لاڈلا ابھی تک لاڈلا ہے: اداکارہ عفت عمر کی عمران خان پر کڑی تنقید

ifft-umr-khan-alf.jpg


اداکارہ عفت عمر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں،اداکارہ نے چوہدری پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ پنجاب کے بننے پر عفت عمر نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی۔

عفت عمر نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ لاڈلا ابھی تک لاڈلا ہے،پراجیکٹ عمران پر جتنی محنت اور پیسہ لگایا گیا وہ سب کبھی فلش آؤٹ نہیں کیا جاسکتا،سلیکٹڈ وزیراعلیٰ بھی کپتانی جدوجہد کا ہی پھل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1552025060092760064
اس سے قبل مسلم لیگ ن کی حمایتی اداکارہ عفت عمر نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج پر کہا تھا کہ عوامی رائے کی بات ہے اور اگر اکثریت پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ہے تو ہے، اکثریت جیت گئی۔

https://twitter.com/x/status/1551961589900685313
حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر عفت عمر نے کہا تھا کہ چیئرمین پی عمران خان سُن رہے ہو نا تم، رو رہا ہے عمران،

https://twitter.com/x/status/1551961932373958656
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو مبارکباد دیتے ہوئے اگلے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سازشی جعلی خط سے شروع ہونے والا گیم اصلی خط پر ختم۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جہالت کی اوچھی پوٹلی ۔کنجری
ایکسپلین تو کرے سلیکٹڈ کیا ہے اس میں ؟ الیکشن میں جب تک حرام کے پیسے سے گھوڑے نہ خریدے جائیں ان سب کرپٹ لوگوں کا فیشن پورا نہیں ہوتا۔لوگوں نے پیسہ دیا پارٹی کو اور لوگوں نے سخت گرمی اور رمضان میں بھی جلسے اٹینڈ کیے لوگ ہی خود سے نکلتے ہیں اس کے علاوہ الیکشن کیا ہوتا ہے اس کے کھسم تمام جنہیں جنرل باجوہ نے جی ایچ قیو بلا کر اکٹھا کیا ان کو حکومت گرانے اور عہدے بانٹنے اور ملک کا بیڑہ غرق کرنے دیا اس سلیکشن سے اس پر شرمندہ ہونے کی بجاے بھونکنے آی ہے اور وہ سارا پیسہ جس سے وفاداریاں خریدی گئیں وہ کہاں سے آیا؟ لیکن یہ تھرڈ کلاس کنجری ہے پیسہ دو اور جو مرضی بیان دلوا لو ویسے بھی اب کام نہیں ملتا کیونکہ میکاپ کا خرچہ بہت ہوتا ہے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Yes, IK hum sab ka Laadlaa hai, Lakin PDM beggars ki 13 party alliance main tmhara Laadla konsa hai jis par tmhay fakhar ho?
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
ifft-umr-khan-alf.jpg


اداکارہ عفت عمر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں،اداکارہ نے چوہدری پرویز الہیٰ کے وزیراعلیٰ پنجاب کے بننے پر عفت عمر نے عمران خان پر کڑی تنقید کردی۔

عفت عمر نے طنزیہ ٹویٹ کیا کہ لاڈلا ابھی تک لاڈلا ہے،پراجیکٹ عمران پر جتنی محنت اور پیسہ لگایا گیا وہ سب کبھی فلش آؤٹ نہیں کیا جاسکتا،سلیکٹڈ وزیراعلیٰ بھی کپتانی جدوجہد کا ہی پھل ہے۔

https://twitter.com/x/status/1552025060092760064
اس سے قبل مسلم لیگ ن کی حمایتی اداکارہ عفت عمر نے پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج پر کہا تھا کہ عوامی رائے کی بات ہے اور اگر اکثریت پاکستان تحریکِ انصاف کے ساتھ ہے تو ہے، اکثریت جیت گئی۔

https://twitter.com/x/status/1551961589900685313
حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہونے پر عفت عمر نے کہا تھا کہ چیئرمین پی عمران خان سُن رہے ہو نا تم، رو رہا ہے عمران،

https://twitter.com/x/status/1551961932373958656
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو مبارکباد دیتے ہوئے اگلے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سازشی جعلی خط سے شروع ہونے والا گیم اصلی خط پر ختم۔
OLD ,bitch of the rich
 

asallo

Senator (1k+ posts)
pata nahen log gashtiyon ki cheezain kiyon post kerte hain iin jaisi gashtiyon ko poochta kaon hai
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Ek kadla oor Haramkhor convicted criminal london beta hae oor doosra Haramkhor corruption karne wala pm bana huwa hae ... maha ladle.... oor teesri calibri jhooti laadli zamantoon pe bahar betke enjoy kar rahi hae... put these criminals in jail...otherwise there is no future of Pakistan!!!!!