قـــرآن اور نماز کا مقام الگ الگ کیوں؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

There is only 1 What is so funny about the video?

مجھے خیال آیا کہ اس ویڈیو میں سٹیزن ایکس کافرا کی آواز ہے

دوسرا جب بھی تم اپنے تئیں دلیل دیتے ہو تو مجھے ہنسی آ جاتی ہے
Don't you believe in the Quran?
ہاں یقین تو ہے قرآن میں لیکن اس سے تم جیسے کافروں کا کیا لینا دینا ؟
 
A.G.Uddin

Minister (2k+ posts)

A quote by Sheikh Mohammed Abduh (1849:1905). Europeans weren't into beards, jabbas, turbans, veils or Burqas etc.....so what sort of Islam was that ?? Only Those who can ponder they'll understand.

quote-i-went-to-the-west-and-saw-islam-but-no-muslims-i-got-back-to-the-east-and-saw-muslims-muhammad-abduh-68-51-60.jpg

The word 'Salat' is basically a motto, a way of life, a social responsibility and attitude while living on the planet.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے خیال آیا کہ اس ویڈیو میں سٹیزن ایکس کافرا کی آواز ہے

دوسرا جب بھی تم اپنے تئیں دلیل دیتے ہو تو مجھے ہنسی آ جاتی ہے

ہاں یقین تو ہے قرآن میں لیکن اس سے تم جیسے کافروں کا کیا لینا دینا ؟
Tum mujhay jo marzi kaho laykin haqeeqat yeh he hay kay tum jaysay shia sunni ka Quran say koi layna dayna nahi
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
jani1
جانی آوے ! ایسے کافر لوگ اپنی جماعت میں موجود ہونے پر شرم تو آتی ہو گی ؟
یہاں یہ بات تب کرنی تھی ، جب میں کسی کے مذہبی خیالات و عقائد پر اسے داد دیتا۔۔ میں نے ان مباحثوں میں کھودنا تقریبا چھوڑ دیا ہے۔۔ وجہ یہ ہے کہ جب کوئی ہدایت پانا چاہے گا۔۔ اللہ اسے دے دیگا۔۔ اور جو ڈرامے اور مسخریاں کرے گا۔۔ اسکی مرضی۔۔ وہ اپنے اعمال کا جواب دہ ہوگا۔۔۔باقی۔۔۔

پاکستان کے لیئے کھڑے ہونے والا چاہے کوئی ہندو بھی ہو ۔۔ اسے میں کیوں برا بولونگا۔۔ وہ بھی اپنے ملک کے لیئے کھڑا ہوا ہوگا۔۔

کیا اس پوسٹ کرنے والے کا حق ہے کہ یہ اپنے ملک کے لیئے آواز اٹھائے۔۔ ؟
چاہے اس کا عقیدہ کیسا بھی ہو ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

Tum mujhay jo marzi kaho laykin haqeeqat yeh he hay kay tum jaysay shia sunni ka Quran say koi layna dayna nahi

ویکی اوے ! تم ٹرولنگ کرتے اچھے لگتے ہو یوں یا سٹیزن ایکس رن سے گپ شپ کر لیا کرو لیکن دین کے معمالے میں ٹپوسیاں نہ مارا کرو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہاں یہ بات تب کرنی تھی ، جب میں کسی کے مذہبی خیالات و عقائد پر اسے داد دیتا۔۔ میں نے ان مباحثوں میں کھودنا تقریبا چھوڑ دیا ہے۔۔ وجہ یہ ہے کہ جب کوئی ہدایت پانا چاہے گا۔۔ اللہ اسے دے دیگا۔۔ اور جو ڈرامے اور مسخریاں کرے گا۔۔ اسکی مرضی۔۔ وہ اپنے اعمال کا جواب دہ ہوگا۔۔۔باقی۔۔۔

پاکستان کے لیئے کھڑے ہونے والا چاہے کوئی ہندو بھی ہو ۔۔ اسے میں کیوں برا بولونگا۔۔ وہ بھی اپنے ملک کے لیئے کھڑا ہوا ہوگا۔۔

کیا اس پوسٹ کرنے والے کا حق ہے کہ یہ اپنے ملک کے لیئے آواز اٹھائے۔۔ ؟
چاہے اس کا عقیدہ کیسا بھی ہو ؟

مطلب شرم نہیں آتی
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
copied
In the absence of a universal way of life, humankind must remain divided into mutually hostile groups. Under such conditions, there can be no enduring peace, no permanent security, and no shared and lasting prosperity. The Quran, for this reason, constantly draws attention to the unity of humanity – because we all need the same values to live in peace and security
The Quran provides the blueprint for a socio-economic model that has the welfare and progress of all humankind at its epicenter: a practical holistic solution that no religion can ever provide.
Namaz is nowhere to be found.

