فیٹف کےنام پر ہونیوالی چوری پکڑی گئی،حکومت کالا قانون مسلط کررہی تھی - احسن

akinternational

Minister (2k+ posts)
kitne???? aaina dekh lijiye pata lag jaiga kitne munafiq hain!!!!
inqelab inqelab waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia't ka nifaz.... haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal karo.... FIRQABAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی وجہ سے پیسے نہیں ہیں مودی رافیل خرید رہا اور ہمارے پاس پیسے نہیں. احسن اقبال

رافیل کی ڈیل کانگریس نے 2012 میں شروع کی 126 طیاروں کی پھر مودی نے 2015 ڈیل کی 126 کی بجائے 36 طیاروں کی 2016 میں فائنل ہوئی

اور جب یہ ڈیل ہو رہی تھی تب زرداری نوازشریف کی حکومت تھی

یہ لوگ کتنے غلیظ اور منافق ہیں کے جھوٹ بولتے ذرا شرم نہیں کرتے
فوج کا بجٹ بڑھایا جائے تو ان کے حمایتی کھا کھا گئی کی گردان پڑھنا شروع کر دیتے ہیں


اور تم لوگ کتنے جاحل اور منافق ہو

جاہل اس لئے کہ --- جب سے ہندوستان نے رافیل کی ڈیلیں شروع کی ہیں - اس سارے عرصے میں پاکستان جے ایف -١٧ بنانے اور اس کو اپنی فضایہ میں شامل کر رہا ہے - پہلا سقواڈرن ٢٠١٠، دوسرا ٢٠١٥، تیسرا ٢٠١٦ --- اور ٢٠١٧ سے اب ٹو سیٹر سقواڈرن کی تیاری جاری ہے

منافق اس لئے کہ --- جیسی بنی اسرئیل کی خصلت قران میں بتائی گی ہے تم لوگوں نے ویسے ہی بات کو مروڑ کر پیش کیا - احسن اقبال کا اشارہ تمہارے کھوتے کے ہاتھوں مشیت کی تباہی کی طرف تھا - تم نے اصل بات کو پرے کر کے بات کو دوسری طرف موڑ دیا
EYly9c-RXg-AEgm8-S.png
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
What a classic display of Ahsan Iqbal peeping his pits. And sad part is, his party followers will fall for it
Oh definitely every Pakistani with conscience and understanding will fall for this. Because they can feel it on their bodies now.
Unfortunately, i am talking about those who live there --- not about your clan.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اور تم لوگ کتنے جاحل اور منافق ہو

جاہل اس لئے کہ --- جب سے ہندوستان نے رافیل کی ڈیلیں شروع کی ہیں - اس سارے عرصے میں پاکستان جے ایف -١٧ بنانے اور اس کو اپنی فضایہ میں شامل کر رہا ہے - پہلا سقواڈرن ٢٠١٠، دوسرا ٢٠١٥، تیسرا ٢٠١٦ --- اور ٢٠١٧ سے اب ٹو سیٹر سقواڈرن کی تیاری جاری ہے

منافق اس لئے کہ --- جیسی بنی اسرئیل کی خصلت قران میں بتائی گی ہے تم لوگوں نے ویسے ہی بات کو مروڑ کر پیش کیا - احسن اقبال کا اشارہ تمہارے کھوتے کے ہاتھوں مشیت کی تباہی کی طرف تھا - تم نے اصل بات کو پرے کر کے بات کو دوسری طرف موڑ دیا
EYly9c-RXg-AEgm8-S.png
معیشت دو سالوں میں خراب نہین ہوئی بلکہ گذشتہ دس بیس تیس سالوں سے خراب معیشت کو وینٹیلیٹر سے چھٹکارا نہیں دلایا جا سکا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
معیشت دو سالوں میں خراب نہین ہوئی بلکہ گذشتہ دس بیس تیس سالوں سے خراب معیشت کو وینٹیلیٹر سے چھٹکارا نہیں دلایا جا سکا
سر دس بیس تیس ہی کیوں چالیس پچاس ساٹھ بھی ساتھ لگا لیں --- ہوائی باتیں کرنے میں کوئی حدود کی قید تو نہیں ہوتی
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh Ahsan Iqbal, Abid khalai khotay ki tarah kis qadar budsoorat badboodar manhoos shakla hey..LAANAT ISS PER..
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Oh definitely every Pakistani with conscience and understanding will fall for this. Because they can feel it on their bodies now.
Unfortunately, i am talking about those who live there --- not about your clan.
I am more Pakistani than you and your clan will ever be. Your clan is the heap of garbage that feasts on the foreign exchange sent by my clan, and builds palaces overseas. People like you talking about conscience make me puke.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I am more Pakistani than you and your clan will ever be. Your clan is the heap of garbage that feasts on the foreign exchange sent by my clan, and builds palaces overseas. People like you talking about conscience make me puke.
Go ahead puke. Dont hold it inside.
Then follow the footsteps of your leader and lick it back
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Go ahead puke. Dont hold it inside.
Then follow the footsteps of your leader and lick it back
talking about liking back puke, I think you are talking about the 'leader' who claimed he would never leave, but then took an NRO and ran to Jeddah..Or were you talking of the one who complained about lack of platelets and ran to london? conscience my foot.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سر دس بیس تیس ہی کیوں چالیس پچاس ساٹھ بھی ساتھ لگا لیں --- ہوائی باتیں کرنے میں کوئی حدود کی قید تو نہیں ہوتی
یہ ہوائی نہیں حقیقت کی باتیں ہیں