فی کلو میٹر سڑک ن لیگ نے کتنے میں بنائی اور اب پی ٹی آئی نے کتنے میں بنائی؟

ranaji

President (40k+ posts)
امرتسر ی چکلا لیگ والے تو
بہت ہی بڑے ۔۔۔زادے ہیں جنرل ضیا کے پال کر لوٹ مار کے لئے چھوڑے ہوئے بلڈاگ نواز شریف در لعنت تیرے تے تیرے جمن والیاں تے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
It's not easy to live in London's posh area. Thanks for Pakistan to support poor people. Form Pakistan was a welfare state during Musharraf, PPP and PMLN times.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں
مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں

چھوڑا نہ رشک نے کہ ترے گھر کا نام لوں
ہر اک سے پوچھتا ہوں کہ جاؤں کدھر کو میں

مرزا غالب کی ایک غزل سے اقتباس
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
It's not easy to live in London's posh area. Thanks for Pakistan to support poor people. Form Pakistan was a welfare state during Musharraf, PPP and PMLN times.
Pakistan was always a welfare state, ….to rob the poor to pay for the welfare of the rich….Ab is mien kia ?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے پشاور میٹرو کے بارے میں کیا خیال ہے جو ایک بلیک لسٹ ٹھیکیدار کو دیا گیا جو بناتا پھر گراتا پھر بناتا پھر گراتا گیا پانچ سال اس میں گزر گئے اور منصوبہ تیس ارب سے سو ارب کو پوھنچ گیا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے خان صاحب کے چاپلوس عمران ریاض خان کے علاوہ اگر کوئی غیر جانب دار اس بارے میں بات کرے تو یقین آئے ان صاحب کا تو کام صبح شام حکومت کے قصیدے پڑھنا ہے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Khata tha magar lagataa bi tou tha. Patwariyoon ke habees Leader per kilometre 200 millions ka teeka lagataa tha aur Lootia league ne 3700 kilometres roads banai apney 5 saal mein. Abb andaza kar lou ke kitna Khoon choosa hai iss Kuttey ne Pakistan ka ?
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے پشاور میٹرو کے بارے میں کیا خیال ہے جو ایک بلیک لسٹ ٹھیکیدار کو دیا گیا جو بناتا پھر گراتا پھر بناتا پھر گراتا گیا پانچ سال اس میں گزر گئے اور منصوبہ تیس ارب سے سو ارب کو پوھنچ گیا
Why don't you ask your leadership to take them to court?
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے خان صاحب کے چاپلوس عمران ریاض خان کے علاوہ اگر کوئی غیر جانب دار اس بارے میں بات کرے تو یقین آئے ان صاحب کا تو کام صبح شام حکومت کے قصیدے پڑھنا ہے
جناب سب ٹھیکوں کے فگرز، موجودہ اور سابقہ، این ایچ اے کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

ویسے یہ فگرز اس کے نہیں بلکہ گورنمنٹ نے دئے ہیں اور اس پر احسن اقبال صاحب کا ن لیگ کی طرف سے جواب بھی آیا ھے، دیکھنے کا اتفاق ہوا؟؟؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے پشاور میٹرو کے بارے میں کیا خیال ہے جو ایک بلیک لسٹ ٹھیکیدار کو دیا گیا جو بناتا پھر گراتا پھر بناتا پھر گراتا گیا پانچ سال اس میں گزر گئے اور منصوبہ تیس ارب سے سو ارب کو پوھنچ گیا
یہ فگرز کہاں سے لئے ہیں؟

تیس ارب تو ن لیگ نے لاہور میٹرو پر لگائے تھے اور وہ بھی اس پراجیکٹ سے پانچ سات سال پہلے، جس میں بسیں، فیڈر روٹس اور شاپنگ پلازے بھی شامل نئیں تھے

کیا آپ کے خیال میں ایسا ممکن ھے؟
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ فگرز کہاں سے لئے ہیں؟

تیس ارب تو ن لیگ نے لاہور میٹرو پر لگائے تھے اور وہ بھی اس پراجیکٹ سے پانچ سات سال پہلے، جس میں بسیں، فیڈر روٹس اور شاپنگ پلازے بھی شامل نئیں تھے

کیا آپ کے خیال میں ایسا ممکن ھے؟
پشاور میٹرو پر یہ فگر کئی بار آئے میڈیا پر بہت سے حصے گرانے کی کہانیاں تصویروں کے ساتھ چھپیں - سوشل میڈیا پر تصویریں زیادہ تفصیل سے ہیں - ٹھیکیدار کے بارے میں آیا کہ اپنی بری کوالٹی کی وجہ سے پنجاب میں یہ ٹھیکیدار بلیک لسٹ ہے -بسیں منصوبہ مکمل ہونے سے تین سال پہلے منگوا لیں - بسیں تین سال سے کھلی فضا میں کھڑی تھیں جو جب چلائیں گئیں تو بہت سے بسوں کو آگ لگ گئی - ان کی وارنٹی کھڑی رہنے کے دوران ختم ہو گئی یوں ان پر کلیم نہیں ہو سکتا - یہ سب کچھ ہونے کے باوجود نیب نے کیس نہیں کھولا - آخر تنگ آ کر عدالت نے کیس کھول دیا - اس کیس کی تحقیقات پر حکومت نے سٹے آرڈر لی ہوا ہے اب تک - منصوبے کے افتتاح کی تاریخیں پچھلی حکومت سے دی جا رہیں تھیں اسلئے اگر تاخیر سے بجٹ بڑھا ہے تو اس کی ذمے دار بھی حکومت ہے - یاد رہے لاہور میٹرو گیارہ مہینے میں مکمل ہوئی اور اس منصوبے کو قریبا پانچ سال لگے -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جناب سب ٹھیکوں کے فگرز، موجودہ اور سابقہ، این ایچ اے کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

