ق لیگ کے منحرف ایم این اے طارق بشیرچیمہ میڈیا سے منہ چھپانے لگے:ویڈیو

tariq-chaeer-cheema-farar.jpg

پاکستان مسلم لیگ ق کے منحرف ممبر قومی اسمبلی طارق بشیرچیمہ میڈیا سے منہ چھپانے لگے، میڈیا سے دامن بچانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے کے منحرف ایم این اے طارق بشیرچیمہ 3 اپریل کو تحریک عدم اعتماد پر ہونے والے قومی اسمبلی سیشن کے بعد سے میڈیا سے بات کرنے سے کترانے لگے جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ طارق بشیرچیمہ بات کرنے کے لئَے موجود میڈیا کو نظر انداز کرتے ہوئے گزرنے لگے تو صحافی نے کہا کہ تھوڑی سی تو بات کر لیں، تاہم ق لیگ کے منحرف رہنما نے میڈیا کے کیمروں پر ہاتھ رکھ کر انہیں ویڈیو بنانے سے روکا اور بغیر بات کئَے وہاں سے نکل گئَے۔

ثاقب نامی سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ٹوئٹر پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی، صارف نے اپنی پوسٹ میں طارق بشیرچیمہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چیمہ صاحب انسان کو ایسا کوئی کام نہیں کرنا چاہیے جس کی وجہ سے منہ چھپانا پڑے۔

https://twitter.com/x/status/1511347023596986379
واضح رہے کہ طارق بشیرچیمہ الیکشن 2013 اور الیکشن 2018 میں تحریک انصاف کے ووٹوں کی وجہ سے جیتے تھے لیکن جب حکومت بحران کا شکار ہوئی اور اپوزیشن کی جانب سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو وہ اپنی پارٹی اور حکومت سے انحراف کرتے ہوئے اپوزیشن کی صفوں میں بیٹھ گئے۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

حرامزادوں کی کمی نہیں ہے پاکستان میں ... یہ بھی سہی
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

jinhon nay ghuddari ki hai —— Imran nay un ko nanga kar dia hai Dollars ??? kay liye in sub nay Duniya aur akhrat duno barbad kar liye hein​

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
اوقات سے بائر جب بندا ہو جائے تو منہ تو چھپانا پڑتا ہی ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
چالیس کروڑ کمُ تو نہیں ہوتا پھر اس چیمے جیسے غریب سے سیاست میں آکر متوسط طبقے میں آئے ہوئے کی زندگی میں چالیس کروڑ اکٹھا آجائے تو چیمہ کیا اسکا باپ بھی بک جاتا