لائٹس، کیمرہ، ایکشن!وزیراعظم کی وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

15%D8%B3%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%AF%DA%BE%D8%AA%D8%B3%DA%86%D8%A7%D9%85%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%A7%DA%86%D8%AA%DB%8C%DB%81%D9%86.jpg

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے بلوچستان پہنچے تھے۔ فضائی جائزہ لینے کے دوران کیمرہ آن ہوتے ہی ان کی اپنے عملہ کو ہدایت دینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کا بھرپور ردعمل سامنے آرہا ہے اور مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے بلوچستان پہنچے تھے۔ وزیراعظم کے عملہ کے ایک رکن نے کہا کہ سر کیمرہ آن ہے! ساتھ ہی وزیراعظم شہباز شریف تباہ شدہ علاقوں کے فضائی جائزہ لینے کے دوران اپنے عملے کو ہدایات دینے لگے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کا بھرپور ردعمل سامنے آرہا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1553413754871848960
ایک صارف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹ پر اپنے پیغام میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کس طرح طاقتور لوگ غریب عوام کو مذاق اڑاتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عملے کے ایک رکن کی "کیمرہ آن ہے" کی آواز آتے ہی ڈرامہ کرنا شروع کر دیا جو نے نقاب ہو چکا ہے! دیکھیں کیسے ڈرامے بازی کی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1553422236597768192
https://twitter.com/x/status/1553416419362078723
صحافی عماد یوسف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "لائٹس، کیمرہ، ایکشن"

https://twitter.com/x/status/1553400071005290496
خاتون صحافی ملیحہ ہاشمی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "سر کیمرہ آن ہے"

https://twitter.com/x/status/1553413996161777665
معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے طنزا ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "ایسا شوہدا خاندان ہے" اس خاندان کا ہر بندہ پبلسٹی سٹنٹ کرتا رہتا ہے، مراثی کہیں کے ۔۔۔ جہاز کے اندر بھی کالا چشمہ!

https://twitter.com/x/status/1553411865665064960
خاتون صحافی عینی سحر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر سیلاب زدگان کا نوٹس لے لیا، باز خود ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر ڈوبتی عوام کو ریسکیو کرے گا، پٹواریوں کو چالیس توپوں کی سلامی جو اس کا چورن خریدتے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1553421537289863168
ایک اور سوشل میڈیا صارف عمر ستی نے وزیراعظم شہباز شریف اور عملے کے درمیان گفتگو کی ویڈیو شیئر کی اور طنز کرتے ہوئے لکھا کہ "کیمرہ مین: سر جی کیمرہ آن ہے! اپنی شوبازی شروع کریں۔ شہباز شریف اس کے بعد کیسے اداکاری کر رہے ہیں اور ساتھ سامنے بیٹھا شخص بھی ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1553359260691550208
ایک اور صحافی عباس شبیر نے وزیراعظم شہباز شریف کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "شہباز شریف ہیلی کاپٹر میں! بلندیوں سے بے بس عوام کو دیکھ رہے ہیں اور ہدایت دی کے ویڈیو صحیح بنوائیں اور میڈیا پر چلوائیں! کیا ان کو عوام کی فکر ہے؟؟؟

یاد رہے کہ شہبازشریف نے آج بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا تھا اور نقصان کا فضائی جائزہ لینے کے بعد ایک اعلامیہ جاری کیا تھا، جس کے مطابق وزیرِاعظم شہبازشریف شمبانی ضلع جھل مگسی میں سیلاب متاثرین سے ملنے کیلئے رکے اور متاثرہ گائوں میں فوری طور پر میڈیکل کیمپ کے قیام اور دوائوں کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں۔ وزیرِاعظم نے متاثرہ گائوں میں امدادی کراروائیوں کو تیز کرنے کیلئے کشتیوں اور راشن کی فراہمی کی ہدایات جاری ببھی دیں۔
 
surfer

Chief Minister (5k+ posts)

shahbaz aur showbazi na kare, toh aur kis kaam ka hai yeh CDA ka PM? LOL
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرامہ کرنے والوں اور ہدایات کا انتظار کرنے والوں کے برے دن ہیں۔ان علاقوں کی ضلعی انتظامیہ اس ڈرامے کے فلمی احکامات کے انتظار میں تھی ۔اور یہ بیٹے کی موت روکنے کی کوششوں میں۔یہ ہیلی کاپٹر کا سفر اس ڈرامہ کمپنی کو کتنے میں پڑا؟نانی سے تازہ ترین اطلاع آنے تک انتظار کریں؟
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Isb ke Pm ko apnay puttar ke ronay pittnay se fursat mil gai showbazi ke liye. Pura mulk sailaab mein beh raha tha aur Isb ke PM ko apnay puttar ki kursi pe ronay pe se time nahi tha
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
15%D8%B3%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D9%84%DB%8C%DA%AF%DA%BE%D8%AA%D8%B3%DA%86%D8%A7%D9%85%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D8%A7%DA%86%D8%AA%DB%8C%DB%81%D9%86.jpg

