
PTI is pure dead for me after this one line ....

"Hello Murshid"

When Kaptaan would divorce this Bushra , then I'll consider joining back the PTI .... Till then, Allah Hafiz !