قبل ازوقت الیکشن تو دور کی بات اپنے مقررہ وقت سے بھی آگے جا سکتے ہیں

8hamdullahaelectonaagy%20jaeingy.jpg

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ خانہ شماری، مردم شماری اور حلقہ بندیوں کے بغیر انتخابات ناممکن جبکہ بعض پارٹیوں کی طرف سے بھی یہی مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا حافظ حمداللہ نے نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام "صبح سے آگے" میں گفتگو کرتے ہوئے قائد جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن کے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ ایک سال بڑھانے کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور حکمران اتحاد کا فیصلہ پہلے بھی یہی تھا اب بھی یہی ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہونے چاہئیں۔

https://twitter.com/x/status/1601155091729616898
جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جنوبی پنجاب، سندھ ، بلوچستان پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں جہاں پر عوام کو امداد کی ضرورت ہے، ان کی بحالی وقت کا اولین تقاضا ہے اور دوسری طرف ایک آئینی وقانونی مسئلہ بھی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ خانہ شماری، مردم شماری اور حلقہ بندیوں کے بغیر انتخابات ناممکن ہیں جبکہ بعض پارٹیوں کی طرف سے بھی یہی مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تیسری بات یہ ہے کہ اس وقت ملک کی معیشت آپ کو اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ فوری طور پر انتخابات کروائے جائیں۔

چوتھی بات یہ کہ سابق وزیراعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے معاشرے میں جو تقسیم پیدا کر دی ہے، افراتفری، انتشار، فساد کے اس ماحول میں انتخابات نہیں ہو سکتے اور آئینی تقاضا یہ ہے کہ حکومت اپنی 5 سالہ مدت پوری کرے گی جبکہ آئین یہ بھی کہتا ہے کہ جب ضرورت پیش آئے خاص طور پر ایمرجنسی کی حالت میں جیسے کہ پاکستان میں معیشت کی صورتحال ہے، پارلیمنٹ کی مدت 6 مہینے اور 1 سال تک بڑھانے بارے سوچا جا سکتا ہے، انہی باتوں کے پیش نظر مولانا فضل الرحمن نے موجودہ اتحادی حکومت کی مدت میں 1 سال ایکسٹیشن کی بات کی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاسوں میں یہ بات زیرغور آئی ہے لیکن پی ڈی ایم ایک فیصلہ طے شدہ ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، وقت سے پہلے عام انتخابات نہیں کرائے جائینگے لیکن یہ ہو سکتا ہے کہ اتحادی حکومت کی مدت میں ٍ1 سال کا اضافہ کر دیا جائے لیکن قبل از وقت انتخابات نہیں ہو سکتے۔
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

????​

Iss ki aoqat kya hai Agar Hafiz Asim sath na ho ?​

Hafiz Asim clock is ticking ?​

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

2 number PDM ko boht mushkil say govt mili hai, is liye chorhnay ko dil nhi inka. ? ?
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
یہ افغانی گشتی کی اولاد لونڈے باز اور ممیسیا خنزیری نسل کا کتا۔ اس خنزیری دہشت گرد افغانی گشتی زادے اور آ رمی پبلک سکول میں دہشت گردی کراکے پاکستان بچوں کو شہید کرانے والے گشتی کے بچے افغانی دہشت گرد اور پاکستانیوں پر بھونکنے والے اس کتے لونڈے باز اورممیسئے خنزیر کو کیا حق ہے پاکستانیوں کے خلاف بھونکنے کا در لعنت افغانی گشتی کے بچے دہشت گرد اور پاکستانیوں پر بھونکنے والے خنزیری نسل کے بلڈاگ حمد لے