قرآن مجید میں حضرت عیسی علیہ سلام کا تذکرہ

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Kiya Quran may likha hay Kay who married nahi thee?
قرآن مجید میں نہیں لکھا کے ان کی شادی ہوئی تھی. اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے. جب فرشتے نے انہیں عیسی کے بارے میں بتایا ان کے اور فرشتے کے مابین مقالمے سے بھی یہی تاثر ملتا ہے کے ان کی شادی نہیں ہوئی تھی. حضرت عیسی کی پیدایش کے بعد وہ انھے آبادی میں لے کر آئیں تو لوگوں کے اعتراضات سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے کے شادی نہیں ہوئی تھی
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

Yeh tu aap inn per thumat laga rahay hain.
May aik lengthy article post kar raha hoon.
Shayad parh kar samajh aajaay.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeh tu aap inn per thumat laga rahay hain.
May aik lengthy article post kar raha hoon.
Shayad parh kar samajh aajaay.
قرآن میں جو لکھا ہے وہی بتا رہا ہوں، غلط ہے تو بتائیں
? بہت خوب، حدیث کو نا مانیں آپ کی کہانیاں سنیں​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
قرآن میں جو لکھا ہے وہی بتا رہا ہوں، غلط ہے تو بتائیں
? بہت خوب، حدیث کو نا مانیں آپ کی کہانیاں سنیں​
This site won't let me post it because the article is more than 30000 characters.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
کہانیاں نا سناؤ قران مجید میں سے بتاؤ​
Kahanian tu hadeeth may hain. article may paste Karna chah raha hoon woh Quranic ayat ka hawala daay kar daleel say baat kar raha hay. Koi suni sunai baat nahi kar raha
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Kahanian tu hadeeth may hain. article may paste Karna chah raha hoon woh Quranic ayat ka hawala daay kar daleel say baat kar raha hay. Koi suni sunai baat nahi kar raha
قرآن مجید سے ثابت کرو حضرت مریم کی شادی ہوئی تھی​