قاضی فائز عیسیٰ کیس - صدیق جان نے ایک گہری بات کر دی

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جج خود یا اس کی بیوی بچے رشوت خور حرامی ہوُ ں چور ہوں فراڈئے ہوں منی لانڈر ہوں ان کو سب جرم حرامُخوری چوری فراڈ منی لانڈرنگ معاف ہے
صرف حرامی ججوں کو ہی نہیں پاکستان میں سب چوروں کو عام معافی ہے آج تک کسی بڑے حرامی کو سزا ہوئی ہو تو بتائیں
 

The wizard

MPA (400+ posts)
Judge ho ya sahafi in sb ko protection chahyai government ki taraf sy lakin court aur sahafat ko protection on dy ga is ko corrupt logo ny pargamal bna rakha
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی انصاف حکومت کی طاقت سے یا اداروں کی طاقت سے نہیں ملتا عوام کو انصاف عوام کی طاقت سے ہی ملے گا کیونکہ ہر ادارے کو قانون کے نیچے لانا موجودہ حالات میں عوام کی زمہ داری ھے کیونکہ کمزور حکومت قوانین م میں کوئی تبدیلی نہیں لاسکتی جس طرح پرویز مشرف / زارداری نے کرپٹ افتخار چودری کو بحال کیا تھا ایسی طرح کرپٹ عدلیہ کو بھی قانون کے نیچے لانے میں کے لئے عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا یہ ملک کیسی ادارے کے باپ کی جاگیر نہیں ھے عوام کے ٹیکسوں سے ملکی ادارے چلتے ہیں اور ججوں کو اور ان کے خاندانوں کو بھی قانون کے نیچے لانا ہوگا
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
نئے سرے سے 8240
چور جن کو مشرف نے
NRO
دیا تھا کو پکڑ کے دہشت گردی کی کلاز میں پھانسی دی جاۓ.

.