قوم نے عمران خان کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا ہے۔ مریم نواز

Keep the trust

Minister (2k+ posts)

پی ٹی آئی کو پہلی بار رکاوٹوں اور شیلنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آزمائش میں ہرجگہ پی ٹی آئی کے قائدین بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔لاہور کی ساری قیادت پانچ سات سو افراد بھی نہ نکال سکی۔ شفقت محمود 20 افراد حماد اظہر 60 مراد راس 10 افراد اعجاز چودھری اور یاسمین راشد چند افراد لے کر جاسکے
Phir bhi patwarion ka rona khatam nahi ho raha, kia wajah hai ?
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
پلاسٹک کے منہ سے ایسی باتیں نہ کرو۔۔ اتر جائے گا۔۔ یہ دیکھ اماوں کی دعائیں اپنے بچوں کے لیئے۔۔

https://twitter.com/x/status/1529813942352154626
پوری قوم نے عمران خان کا ایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا ہے، لوگوں نے مسترد کردیا، پنجاب نے تو مکمل سے بھی لوگ نہیں لاسکا، عمران خان کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے
 

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
جی او چمگادرا

جی او جٹا
شیر پنجاب


FTm2W0WWUAEv5Ds
 

Altruist

Minister (2k+ posts)
While the country is begging IMF money to run its affairs, see the priorities of its rules:

Chor Sharif is more interested in his morning laps and fixing the swimming pool at the PM house at a cost of Rs. 7.5 crore rupees

PPP's Bilawal Zardari, Hina Rabbani Khar, and Sherry Rehman are in Davos, Switzerland.

Naveed Qamar is staying in the most expensive hotel Ritz in Paris.

Qadir Patel is in Geneva.

All this is of course at the expense of Pakistani taxpayers' money.

 

3351399

MPA (400+ posts)
سود ، چوری، رشوت، جھوٹ، دھوکہ، وغیرہ سب حلال اور قانون کے عین مطابق قرار دیئے جائیں گے۔ بس پھر چاہے حکومت رہے نہ رہے۔
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کو پہلی بار رکاوٹوں اور شیلنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آزمائش میں ہرجگہ پی ٹی آئی کے قائدین بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔لاہور کی ساری قیادت پانچ سات سو افراد بھی نہ نکال سکی۔ شفقت محمود 20 افراد حماد اظہر 60 مراد راس 10 افراد اعجاز چودھری اور یاسمین راشد چند افراد لے کر جاسکے
We watched the live show yesterday. Okara jalsa