لالچی قوم

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ُیہ پاکستانی شرزئی ہیں۔

شریف اور زرداری کو ماننے والے مرضیوں کی طرح کے لوگ۔

نا مسلم لکھنا چاہیے ان کے پاسپورٹوں پے۔

ُُ
 

Haha

Minister (2k+ posts)
ُیہ پاکستانی شرزئی ہیں۔

شریف اور زرداری کو ماننے والے مرضیوں کی طرح کے لوگ۔

نا مسلم لکھنا چاہیے ان کے پاسپورٹوں پے۔

ُُ
لوہار کورٹ اور سپریم کورٹ کے فائیز عیسئی فراڈئے کو کلئیر کرنےُوالے چھ جج بھی لکھا جاسکتاہے
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
Only education can fix this type of behavior. School College + moral education.
پاکستان کا پڑھا لکھا طبقہ ہی کرپٹ ہے، کیا ججز پڑھے لکھے نہیں ہیں ؟ کیا یہ میڈیا اینکرز پڑھے لکھے نہیں ہیں ؟ کیا اےسی ڈی سی ، ڈاکٹرز ، وکیل وغیرہ وغیرہ پڑھے لکھے نہیں ہیں ؟ ہمارے ملک کا یہ حال ہی اس وجہ سے ہے کہ ہمارا نام نہاد دانشور و تعلیم یافتہ طبقہ بے ایمان ہے۔ مسئلہ تعلیم کا نہیں تربیت کا ہے اور جن کے ہاتھوں میں قوم کی تربیت ہے وہ بے ایمان ہیں ۔ اللہ اس قوم سے ناراض ہے اور یہ قوم ایک مسلسل عذاب کے نیچے ہے۔
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
Punishment at every level in courts
Zaheer chacha please do not spoil my roza. Spare me from uttering profanities. Which court and what level? The Supreme court has shown that it is composed of filthy ,unprincipled thugs. Do not expect justice in Daulat e munafiqeen wa mushriqeen e Pakistan. Only mob rule is present Ganja haramkhors murdaris , Druggie Sana , Khajas Ata tarrad [grandson of insaaf farosh Rafiq Tarrar] can only get what they want. The rest the kirra makorray who call themselves Awaam can go to hell.
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اعلی و بیرون ملک سے تعلیم حاصل کرنے والے سیاسی قائدین نے عوام کو بریانی کی پلیٹ اور قیمے والے نان کی حد تک گرا دیا ہے یہ تو پھر بھی نقد ہے
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Pori qoum Koo label daina sai pehla yeh soochoo. Agar yeh kisi bhi country yaa area Mai hota tu waha yehii hota hay. Just don't make problem out of everything and start cursing