قوم پہ سب سے بڑا احسان

susspense

Voter (50+ posts)
عمران خان کی حکومت میں اس قوم پہ احسان کیا جائے اگر کوئی شہری قتل ھو تو ریاست اس کے قاتلوں کے خلاف تمام کاروائی اپنے زمے لے اندھا قانون راج ھے قتل کرنے والے بااثر ھوتے ھیں جو مارنے کے بعد مقدمے کی پیروی کرنے والوں کو دھمکا کر آزاد گھومتے ھیں

جب مارنے والے کو پتہ ھو کہ اس کسی بھی انسان کو مارنے کے بعد سزا نہیں مل سکتی کیونکہ اس کے پاس پیسہ اور اثر ھے وہ کیسے اس کام کو کرنے سے رکے گاا
خدارا احسان کریں اس قوم پہ

اپ کی اس معاملے میں آواز اٹھانا ھمارے بچوں کے مسقبل کے لئے فائدہ مند سودا ھے
 
Last edited by a moderator:

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کا مطالبہ بالکل درست ہے لیکن اکیلا عمران خان سارے مافیاز کا کیسے مقابلہ کرے گا؟ ہرجگہ مافیا ہے جو خان کو کھل کر کچھ نہیں کرنے دے رہا۔ خان کے پاس بامشکل سادہ اکثریت ہے کوئی قانون سازی نہیں کر سکتا مافیا کے خلاف۔ سب مل کر خان کا ساتھ دیں اور اگلے الیکشن میں دوتہائی اکثریت دلوائیں پی ٹی آئی کو پھر انشاءاللہ چوروں ڈکیتوں اور مافیا کے خلاف زبردست ایکشن ہو گا
 
KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)

Simple laws don’t require 2/3 majority. The government should be able to make this happen.
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

میرے محترم بھائی
یہ پاکستان ہے- اسلامی جمہوریہ پاکستان
یہاں اشرفیہ - با اثر لوگوں - بڑے عھدے رکھنے والوں کو ان کے جرائم پر سزا نہیں دی جاتی
بلکہ جو جتنا بڑا جرم کرتا ہے اتنا ہی متبر سمجھا جاتا ہے
 
Agreed. But my dear brother to amend a law you need 2/3 majority. Many articles of !8th amendment are the worst amendment in constitution. To change or abolisg 18th amendment PTI needs 2/3 majority
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی حکومت میں اس قوم پہ احسان کیا جائے
اگر کوئی شہری قتل ھو تو ریاست اس کے قاتلوں کے خلاف تمام کاروائی اپنے زمے لے
اندھا قانون راج ھے قتل کرنے والے بااثر ھوتے ھیں جو مارنے کے بعد مقدمے کی پیروی کرنے والوں کو دھمکا کر آزاد گھومتے ھیں
جب مارنے والے کو پتہ ھو کہ اس کسی بھی انسان کو مارنے کے بعد سزا نہیں مل سکتی کیونکہ اس کے پاس پیسہ اور اثر ھے وہ کیسے اس کام کو کرنے سے رکے گاا
خدارا احسان کریں اس قوم پہ
اپ کی اس معاملے میں آواز اٹھانا ھمارے بچوں کے مسقبل کے لئے فائدہ مند سودا ھے
لیکن میرے خیال میں تو کسی بھی قاتل کے خلاف کاروائی کی زممداری تو پہلے سے ہی
ریاست اور اسکے اداروں پولیس اور گورنمنٹ پراسیکیوٹر کے پاس ہے...ہاں اس سسٹم کو
مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے….اب اس میں کیا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

میرے محترم بھائی
یہ پاکستان ہے- اسلامی جمہوریہ پاکستان
یہاں اشرفیہ - با اثر لوگوں - بڑے عھدے رکھنے والوں کو ان کے جرائم پر سزا نہیں دی جاتی
بلکہ جو جتنا بڑا جرم کرتا ہے اتنا ہی متبر سمجھا جاتا ہے

سبحان الله
یہاں قاتل اور مقتول دونوں حق پر کیوں نہیں ہو سکتے، جو کہ تمہارا بنیادی عقیدہ ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی ! آپ سٹیل مل ، پی آئی اے اور دیگر اداروں کا حال نہیں دیکھ رہے ؟ سرکاری اہلکار چلتے ہوئے کاروباروں کو ٹھپ کرنے میں طاق ہیں اور آپ انہیں انتہائی حساس زمیدریاں سونپنے چلے ہیں ؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

سبحان الله
یہاں قاتل اور مقتول دونوں حق پر کیوں نہیں ہو سکتے، جو کہ تمہارا بنیادی عقیدہ ہے
دنیا میں مقتول سے بغض، قاتل سے عداوت رکھنے والے بھی موجود ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

دنیا میں مقتول سے بغض، قاتل سے عداوت رکھنے والے بھی موجود ہیں

اطلاع دینے کا شکریہ
لیکن بہتر ہوتا کہ آپ اپنے عقیدے سے متعلق سوال کا جواب دیتے
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کی حکومت میں اس قوم پہ احسان کیا جائے
اگر کوئی شہری قتل ھو تو ریاست اس کے قاتلوں کے خلاف تمام کاروائی اپنے زمے لے
اندھا قانون راج ھے قتل کرنے والے بااثر ھوتے ھیں جو مارنے کے بعد مقدمے کی پیروی کرنے والوں کو دھمکا کر آزاد گھومتے ھیں
جب مارنے والے کو پتہ ھو کہ اس کسی بھی انسان کو مارنے کے بعد سزا نہیں مل سکتی کیونکہ اس کے پاس پیسہ اور اثر ھے وہ کیسے اس کام کو کرنے سے رکے گاا
خدارا احسان کریں اس قوم پہ
اپ کی اس معاملے میں آواز اٹھانا ھمارے بچوں کے مسقبل کے لئے فائدہ مند سودا ھے
Bahi yef
لیکن میرے خیال میں تو کسی بھی قاتل کے خلاف کاروائی کی زممداری تو پہلے سے ہی
ریاست اور اسکے اداروں پولیس اور گورنمنٹ پراسیکیوٹر کے پاس ہے...ہاں اس سسٹم کو
مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے….اب اس میں کیا
Mera beh yehee khayal Hay.