فی کلو میٹر سڑک ن لیگ نے کتنے میں بنائی اور اب پی ٹی آئی نے کتنے میں بنائی؟

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب فیڈر روٹ کے نام پر موجودہ سڑکوں پر صرف بس اسٹاپ بنایا گیا ہے - شوپنگ پلازا ستر ارب میں نہیں بنے - آٹھ سال نہیں ہے دونوں موٹروے کے آغاز میں بمشکل تین سال کا فرق ہے اب پشاور میٹرو والے بنانے میں پانچ سال لگائیں جس سے لاگت بڑھ جائے تو کس کا قصور - ملتان میٹرو جنوری دو ہزار سترہ میں انتیس ارب میں اٹھارہ کلومیٹر بنی -راولپنڈی اسلام آباد موٹروے دو ہزار پندرہ میں تینتیس ارب میں چوبیس کلومیٹر بنی - حساب لگا لو کتنی قیمت بڑھی - کسی طرح بھی جلتی ہوئی بسیں گرائے گئے پلازے پل تحقیقات پر سٹے آرڈر لینا وغیرہ اس قابل نہیں کہ اس کا دفاع کیا جائے آپ چھوڑ دیں -
لاہور میٹرو پر کام 2011 کے آخر میں شروع ہوا جبکہ پشاور میٹرو پر کام 2017 کے آخر میں شروع ہوا، مطلب چھ سے سات سال کا فرق ھے، لیکن اس کے باوجود دونوں میٹرو کے کاریڈور
(corridors)

پر ایک جتنی لاگت آئی باوجود اس کے کہ پشاور میٹرو کا

elevated corridor
زیادہ ھے
 
Last edited:

Awan S

میرے پیارے بھائی میں نے آپ کو ملتان اور پنڈی اسلام آباد میٹرو کا بھی بتایا ہے جو تھوڑی سے اضافی لاگت سے بنی ہے اب ذرا موازنہ کر لیں - ملتان میٹرو اور پشاور میٹرو تقریبا ساتھ ساتھ شروع ہوئیں البتہ ختم ہونے میں بہت فرق ہے کیونکے ملتان میٹرو دو سال اور پشاور میٹرو پر پانچ سال کے قریب وقت لگا - ملتان میٹرو کے اکیس میں سے چودہ سٹیشن اور بہت بڑا حصہ ایلویٹڈ ہے جس چیز کا دفاع نہیں ہوسکتا مت کریں -
 
پہلے ہم لاہور اور پشاور کا موازنہ کر رہے تھے کہ دونوں پر کام چھ سال کے وقفے سے ہوا، لیکن کاریڈور کی لاگت ایک جتنی آئی

ملتان میٹرو اور پشاور میٹرو ساتھ ساتھ شروع نئیں ہوئیں تھیں اور نہ ہی ان کی لمبائی ایک جتنی ھے، ملتان شاید 2017 میں مکمل ہو گئی تھی جبکہ پشاور کی ابتدا 2017 کے نومبر میں ہوئی تھی

ملتان میٹرو فی کلومیٹر شاید سب سے زیادہ مہنگی ھے اور اس کی بسیں آدھی سے زیادہ بند کر دی گئی ہیں لیکن اس کے باوجود خالی بسیں سڑک پر چلتی ہیں
 
Bhai jahan lambai nahin hoti wahan fi kilometer hota hei. Multan metro buson ko aag nahin lagi, agar adhi nahin chal rahein tu sawari kum ho gi. Multan aur Peshawar ka zamana aik hi hei. Dair se khatam hona tu Peshawar ka qasor hei, ab kia Multan metro wale bhi panch saal lagate?
 
فی کلومیٹر ہی ملتان سب سے مہنگی ھے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فی کلومیٹر ہی ملتان سب سے مہنگی ھے
ملتان ڈیڑھ ارب فی کلومیٹر بنتی ہے جبکے پشاور تین ارب سے زیادہ فی کلومیٹر
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ملتان ڈیڑھ ارب فی کلومیٹر بنتی ہے جبکے پشاور تین ارب سے زیادہ فی کلومیٹر
اعوان صاحب ان کی روزی روٹی مصالحہ لگانے سے بنتی ھے، لیکن آپ تو اپنا دماغ لگائیں

لاہور اور پشاور میٹرو کے کاریڈور پر تقریباً ایک جتنا پیسہ لگا ھے، پشاور میں اضافی پیسہ، اپنی بسیں، فیڈنگ روٹس، شاپنگ پلازے اور اس روٹ پر چلنے والی پرانی بسیں خرید کر سکریپ کرنے پر لگا ھے