قاضی فائز عیسی کے حق میں آنے والے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظر ثانی درخواست

hello

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بل یہ بھی انا چاہیے ان صحافیوں کے خلاف جو پاکستان کی سلامتی کے خلاف پروپگنڈا کرتے ہیں اور دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو بدامنی شکار کرنا چاہتے ہیں رات دن جو اس مشن پر ہیں کہ جس قدر ہو سکے ملک پاکستان کے متعلق منفی پروپگنڈا کیا جائے
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
لگتا ہے کہ قاضی حرام خور اور لنگڑی قطرینہ کی بے چین روحیں قیامت تک ایسے ہی بھٹکتی رہیں گی

یہ خبیث بھی تو آرام سے نہیں بیٹھ رہے۔ یہ کرپٹ عورت ہر ایک خط پہ خط لکھ رہی ہے اور ہر ایک پہ الزام لگا رہی ہے۔ اللہ نہ کرے کہ اس کے شوہر کو کوئی اختیار مل گیا تو نہ ناجانے اپنی انتقام یہ لوگ پاکستان کے ساتھ کیا کچھ کرے۔
 

funkymonk

Minister (2k+ posts)
ایک بل یہ بھی انا چاہیے ان صحافیوں کے خلاف جو پاکستان کی سلامتی کے خلاف پروپگنڈا کرتے ہیں اور دشمن قوتوں کے ساتھ مل کر پاکستان کو بدامنی شکار کرنا چاہتے ہیں رات دن جو اس مشن پر ہیں کہ جس قدر ہو سکے ملک پاکستان کے متعلق منفی پروپگنڈا کیا جائے
Un ke liye kiya pittai, aghwa aur golee kaafi nahin hai kia?
 

Citizen X

President (40k+ posts)
I hope this is a face saving opportunity being asked by the SC themselves because of the massive backlash y the general public over easy paisa. Either this or the govt is giving another chance to the SC to save their totally ruined and destroyed reputation
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کیسی کرپٹ شخص کو سسٹم میں برداشت نہیں کرے گی عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات حاصل کرنے والے عوام کے نوکر خادم ہیں خواہ وہ وزیر اعظم ہو،کوئی جج یا کوئی بیوروکریٹس ہو ہر کیسی کو قانون آور قوم کو جواب دینا ہوگا یہ ملک کیسی وزیراعظم کیسی جج یا کیسی بیوروکریٹسں کے باپ کا نہیں ھے یہ ملک 22 کڑور عوام کا ھے جن کے ٹیکسوں سے یہ ملک چلتا ھے ہر کیسی کو قانون کے نیچے آنا ہوگا آور عوام کو جوابدہ ہونا ہوگا ورنہ پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں ھے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
but where is detail verdict ?

Appeal on short order not possible
کیوں نہیں اپیل دائر کی جا سکتی ھے کیا حرج ھے اس میں عوام انصاف دیکھنا چاہتی ھے عوام ہر ایک کو قانون کے نیچے دیکھنا چاہتے ہیں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ھے