ق لیگ حکومتی کشتی سے اترنےکیلئےتیار؟فیصلہ کل ہو گا

4pmlqfasla.jpg

حکومت کی سب سے بڑی اتحادی جماعت ق لیگ نے حکومتی کشتی سے اترنے کیلئے پر تولنا شروع کردیئے ہیں،اس حوالےسے ق لیگ کی قیادت نے آصف علی زرداری سے گارنٹی بھی مانگ لی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کی عدم اعتماد اور ق لیگ کو کی جانے والی پیشکش کے حوالےسے ق لیگ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر رہنماؤں سمیت پارٹی ارکان نے شرکت کی،اجلاس میں وفاق اور پنجاب اسمبلی میں ممکنہ تبدیلی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں شرکاء نے دیگر حکومتی اتحادی جماعتوں اور جہانگیر ترین و علیم خان کے گروپس کے ارادوں سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا، اجلاس میں ق لیگ کے رہنماؤں نے موقف اپنایا کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی سے عوام سمیت کوئی اتحادی بھی خوش نہیں ہے لہذا ق لیگ کو جلد اپنا سیاسی فیصلہ لینا ہوگا۔

پاکستان مسلم لیگ ق میں اس حوالے سے ایک تقسیم بھی پائی جاتی ہے،مونس الہیٰ سمیت ق لیگ کے متعدد اراکین حکومت کے ساتھ رہنے پر بضد ہیں جبکہ طارق بشیر چیمہ سمیت ایک گروہ حکومت کوچھوڑ کر اپوزیشن کے ساتھ کھڑے ہونے کیلئے سرگرم ہے۔

اجلاس میں چوہدری پرویز الہیٰ نے پارٹی رہنماؤں کواپوزیشن کےساتھ رابطوں سے متعلق اعتماد میں لیا اور فیصلہ کیا کہ ق لیگ دیگر حکومتی اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی، تاہم اجلاس میں شریک رہنماؤں نے رائے دی کہ ایسا نہ ہو مشاورت کرتے کرتے کہیں زیادہ دیر ہوجائے۔

بعد ازاں اجلاس کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ کل کے اجلاس میں ق لیگ اپنا سیاسی فیصلہ کرکے اس سے متعلق اعلان کردے گی۔

تاہم ق لیگ کی قیادت نے تاحال اپوزیشن کی پیشکش کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے،چوہدری برادران ابھی تک اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتمادمیں حمایت کے بدلے کی جانے والی پیشکش پر شش و پنج کا شکار ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ق لیگ کی قیادت نے آصف علی زرداری سے ن لیگ سے متعلق گارنٹی مانگی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری ق لیگ کویہ گارنٹی دینے کیلئے بھی تیار ہیں۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

PML-Q role is pathetic...when they joined PTI Govt they got their demand when joined...what this black mailing now ??...if PML-Q left Imran khan this time...their reputation and politics will be finished...they already have dented their reputation a lot..during this whole bargaining exercise....This is fight between right and wrong...it is fight for the future of Pakistan, whether we will be dignified corruption free country or destroyed corrupt slaves...Pakistanis and our leader Imran Khan must have twakkal n faith in Allah only... Baqi rahey naam Allah ka...Pakistani nation stands by with our leader Imran Khan...
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں جائیں گے، سودے بازی کر رہے ہیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Khan made a mistake by alliancing these hypocrites' blackmailers in the 2018 General elections. Without the PTI alliance, they could have won only one seat.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
PML-Q role is pathetic...when they joined PTI Govt they got their demand when joined...what this black mailing now ??...if PML-Q left Imran khan this time...their reputation and politics will be finished...they already have dented their reputation a lot..during this whole bargaining exercise....This is fight between right and wrong...it is fight for the future of Pakistan, whether we will be dignified corruption free country or destroyed corrupt slaves...Pakistanis and our leader Imran Khan must have twakkal n faith in Allah only... Baqi rahey naam Allah ka...Pakistani nation stands by with our leader Imran Khan...
Agreed, what are they are expecting what more could opposition can give them CMship/PMship I don't think so, personally I think they will not do this blunder if they did they will ended up like Javed Hashmi