ویکی اوے ! تم ٹرولنگ کرتے اچھے لگتے ہو یوں یا سٹیزن ایکس رن سے گپ شپ کر لیا کرو لیکن دین کے معمالے میں ٹپوسیاں نہ مارا کرو
Deen key tumhain alif bay nahi pata. Na deen tumharay shia mazhab may hay an sunni.
Haqeeqat yeh hay kay jo deen ko divide kartay hain (tumharay jaysay loog) who shirk kartay hain
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یہاں یہ بات تب کرنی تھی ، جب میں کسی کے مذہبی خیالات و عقائد پر اسے داد دیتا۔۔ میں نے ان مباحثوں میں کھودنا تقریبا چھوڑ دیا ہے۔۔ وجہ یہ ہے کہ جب کوئی ہدایت پانا چاہے گا۔۔ اللہ اسے دے دیگا۔۔ اور جو ڈرامے اور مسخریاں کرے گا۔۔ اسکی مرضی۔۔ وہ اپنے اعمال کا جواب دہ ہوگا۔۔۔باقی۔۔۔

پاکستان کے لیئے کھڑے ہونے والا چاہے کوئی ہندو بھی ہو ۔۔ اسے میں کیوں برا بولونگا۔۔ وہ بھی اپنے ملک کے لیئے کھڑا ہوا ہوگا۔۔

کیا اس پوسٹ کرنے والے کا حق ہے کہ یہ اپنے ملک کے لیئے آواز اٹھائے۔۔ ؟
چاہے اس کا عقیدہ کیسا بھی ہو ؟

ویسے کبھی سوچا کہ سنیوں میں ایسے لوگ کیوں پائے جاتے ہیں جو احادیث سے انکاری ہو جایئں ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

مطلب شرم نہیں آتی
پی ٹی آئی کوئی مذہب کے لیئے بنائی گئی جماعت نہیں۔۔ اس میں سُنی شیعہ۔۔ بریلوی۔۔ ہندو سکھ عیسائی اور دوہریئے۔۔ ہر طرح کے لوگ ہیں۔۔ تو ان سب پر شرم کروں۔۔۔؟۔۔
کس بنیاد پر۔۔ جبکہ میرا ان ساروں میں صرف ایک ہی عقیدہ ہے۔۔ اور باقی ساروں کا اپنا۔۔ ہم اس پارٹی میں عقیدے کے لیئے اکٹھے ہوئے ہیں یا ملک کے لیئے ؟۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے کبھی سوچا کہ سنیوں میں ایسے لوگ کیوں پائے جاتے ہیں جو احادیث سے انکاری ہو جایئں ؟
کبھی سوچا ہے کہ ایران میں اتنی تیزی سے کیوں لوگ دوہریئے بنتے جارہے ہیں۔۔بالکل ہی لادین۔۔کسی خدا کو نہ ماننے والے۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کوئی مذہب کے لیئے بنائی گئی جماعت نہیں۔۔ اس میں سُنی شیعہ۔۔ بریلوی۔۔ ہندو سکھ عیسائی اور دوہریئے۔۔ ہر طرح کے لوگ ہیں۔۔ تو ان سب پر شرم کروں۔۔۔؟۔۔
کس بنیاد پر۔۔ جبکہ میرا ان ساروں میں صرف ایک ہی عقیدہ ہے۔۔ اور باقی ساروں کا اپنا۔۔ ہم اس پارٹی میں عقیدے کے لیئے اکٹھے ہوئے ہیں یا ملک کے لیئے ؟۔۔۔
پی ٹی آئی نہیں

سنی ازم میں ایسے لوگوں کی وجہ سے شرم محسوس ہوئی ؟ کیوں یہ لوگ احادیث سے انکاری ہو جاتے ہیں ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی سوچا ہے کہ ایران میں اتنی تیزی سے کیوں لوگ دوہریئے بنتے جارہے ہیں۔۔بالکل ہی لادین۔۔کسی خدا کو نہ ماننے والے۔۔

بلکل سوچا ہے

ایران میں سچے مومن دس پندرہ فیصد ہیں باقی چاہے ادھر گریں یا ادھر گریں ہمیں کیا ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی نہیں

سنی ازم میں ایسے لوگوں کی وجہ سے شرم محسوس ہوئی ؟ کیوں یہ لوگ احادیث سے انکاری ہو جاتے ہیں ؟​
کیسا سنی ، کاہے کا سنی۔۔۔
جب کوئی خود کو کہلائے گا سنی تبھی بولنا۔۔
یا زبرستی ہے۔۔ لیبل لگانے کی۔۔

تم اس سے پوچھو۔۔ کیا یہ خود کو سنی بولتا ہے ۔۔​