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے بلوچستان پہنچے تھے۔ فضائی جائزہ لینے کے دوران کیمرہ آن ہوتے ہی ان کی اپنے عملہ کو ہدایت دینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کا بھرپور ردعمل سامنے آرہا ہے اور مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنے بلوچستان پہنچے تھے۔ وزیراعظم کے عملہ کے ایک رکن نے کہا کہ سر کیمرہ آن ہے! ساتھ ہی وزیراعظم شہباز شریف تباہ شدہ علاقوں کے فضائی جائزہ لینے کے دوران اپنے عملے کو ہدایات دینے لگے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے اور سوشل میڈیا صارفین کا بھرپور ردعمل سامنے آرہا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1553413754871848960
ایک صارف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹ پر اپنے پیغام میں ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کس طرح طاقتور لوگ غریب عوام کو مذاق اڑاتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عملے کے ایک رکن کی "کیمرہ آن ہے" کی آواز آتے ہی ڈرامہ کرنا شروع کر دیا جو نے نقاب ہو چکا ہے! دیکھیں کیسے ڈرامے بازی کی جا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1553422236597768192
https://twitter.com/x/status/1553416419362078723
صحافی عماد یوسف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "لائٹس، کیمرہ، ایکشن"

https://twitter.com/x/status/1553400071005290496
خاتون صحافی ملیحہ ہاشمی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "سر کیمرہ آن ہے"

https://twitter.com/x/status/1553413996161777665
معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک نے طنزا ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "ایسا شوہدا خاندان ہے" اس خاندان کا ہر بندہ پبلسٹی سٹنٹ کرتا رہتا ہے، مراثی کہیں کے ۔۔۔ جہاز کے اندر بھی کالا چشمہ!

https://twitter.com/x/status/1553411865665064960
خاتون صحافی عینی سحر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر سیلاب زدگان کا نوٹس لے لیا، باز خود ہیلی کاپٹر میں بیٹھ کر ڈوبتی عوام کو ریسکیو کرے گا، پٹواریوں کو چالیس توپوں کی سلامی جو اس کا چورن خریدتے ہیں!

https://twitter.com/x/status/1553421537289863168
ایک اور سوشل میڈیا صارف عمر ستی نے وزیراعظم شہباز شریف اور عملے کے درمیان گفتگو کی ویڈیو شیئر کی اور طنز کرتے ہوئے لکھا کہ "کیمرہ مین: سر جی کیمرہ آن ہے! اپنی شوبازی شروع کریں۔ شہباز شریف اس کے بعد کیسے اداکاری کر رہے ہیں اور ساتھ سامنے بیٹھا شخص بھی ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1553359260691550208
ایک اور صحافی عباس شبیر نے وزیراعظم شہباز شریف کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "شہباز شریف ہیلی کاپٹر میں! بلندیوں سے بے بس عوام کو دیکھ رہے ہیں اور ہدایت دی کے ویڈیو صحیح بنوائیں اور میڈیا پر چلوائیں! کیا ان کو عوام کی فکر ہے؟؟؟

یاد رہے کہ شہبازشریف نے آج بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا تھا اور نقصان کا فضائی جائزہ لینے کے بعد ایک اعلامیہ جاری کیا تھا، جس کے مطابق وزیرِاعظم شہبازشریف شمبانی ضلع جھل مگسی میں سیلاب متاثرین سے ملنے کیلئے رکے اور متاثرہ گائوں میں فوری طور پر میڈیکل کیمپ کے قیام اور دوائوں کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں۔ وزیرِاعظم نے متاثرہ گائوں میں امدادی کراروائیوں کو تیز کرنے کیلئے کشتیوں اور راشن کی فراہمی کی ہدایات جاری ببھی دیں۔

Shahbaz taray dramon si jalta hy zamana....