فیکٹ چیک: پی ٹی آئی کارکنان کے فوج مخالف نعروں کی ویڈیو کا پول کھل گیا

12ptivspropagnavisedo.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی سے منسوب کرکے فوج مخالف جعلی سوشل مہم اور پراپیگنڈے کا پول کھول دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے منسوب کرکے سوشل میڈیا پر کئی روز سے فوج مخالف مہم اور پراپیگنڈہ کیا جارہا تھا اور اس کیلئے جعلی ویڈیوز، ہیش ٹیگز اور دیگر مواد شیئر کیا جارہا تھا،اس سوشل میڈیا پراپیگنڈے کے ذریعے شر پسند عناصر یہ تاثر دینے کی کوشش کررہے تھے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں فوج مخالف جذبات کوابھارنے کی کوشش کررہی ہے۔

تاہم حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے جس کا پول خود پاکستان تحریک انصاف نے کھول دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل پیج سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی جعلی اور اصلی ویڈیوز شیئر کی جس سے حقیقت کھل کر سامنے آگئی ہے۔


یہ ویڈیو عمران خان کی موجودگی میں لگائے جانے والے نعرے بازی کی ہے جسے شرپسند عناصر نے کمال خوبصورتی سے ایڈٹ کرکے اس میں فوج مخالف نعروں کی آڈیو شامل کی ، سادہ لوح عوام یہ ویڈیو دیکھ کر ایسا ہی سمجھیں گے کہ جیسے اس تقریب میں عمران خان کی موجودگی میں فوج اور فوجی قیادت کے خلاف نعرے بازی ہورہی ہے۔

جبکہ اصلی ویڈیو دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان اداروں کے خلاف نعرے بازی نہیں بلکہ"انقلا ب صرف انتخاب" کے نعرے لگاتے نظر آرہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1540679053342113793
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اس ویڈیو کی حقیقت سامنے رکھتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شرپسند عناصر ایک منظم طریقہ سے جعلی ویڈیوز اور جعلی HTs کے ذریعے کیمپین کر رہےتاکہ پی ٹی آئی کو ایک انتہاپسند جماعت کے طور پر پیش کیا جائے۔سپورٹرز اس منظم کیمپین پر نظر رکھیں اور شر پسند اکاؤنٹس کو اپنی صفوں میں مت گسنے دیں۔
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
PTI jab tak asal mujrim ko baynaqab nahi karaygi, jab tak asal ghaddar ko attack nhi karaygi, fouj ko ankhon mayn ankhayn dal k baat nhi karaygi aur aisay hi safaiyan detay rehayngay, maar khatay rehayn gay. 25 May waly March say pehlay bi likha tha, k March useless hoga agar asal mujrim ko nhi attack karayngay blakay ulta apna nuqsan hoga aur Ranay Mucchaar nay maar maar k laal krdeni hay, wohi howa. Thread for your reference:
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کیپٹن صفدر نے جنرل باجوے اور جنرل ندیم انجم کی جو پورنو کلپ لانے کا کہا تھا جس میں اس نے کہا کہ تھا باجوہ شراب کے نشے میں دھت سوئمنگ پول کے کنارے ننگا مدہوش پڑا تھا ُاور ندیم اور ایک اور جرنیل کی بیڈ روم اور باتھ روم میں زنا کے کلپ وہ آؤٹ کردے گا اور اس پریس ٹاک کے بعد باجوے نے انکے خلاف سارے کیسز میں انکی مدد شروع کردی نواز شریف کا بھگا دیا مریم کو ضمانت کرادی باجوے سے نمٹنے کا طریقہ وہی ہے جو کیپٹن صفدر نے استعمال کیا