ویسے یہ فگرز اس کے نہیں بلکہ گورنمنٹ نے دئے ہیں اور اس پر احسن اقبال صاحب کا ن لیگ کی طرف سے جواب بھی آیا ھے، دیکھنے کا اتفاق ہوا؟؟؟
اگر حکومت خود ایک فیگر دے رہی ہے تو کس کو اس پر اعتبار ہو سکتا ہے ؟ حقیقت تو جب پتا چلے گی جب کوئی تحقیقات کرے گا -
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The project was built with assistance from the Asian Development Bank. It was initially projected to cost ₨41 billion (US$260 million), but its final estimated cost is approximately ₨71 billion (US$440 million).
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
FA7j67lWUAQLLrI
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اگر حکومت خود ایک فیگر دے رہی ہے تو کس کو اس پر اعتبار ہو سکتا ہے ؟ حقیقت تو جب پتا چلے گی جب کوئی تحقیقات کرے گا -
کیا آپ نے اس پر احسن اقبال صاحب کا جواب سنا ھے؟

دوسری بات یہ سمجھ نہیں آئی کہ جب ٹینڈرز کے فگرز پبلک ہیں تو حکومت کیسے چھپا سکتی ھے؟؟؟
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
پشاور میٹرو پر یہ فگر کئی بار آئے میڈیا پر بہت سے حصے گرانے کی کہانیاں تصویروں کے ساتھ چھپیں - سوشل میڈیا پر تصویریں زیادہ تفصیل سے ہیں - ٹھیکیدار کے بارے میں آیا کہ اپنی بری کوالٹی کی وجہ سے پنجاب میں یہ ٹھیکیدار بلیک لسٹ ہے -بسیں منصوبہ مکمل ہونے سے تین سال پہلے منگوا لیں - بسیں تین سال سے کھلی فضا میں کھڑی تھیں جو جب چلائیں گئیں تو بہت سے بسوں کو آگ لگ گئی - ان کی وارنٹی کھڑی رہنے کے دوران ختم ہو گئی یوں ان پر کلیم نہیں ہو سکتا - یہ سب کچھ ہونے کے باوجود نیب نے کیس نہیں کھولا - آخر تنگ آ کر عدالت نے کیس کھول دیا - اس کیس کی تحقیقات پر حکومت نے سٹے آرڈر لی ہوا ہے اب تک - منصوبے کے افتتاح کی تاریخیں پچھلی حکومت سے دی جا رہیں تھیں اسلئے اگر تاخیر سے بجٹ بڑھا ہے تو اس کی ذمے دار بھی حکومت ہے - یاد رہے لاہور میٹرو گیارہ مہینے میں مکمل ہوئی اور اس منصوبے کو قریبا پانچ سال لگے -

سوال یہ تھا کہ کیا آٹھ سال کے بعد اسی رقم میں بننا ممکن ھے، بسوں، فیڈر روٹس اور شاپنگ پلازوں کے ساتھ؟

اگر آپ کا جواب نہ میں ھے تو اس کام مطلب ھے کہ آپ کے فگرز غلط ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سوال یہ تھا کہ کیا آٹھ سال کے بعد اسی رقم میں بننا ممکن ھے، بسوں، فیڈر روٹس اور شاپنگ پلازوں کے ساتھ؟

اگر آپ کا جواب نہ میں ھے تو اس کام مطلب ھے کہ آپ کے فگرز غلط ہیں
بھائی صاحب فیڈر روٹ کے نام پر موجودہ سڑکوں پر صرف بس اسٹاپ بنایا گیا ہے - شوپنگ پلازا ستر ارب میں نہیں بنے - آٹھ سال نہیں ہے دونوں موٹروے کے آغاز میں بمشکل تین سال کا فرق ہے اب پشاور میٹرو والے بنانے میں پانچ سال لگائیں جس سے لاگت بڑھ جائے تو کس کا قصور - ملتان میٹرو جنوری دو ہزار سترہ میں انتیس ارب میں اٹھارہ کلومیٹر بنی -راولپنڈی اسلام آباد موٹروے دو ہزار پندرہ میں تینتیس ارب میں چوبیس کلومیٹر بنی - حساب لگا لو کتنی قیمت بڑھی - کسی طرح بھی جلتی ہوئی بسیں گرائے گئے پلازے پل تحقیقات پر سٹے آرڈر لینا وغیرہ اس قابل نہیں کہ اس کا دفاع کیا جائے آپ چھوڑ دیں -