قومی اسمبلی میں پیش قرار داد پر ایک آئیڈیا

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
قومی اسمبلی میں پیش قرار داد پر ایک آئیڈیا

قومی اسمبلی قرارداد میں لکھیں کہ پاکستان پہ فرانس/اتحادیوں کا 25 ارب ڈالر قرضہ ہے جو سفیر نکالنے کی صورت میں فوری دینا پڑےگا۔ اس کیلئے "عاشق رسول فنڈ" قائم کیا جا رہا۔
جس دن عوام 25 ارب ڈالر اکھٹا کر دےگی، اسی دن سفیر نکال دیں گے۔ ہو جائے "عاشقان" کا امتحان؟

اس "عاشق رسول فنڈ" کیلئے، مارکیٹوں کے تاجروں سے ماہانہ آمدن کا آدھا لیا جائے جنہوں نے "ناموس" کیلئے ہڑتال کی۔ ان سب کی آدھی زمین/جائیداد فنڈ میں دی جائے جو "ناموسیوں" کے مظاہروں میں نکلے۔ خالی پیٹ عشق رسول کے دعوے بہت ہو گئے۔ فرانس کا سفیر نکالنا ہے تو پہلے قرضہ واپس کرو "غیرتیو"

جو بھی تاجر/مولوی/عوام "عاشق رسول فنڈ" میں آدھی آمدن/جائیداد دینے سے انکار کرے، اس پہ "توہین رسالت" کا مقدمہ درج کرو اور اسے گستاخ رسول قرار دے کر وہی سلوک کرو جو یہ "ناموسی" اپنی بات سے اختلاف کرنے والوں سے کرتے ہیں۔ پیٹ پہ پتھر باندھنے ہیں؟ بسم اللہ کرو غیرتیو

 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سفیر کو بھی تو عاشقان رضوی نے نہیں بلایا تھا تو پھر وہ اسے نکالنے کا کیوں کہہ رہے ہیں جنہوں نے بلایا تھا وہ جانے اور سفیر ویسے یہ گدھے یہ نہیں جانتے کہ جتنی روٹی یہ کھاتے ہیں اس میں کچھ حصہ فرنچ قرضوں کا بھی ہے
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
in so called ashiqan ko aj kisi european country se passport ki offer ho jye Osi waqt inki ashiqi ke balong se hawa nikal jye
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اندازہ لگائیں "عشق رسول" کا۔ کسی ایک عاشق نے "جھوٹے منہ" بھی نہیں کہا کہ ہاں ہمارا سارا یا آدھا مال حاضر ہے ناموس کیلئے۔ فوراً سب rational باتیں کرنے لگے کہ مشرف نے قرضہ لیا، زرداری نے لیا، عمران ادا کرے وغیرہ۔ بھئی عشق تو ہوتا ہے انے واہ۔ حساب کتاب کیسا؟