قانون کے محافظ چادرچاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے

Hunter1

Senator (1k+ posts)
کوئی ہوا ہے گرفتار؟

tu jis mulk main ho ga wahan aa kr tare maroon ga baygharat, aandha hy tu, tare maa ky saath aisa ho ,

suub ke id ke list hy, tughay lagta hy tu fake id ky peechay bayth kr safe hy tu daykh
 
Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Mir Jaffers are desperate and panic stricken. IK wants to avoid bloodshed but they want a bloody civil war.
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Bajwa Bharwa Nadeem khusra Shamshad Kaliya CJs Bund ayal Athar Min Soor aur kutoray judges MUST GO ?​

jigrot

Minister (2k+ posts)
کوئی گرفتاریاں نہیں ہو رہیں۔۔۔۔
پولیس گھروں میں کود رہی ہے اور مجھے پتہ ہے کہ لوگوں میں اس عمل سے کتنی نفرت پھیلتی ہے۔ اچھے خاصے شریف لوگ جان دینے اور لینے پر آمادہ ہوجاتے ہیں اس کام سے پرہیز کرو ورنہ شریف لوگ بھی بندوق اٹھا لیں گے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
koi zabardasti dewaar phalaang kay ghar mein ghusta hay to ager ghar wala us ko goli bhi maar de to kuch nahi hoga Tresspassing or self defence mein aata hay ye, koi saza nahi hogi
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ager Islamabad anay kay rastay band keay hain tu Islamabad main rehany walay Islamabad sey baher janay walay rastay band ker dain.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
اب ہماری عدالتیں کہاں ہیں اندھی ہو گئی ہیں یا کرمنلز کے ساتھ مل گئی ہیں۔ ہر مقدمے میں بنیادی حقوق کی رٹ لگانے والے اب لمبی تان کر سو رہے ہیں اور پولیس بغیر وارنٹ لوگوں کی دیواریں پھلانگ رہی ہے اور دروازے توڑ رہی ہے۔ لیکن ایک بات ہے کہ یہ امپورٹد حکومت اب عام فیملیز کو ڈرانے میں کامیاب ہوگئی ہے اور بہت سے پکے پی ٹی آئی سپورٹرز بھی لانگ مارچ میں جانے سے کترانے لگے ہیں۔ ان حالات میں ایک لاکھ بندے کا اسلام آباد پہنچ جانا بھی غنیمت ہو گا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ڈرانے میں کامیاب ہو گئی ہے؟ یعنی خونی انقلاب کا راستہ کھول دیا گیا ہے
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Show courage and resistance and not raise hue and cry on chapaas
Show determination that you will join the March and will not be deterred by police fear mongering tactics