قـــرآن اور نماز کا مقام الگ الگ کیوں؟

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کیسا سنی ، کاہے کا سنی۔۔۔

جب کوئی خود کو کہلائے گا سنی تبھی بولنا۔۔

یا زبرستی ہے۔۔ لیبل لگانے کی۔۔

تم اس سے پوچھو۔۔ کیا یہ خود کو سنی بولتا ہے ۔۔

سبحان الله

یہ شخص ابوبکر عمر عثمان اور معاویہ کا بہت بڑا فین ہے

پھر بھی اسے سنی نہ کہوں ؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی نہیں

سنی ازم میں ایسے لوگوں کی وجہ سے شرم محسوس ہوئی ؟ کیوں یہ لوگ احادیث سے انکاری ہو جاتے ہیں ؟
کبھی یہ بھی سوچا کہ شیعوں میں ایسے کافر کب سے پیدا ہونے لگے جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خدا ہی سمجھنے لگے؟ جب تو خود نیچے سے ننگا ہو تو دوسروں کی قمیض پر اعتراض نا کر
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی یہ بھی سوچا کہ شیعوں میں ایسے کافر کب سے پیدا ہونے لگے جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو خدا ہی سمجھنے لگے؟ جب تو خود نیچے سے ننگا ہو تو دوسروں کی قمیض پر اعتراض نا کر

کوئی چار سو پچاس بار اس بات کا جواب دے چکا ہوں کہ ہمارے کلمے میں اس کا توڑ موجود ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
منکرین سے آیت کا حوالہ دے کر پوچھا جائے کے حیات رسول میں مسلمان اس آیت پر کیسے عمل کرتے تھے. وہ اس آیت پر کیسے عمل کرتے ہیں تو ان کے پاس سوائے بغلیں جھانکے کے کچھ نہیں رہ جاتا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جو ابوبکر عمر عثمان اور علی کا فین ہو تو اس سے ثابت ہوا کہ وہ شخص مجوسی نہیں

ایسا کوئی شخص نہیں ہو سکتا

بھلا کوئی پاکی اور ناپاکی کا بیک وقت کیسے فین کیسے ہو سکتا ہے ؟>
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

کوئی چار سو پچاس بار اس بات کا جواب دے چکا ہوں کہ ہمارے کلمے میں اس کا توڑ موجود ہے
چار سو پچاس بار؟ لے بھئی تو مذاقیہ بھی ہے؟ یعنی جوکر؟ عبداللہ بن سباء کا کلمہ تو صرف دہریئے پڑھتے ہیں کیونکہ کسی حدیث میں یہ دکھا دے کہ حضرت علی یہ عبداللہ بن سباء والے کلمہ پڑھتے ہوں
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
لوگوں نے جس کو محب آل محمد ع کہنا ہو اس کو رافضی کہہ دیتے ہیں اس لئے اگر آپ کو کوئی رافضی کہے تو مسکرایادیا کریں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
A quote by Sheikh Mohammed Abduh (1849:1905). Europeans weren't into beards, jabbas, turbans, veils or Burqas etc.....so what sort of Islam was that ?? Only Those who can ponder they'll understand.

quote-i-went-to-the-west-and-saw-islam-but-no-muslims-i-got-back-to-the-east-and-saw-muslims-muhammad-abduh-68-51-60.jpg

The word 'Salat' is basically a motto, a way of life, a social responsibility and attitude while living on the planet.
اسلام کی طرح ہر مذہب، ہر ازم سچ بولنے، صحیح تولنے، انصاف کرنے، نظم و ضبط قائم رکھنے کی تعلیم دیتا ہے. مغرب ان پر عمل پیرا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کے وہ اسلام پر قائم ہیں. حقیقت یہ کے مغربی معاشرہ اسلام کی امتیازی تعلیمات کے برعکس عقائد، اعمال، اصول معاشرت، سیاست و معیشت پر قائم ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
لوگوں نے جس کو محب آل محمد ع کہنا ہو اس کو رافضی کہہ دیتے ہیں اس لئے اگر آپ کو کوئی رافضی کہے تو مسکرایادیا کریں
ہلدی رام بہت برداشت کر رہا ہے ?
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
ہلدی رام بہت برداشت کر رہا ہے ?
مولوی تجھے کتنی دفعہ بتا چکا ہوں کہ میرا تعلق اہل سنت گھرانے سے ہے۔ منہج اہل سنت میں محبت اہل بیت کب منع ہے؟
کیا حدیث کے کسی امام نے اہل بیت سے دشمنی دکھائی؟
کیا فقہ کے کسی امام نے اہل بیت سے دشمنی دکھائی؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
The dumb people can not prove it either from the Quran or the ahadith the complete method of performing namaz but, these blind followers will argue in vain.
عقل مند انسان قرآن مجید میں لفظ صلوه کسی ایک مقام پر نہیں آیا. تو یہ کیسے ممکن ہے کے حدیث میں ایک ہی مرتبہ سب کچھ بیان کر دیا جاتا. نماز کی عمومی تاکید، نماز جمعہ، جنگ کے دوران نماز متفرق مقامات پر بیان ہوئے ہیں. اگر قرآن مجید سمجھنا چاہتے تو یہ بات ترجمہ پڑھ کر تفسیر کرنے والوں کو خود ہی سمجھ آ جانی چاہے تھی. لیکن نہیں انہیں تو اپنی خرافات بیان کرنی ہوتی ہیں​
 
Wake up Pak

Aqalmund insaan Kiya Quran complete aur detailed hay? siraf iska jawab day dou baqi sub baad key baatain hain.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Aqalmund insaan Kiya Quran complete aur detailed hay? siraf iska jawab day dou baqi sub baad key baatain hain.
قرآن مکمل اور مفصل ہے. منکرین کی تشریح ماننی ہے یا محدثین/مفسرین کی یہ میری مرضی ہے

اب میری بات کا جواب بھی دے دو، قرآن میں لفظ صلاه ایک ہی مقام پر آیا ہے!؛​
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
قرآن مکمل اور مفصل ہے. منکرین کی تشریح ماننی ہے یا محدثین/مفسرین کی یہ میری مرضی ہے

اب میری بات کا جواب بھی دے دو، قرآن میں لفظ صلاه ایک ہی مقام پر آیا ہے!؛​
Jis key marzi tashree maa lo laykin namaz ka jawab kisi kay paas nahi
Salah ka matlab kiya hay?