قوم کی بیٹیوں پر باباے قوم کے مختلف رویے

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
اٹک کے پل پر سیدھا ہی گیا تھا چاچے بےغیرت
??????
282169052_766642048087705_3208630170285110785_n.jpg
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

پیارے بھتیجے ،
باؤلا کتا ذلیل و خوار ہونے کے بعد اپنے تین سو کنال کے غار میں واپس چلا گیا ہے اب چاہے چھ دن بعد واپس آ یا چھ ہفتوں بعد پنجاب پولس کا ہاتھ سیدھا ہوگیا ہے
چاچا بشارت
پنجاب پولیس کا ہاتھ پاکستان کے محافظوں کی بیٹیوں پر بھی سیدھا ہو گیا ہے اب دیکھنا ہے وہ سرحدیں بچاتے ہیں یا اپنے گھر ۔اور یاد رکھنا
پنجاب پولیس کے ہاتھ چھوٹو گینگ تک نہیں پہنچ پاے تھے اب ہاتھ سیدھے کر کے پنجاب کو اس مقام تک نہ لے آئے کہ پنجاب ہی پنجاب پولیس کا قبرستان بن جاے۔اللہ نہ کرے جن پر پنجاب پولیس اپنا ہاتھ سیدھا کر رہی تھی وہ اسے پانی پلا رہے تھے
 
Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس عوام کے خلاف زہریلی گیس ایکسپائرڈ آنسو گیس زہریلی ہوجاتی ہے اور زہریلی گیس کو استعمال کرنا وار کرائم میں آتا ہے جنرل باجوہ ایک سازش کے تحت ان چوروں ڈاکوؤں منی لانڈروں مجرموں کو حکومت میں لایا ہے اور وہ اب انکو اپنے جنگی جرائم وار کرائمز کے لئے استعمال کر رہا ہے یہی جنگی جرائم ان جرنیلوں نے مشرقی پاکستان کے عوام پر بھی کئے تھے وہی جنگی جرائم اب یہ جرنیل خاص طور پر وار کرائم کا مجرم جنرل باجوہ موجودہ دور کا جنرل ڈائر ہے اس کے خلاف ہم یونائیٹڈ نیشنز میں وار کرائم کے مجرم کے طور پر درخواست دینا چاہتے ہیں کیا زہریلی گیس استعمال کرنا جنگی جرم نہیں جو باجوے اور اس کے ساتھی چار پانچ جرنیلوں نے کیا عورتوں بچوں بوڑھوں اور ہر اس بندے پر جو باجوے اور اس کے جرم میں شریک تین چار اور جرنیلوں کی لائی ہوئی حکومت نے کیا اس جنگی مجرم باجوے کے خلاف اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر اسکے جرائم پر آواز اٹھائی جائے باجوہ ایک وار کریمینل ہے زہریلی گیس اس نے عورتوں اور بچوں پر ایسے استعمال کرائی ہے جیسے صدام کراتا تھا اس نے ثابت کیا ہے کہ یہ اسرائیلی جنرل ہے اور کرپشن کے خلاف اور کرپٹ لوگوں کو مسلط کرنے کے خلاف نکلنے والی عوام فلسطینی عوام ہے کیڑے مکوڑے ہیں اس جنرل ڈائر قادیانی باجوے کے نزدیک