قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے برطانوی شہریت کیلئے درخواست دے دی

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
Amir.png

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد سے ہی انگلینڈ میں رہ رہے ہیں اور اب انہوں نے شہریت کیلئے درخواست بھی دیدی ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے انگلینڈ کی شہریت کیلئے درخواست دیدی ۔ اگر انہیں انگلینڈ کی شہریت مل جاتی ہے ، تو ان کیلئے عالمی کرکٹ کے کئی راستے کھل جائیں گے۔ انگلینڈ کی کاونٹی کرکٹ کے علاوہ وہ دنیا کی سب سے بڑی کرکٹ لیگ آئی پی ایل میں بھی کھیل پائیں گے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اگر قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر کو انگلینڈ کی شہریت مل جاتی ہے تو وہ سابق فاسٹ باؤلر اظہر محمود کی طرح آئی پی ایل میں حصہ لے سکتے ہیں جنہوں نے بھارتی لیگ میں متعدد میچ کھیلے ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمد عامر نے جب سے ریٹائرمنٹ لیا ہے ، فیملی کیساتھ انگلینڈ میں ہی رہائش پذیر ہیں اور انہوں نے انٹرویو میں بھارتی کرکٹ کی تعریف کی۔

ایک انٹرویو میں عامر نے کہا کہ پاکستان میں نوجوان کھلاڑیوں کو انتہائی کم تجربہ پر ہی انٹرنیشنل ڈیبیو کرایا جارہا ہے۔ پاکستانی سلیکٹرز کو دوسری مضبوط ٹیموں سے کچھ سیکھنا چاہئے۔ بھارت، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو دیکھئے، وہ کس طرح کے کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ میں لارہے ہیں ۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت، انگلینڈ، نیوزی لینڈ کے کے کھلاڑی انٹرنیشنل کرکٹ میں کھیلنے کیلئے بالکل تیار ہیں۔ وہ اس لئے کیونکہ انہوں نے جونیئر اور گھریلو سطح پر کافی کرکٹ کھیلی ہے ۔ جب ان کا سلیکشن ہوتا ہے تو وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہیں جو کچھ انہوں نے گھریلو کرکٹ سے سیکھا ہوتا ہے ان کا مظاہرہ وہ بین الاقوامی سطح پر کرتے ہیں ۔

عامر نے کہا کہ پاکستان میں اس وقت یہ ہورہا ہے کہ کھلاڑی سوچ رہے ہیں کہ وہ قومی کوچ سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے ہوئے سیکھیں گے۔ آپ آئی پی ایل میں بھارتی بیٹسمین ایشان کشن، سوریا کمار یادو اور کرنال پانڈیا کو دیکھئے، وہ انٹرنیشنل کرکٹ کیلئے بالکل تیار نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے جب ڈیبیو کیا تو لگا ہی نہیں انہیں ٹیم کو کوچ سے زیادہ مدد کی ضروت ہے ۔ انہوں نے کافی وقت تک گھریلو کرکت کھیلی ہے اور آئی پی ایل کے آنے سے انہیں کافی مدد ملی ہے ۔

Last edited by a moderator:

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)

بلی تھیلے سے باہر آ گئی
 
Rio

Councller (250+ posts)
pesa kutti cheez hai.. Aj ye sala apni maa ko baich raha hai
بلی تھیلے سے باہر آ گئی
ملک کو بیچنے والا ہر شخص انگلینڈ میں مرواتا ہے اپنی

بھائی ہر کوئی اپنے مستقبل کو بہتر کرنا چاہتا ہے، اب اس کے پاس موقع ہے تو اس میں کیا برائی ہے. لاکھوں پاکستانی بیرون ممالک میں رہتے ہیں اور وہاں کی نیشنلٹی بھی لے لیتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پاکستان کے دشمن بن گئے ہیں.

مجھے یقین ہے اگر آپ لوگوں کو بھی ایسے موقع ملیں تو یقیناً آپ بھی انکار نہیں کریں گے.
 
The wizard

MPA (400+ posts)
Khair sy bhartio b kitny bgairat hai jsko sari zindagi fixer kehty rhy hai ab isko ipl mai khelany sy mary ja rhy hai
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ہر کوئی اپنے مستقبل کو بہتر کرنا چاہتا ہے، اب اس کے پاس موقع ہے تو اس میں کیا برائی ہے. لاکھوں پاکستانی بیرون ممالک میں رہتے ہیں اور وہاں کی نیشنلٹی بھی لے لیتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پاکستان کے دشمن بن گئے ہیں.

مجھے یقین ہے اگر آپ لوگوں کو بھی ایسے موقع ملیں تو یقیناً آپ بھی انکار نہیں کریں گے.
jo marzi hai kar le but atleast hindu banye ke talway na chatay
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
بھائی ہر کوئی اپنے مستقبل کو بہتر کرنا چاہتا ہے، اب اس کے پاس موقع ہے تو اس میں کیا برائی ہے. لاکھوں پاکستانی بیرون ممالک میں رہتے ہیں اور وہاں کی نیشنلٹی بھی لے لیتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ پاکستان کے دشمن بن گئے ہیں.

مجھے یقین ہے اگر آپ لوگوں کو بھی ایسے موقع ملیں تو یقیناً آپ بھی انکار نہیں کریں گے.
Inkar, nahi karan gay, nahi karan gay?